نتائج تلاش

  1. م

    دن اور ہی کچھ کہتے ہیں شب کہتے ہیں کچھ اور - منیبؔ احمد

    چند اشعار ہیں۔ آپ سن لیں تو ہم شکرگزار ہیں: دن اور ہی کچھ کہتے ہیں شب کہتے ہیں کچھ اور کچھ اور ہی کہتے ہیں وہ جب کہتے ہیں کچھ اور اِتنا ہی تو کہتے ہیں کہ تو دل کی سنا کر اے جان مری! ہم تجھے کب کہتے ہیں کچھ اور اندر سے تو کیا ٹکڑوں میں دو ٹوٹ گیا ہے؟ آنکھیں تری کچھ کہتی ہیں لب کہتے ہیں کچھ اور...
  2. م

    گرتے پڑتے ہیں، چلتے جاتے ہیں - منیبؔ احمد

    یاسر بھائی، آپ کی تنقید پڑھ کے مزہ آ جاتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے میں ہی اپنے شعروں پہ تنقید کر رہا ہوں۔ اِن شاء اللہ، میں آپ کے نمایاں کردہ پہلوؤں کو ذہن میں رکھوں گا اور اِس غزل کی مجموعی شکل سنوارتا جاؤں گا۔ جزاک اللہ! یہ بغیر کانٹوں کا گلاب آپ کے لیے :rose:
  3. م

    گرتے پڑتے ہیں، چلتے جاتے ہیں - منیبؔ احمد

    شکریہ عدنان بھائی، ایک بار پھر ۔۔ :)
  4. م

    گرتے پڑتے ہیں، چلتے جاتے ہیں - منیبؔ احمد

    نہیں آتی جو یاد ” اُردو محفل “ مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتی ہے تو اکثر یاد آتی ہے مسلسل دوسرے دن دوسری غزل پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ اُمید ہے احباب قبول فرمائیں گے بلکہ عمدہ تنقید سے بھی نوازیں گے: گرتے پڑتے ہیں چلتے جاتے ہیں تن بدن سے نکلتے جاتے ہیں جلتے جاتے ہیں بتیاں بن کر موم بن کر...
  5. م

    سوچ کو سیڑھیاں نہیں ملتیں - منیب احمد

    ہمت افزائی کے لیے بہت شکریہ، نور سعدیہ شیخ صاحبہ
  6. م

    سوچ کو سیڑھیاں نہیں ملتیں - منیب احمد

    مقطع پسند کرنے کا بہت شکریہ، سردار محمد نعیم بھائی :)
  7. م

    سوچ کو سیڑھیاں نہیں ملتیں - منیب احمد

    حوصلہ افزائی کے لیے شکرگزار ہوں عدنان بھائی :)
  8. م

    سوچ کو سیڑھیاں نہیں ملتیں - منیب احمد

    بہت شکریہ زیدی بھائی :rose: متشکرم
  9. م

    سوچ کو سیڑھیاں نہیں ملتیں - منیب احمد

    چند تازہ اشعار ۔۔ بے ربط، ٹوٹے پھوٹے ۔۔ میری طرح ۔۔ لیکن سنانے سے پہلے ایک وضاحت: منیب احمد فاتح، فاتح جہانگیری، قاضی منیب احمد فاتح دہلوی، منیب الف، میم الف اور بہت سے دوسرے تخلص استعمال کرنے کے بعد میں اِس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ منیبؔ احمد ہی ٹھیک ہے۔ نام کا نام، تخلص کا تخلص! اب اشعار سنیے...
  10. م

    درد تھا وقتی مسلسل ہو گیا - منیب الف

    وعلیکم السلام، یاسر شاہ بھائی :rose: آپ کا تبصرہ مفید اور تنقید نہایت عمدہ ہے۔ جو خیالات آپ کے ہیں اس غزل کے بارے میں، وہی میرے بھی ہیں۔ میں صرف ایک شعر کہنا چاہوں گا، دیکھنا ”تنقید“ کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے :)
  11. م

    درد تھا وقتی مسلسل ہو گیا - منیب الف

    باتیں بہت ہو گئیں، خواب بھی بہت سنا لیے۔ رات کے اس پہر لاہور کی ہوا کچھ ایسی بدلی ہے کہ طبیعت مائل بہ غنا ہے، یعنی جویندہِ منزلِ فنا ہے۔ تازہ غزل سنیے جو اصل میں غزل نہیں، رودادِ حیات ہے: درد تھا وقتی مسلسل ہو گیا صاحبو! میں آج یا کل ہو گیا وہ تھا اِک سورج جو گرماتا رہا میں تھا اِک قطرہ جو بادل...
  12. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    روح کا شعور نہ کہیے۔ روح کا احساس کہہ لیجیے۔ نہیں تو بات مزید الجھ جائے گی۔ انسانی شعور کی نئی ترکیب بھی بروئے کار نہ لائیے، ان اصطلاحات کو مدِ نظر رکھیے: کرنا ہی چاہیں تو مندرجہ بالا کے مجموعے کو انسانی شعور سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ روح کی نفی ممکن نہیں۔ روح تو ہر حالت میں موجود ہے لیکن اسے...
  13. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    یہ فلسفہ نہیں، نہ ہی میں کوئی فلسفی ہوں۔ میری باتوں کو فلسفہ نہ سمجھیے / کہیے۔ انھیں میں نے کتابوں میں نہیں پڑھا، نہ کسی سے سنا ہے، بلکہ میں نے انھیں جانا ہے، جیا ہے، پیا ہے۔ جو کچھ آپ سے کہہ رہا ہوں، وہ میرا ذاتی تجربہ و مشاہدہ ہے۔ خدا کو سمجھا نہیں جاتا، محسوس کیا جا سکتا ہے (زیادہ سے...
  14. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    آپ نے سب ٹھیک کہا، فرقان احمد بھائی، لیکن تذکرہ بالکل نہیں ہوا، کسی نے ان فلموں کا نام بھی میرے آگے نہیں لیا۔ خواب سنانے کے بعد ہی مجھے ان کے نام پتہ چلے۔
  15. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    ذہنی شعور = conscious mind ذہنی تحت الشعور / لاشعور = subconscious mind شعورِ (اصلی) / روح = soul لاشعوری / لاروحی = not sensing the soul
  16. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    روح ذہنی شعور ہے، ایسا میں نے نہیں کہا۔ شعور روح کا دوسرا نام ہے، یہ میں نے کہا ہے۔
  17. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    نہایت مفید اور معلوماتی تبصرہ! بہت شکریہ، نور سعدیہ شیخ صاحبہ۔ آپ مجھ سے شعور اور لاشعور کے سوالات پوچھ رہی ہیں، جبکہ مجھے آپ سے پوچھنے چاہییں۔ :)
  18. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    اس میں کس بات کی سمجھ نہیں آئی؟ بتائیے تاکہ میں اسی پہ فوکس کروں۔
  19. م

    ان سے دیکھا نہ گیا مجھ سے دکھایا نہ گیا

    ”ہے میرے ریختوں کا دوانہ دکن تمام“ میر کا کُل ہندوپاک ہی شاگرد ہے!
  20. م

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    بہت شکریہ، محترم ظہیراحمدظہیر صاحب :rose:
Top