عمار مسعود
آدمی تو یہ بھی کام کے تھے ۔ بس منصب درست نہیں ملا ٹیلنٹ کو درست سمت نہیں ملی۔ کاش وزارت دروغ گوئی کا شعبہ ہوتا تو آج دنیا بھر میں حضرت پرویز رشید کا نام ہوتا۔ بڑے بڑے لوگ ان سے مشورہ کرتے ، حکومتیں انکی خدمات حاصل کرتیں، سماجی ادارے انکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے۔ بین الاقوامی سطح پر...