نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کیوں کہ اس احمق مرد نے غصے میں طلاق دی تھی اور اب دونوں چاہتے ہیں کہ دوبارہ مل جائیں. ایسی صورتحال کورٹ میں مسلسل پیش آتی ہے. ان واقعات کو کم کرنے کے لیے عدالت کوئی کارروائی کرتی ہے تاکہ مرد ایسی غلطی کرنے سے قبل سو دفعہ سوچیں تو اس میں ہم مسلمانوں کو کیا اعتراض ہے مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا...
  2. محمدظہیر

    پاکستان میں چرچ پر خودکش حملے سے کم از کم آٹھ جانیں گئیں

    اتوار کے روز کوئٹہ میں خود کش حملے سے 30 سے زیادہ زخمی ہوئے اور کم از کم آٹھ جانیں چلی گئیں. واردات کے وقت چار سو لوگ چرچ میں موجود تھے. زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں. بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اس طرح کے واقعات نئے نہیں ہیں. پچھلے دو سالوں میں ایسے کئی حادثے رونما ہوئے ہیں. بی بی سی
  3. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ہدایات پر کون عمل کر رہا ہے؟ طلاق دینے والے مسلمان مردوں کو جو زیادہ تر جاہل ہیں بس اتنا معلوم ہے کہ تین دفعہ طلاق، طلاق، طلاق بول دینے سے مرد اور عورت میں ازدواجی رشتہ باقی نہیں رہتا. ایسی صورت میں خواتین جن مولویوں کے پاس جاتی ہیں وہ حلالہ واحد حل بتاتے ہیں. بھلا یہ حل کسے پسند آئے گا:)
  4. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کی بات درست ہے لیکن مسلم خود بھی تو اس طلاق کے مسئلے کا کوئی بہتر حل نکالیں.. ورنہ خواتین انصاف کس سے مانگیں :)
  5. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی ہاں پڑھائی مکمل کرنی ہے اس لیے نکاح اور طلاق وغیرہ سے میں دور ہی اچھا ہوں:)
  6. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مجھے یہ رکنیتی نام دیکھ کر احمد شوقي کا یہ گیت بے ساختہ یاد آ رہا ہے. براہ کرم اسے گستاخی مت سمجھیے:)
  7. محمدظہیر

    دوستی

    بہت خوب. شیئر فرمائیں اگر یونیکوڈ میں دستیاب ہے تو :)
  8. محمدظہیر

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے یہاں شوہروں کو نام سے مخاطب کرنا عام نہیں ہے ورنہ شاید میری والدہ بھی والد صاحب کو عظیم کہتیں! :)
  9. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی. لیکن مسلم پرسنل لاء بورڈ کی حمایت اہل حدیث بھی تو کر رہے ہیں جب کہ ان کے مسلک میں ایک مجلس کی تین طلاق ایک شمار ہوتی ہے.
  10. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ویسے مجھے شادی سے ڈر اس لیے بھی ہوتا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی سے محبت میں کمی آنے لگے تو طلاق کی نوبت نہ آجائے :ROFLMAO:
  11. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایک غیر متعلقہ سوال شادی شدہ حضرات سے.. شادی سے پہلے کئی لڑکیوں سے محبت ہوتی ہے، شادی کے بعد دوسری محبتوں میں کمی کی کیا وجہ ہوتی ہے؟ :)
  12. محمدظہیر

    احمد فراز

    احمد فراز
  13. محمدظہیر

    کیا ہمارا فہم ہمیشہ درست ہوتا ہے؟

    شکریہ...لگتا ہے میری آئی ڈی کھنگالی جا رہی ہے:)
  14. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    پتا نہیں مسلم پرسنل لا بورڈ والے طلاق ثلاثہ کو مضبوطی سے کیوں پکڑے ہوئے ہیں حالانکہ کورٹ کے اس فیصلے سے طلاق کی شرح میں کمی ہوگی
  15. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    رام لعل اور ڈیوڈ پاکستان میں نہیں پائے جاتے؟ :)
  16. محمدظہیر

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    حنفی مقلدین اور غیر مقلدین اہل حدیث میں ایک مجلس کی تین طلاق میں اختلاف پایا جاتا ہے. اہل حدیث ایک مجلس کی تین طلاق کو ایک ہی طلاق کہتے ہیں. اس سلسلے میں بعض احناف اہل حدیث کو طنزیہ کہتے ہیں اہل حدیث اور شیعہ بھائی بھائی ہیں :)
  17. محمدظہیر

    ایک جملہ کے لطائف

    آٹو رکشوں کے پیچھے "ماں کی دعا" لکھا رہتا ہے، پتا نہیں باپ کونسی بد دعا دیتا ہے جو اس کا ذکر کرنا بھی گوارا نہیں کرتے یہ لوگ.
  18. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    خوش آمدید! کافی دنوں بعد محفل میں نظر آئیں
  19. محمدظہیر

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    بہت عمدہ فیصلہ :) جناب تابش بھائی اور جناب فرقان بھائی آپ دونوں کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو :)
  20. محمدظہیر

    سین خے ہادیہ شکریہ

    سین خے ہادیہ شکریہ
Top