نتائج تلاش

  1. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    صرف خوش آمدید؟ سنا ہے سیالکوٹ سے کھیلوں کا سامان بہت شاندار بہت پائیدار ملتا ہے۔ اگر ایک آدھ فٹ بال۔۔۔
  2. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    جی ہاں، تعلق تو ہے۔ میں جس پس منظر میں کہہ رہا تھا اس کا تعلق دماغ سے ہے۔ نفسیات دان کہتے ہیں کہ شاعری یا آرٹس کے لیے رائٹ برین اور ریاضی یا حساب کتاب کے لیے لیفٹ برین استعمال ہوتا ہے۔ یا شاید اس کے برعکس۔ ایسے لوگ کم ہیں جو بیک وقت دونوں کو چابک دستی سے استعمال کر سکتے ہوں، مثلا غالب یا خلیل...
  3. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، زیک بھائی۔ کیا آپ سائیکلنگ اور رننگ کے شوقین ہیں؟
  4. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ۔ میں آپ کو اے بھائی کہوں گا، نہ خان بھائی کہوں گا۔ صرف پیارے بھائی کہوں گا کیونکہ آپ کی تصویر بہت پیاری ہے۔ (y)
  5. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بیک وقت شاعری اور ریاضی! یہ دو شرقی غربی جہتیں کم ہی لوگوں میں بہم ہوتی ہیں۔ سنا ہے کہ غالب شاعری کے ساتھ ساتھ ریاضی اور منطق میں بھی طاق تھا۔ وہ الگ بات ہے کہ تاریخ کہنے سے بہت گھبراتا تھا۔ مجھے شک ہے کہیں آپ روح غالب لے کر تو ہم ستم زدگان کے اس جہان تنگ میں تشریف نہیں لائے جس میں کہ ایک بیضہ...
  6. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    الف کو بھولنا آسان ہے، نسبتا نون کے۔ الف ہلکا پھلکا باریک ہوتا ہے، جبکہ نون موٹا تازہ اور وزنی۔ آپ نے وہ ڈراما نہیں دیکھا الف نون؟
  7. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، عاطف بھائی۔ पूरी इस लिये नहीं कहा कि पाकिस्तान में रहता हूं. यहां लिखने पढ़ने को इतनी हिन्दी नहीं मिल्ती और मश्क़ कम होने के कारण अकसर इम्ला की ग़लती हो जाती है. अब आप मिल गये हैं, उम्मीद है कि आप मेरी ग़लतियां दुरुस्त फ़र्मा दिया करें गे :)
  8. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت معذرت چاہتا ہوں۔ میرا دھیان ہی نہیں گیا کہ آپ بہن بھی ہو سکتی ہیں :bulgy-eyes: اصل میں آپ کا کہنا ٹھیک ہے۔ لاریب نامی ایک میرا کلاس فیلو ہوا کرتا تھا۔ اس کے علاوہ میں نے کسی لاریب کو نہیں جانا۔ اب دوسری لاریب آپ ہیں۔ چلیں اس بھول کا یہ فائدہ تو ہوا کہ مجھے ایک نیا نام یاد ہو گیا جو مذکر مؤنث...
  9. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، لاریب بھائی۔ آپ کی تصویر دیکھ کر مجھے یہ شعر یاد آ گیا، لوگ بےچہرہ ہوتے جاتے ہیں وقت یہ آئینے پہ بھاری ہے
  10. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، جناب خلیل بھائی۔ یہ ریاضی اور شاعری کے قاعدے آپ کے تحریر کردہ ہیں؟
  11. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، ہادیہ۔ بچپن کی وادی میں جانے کا راستہ ملے تو مجھے بھی بتائیے گا۔ ایک بچے سے مجھے بھی ملنا ہے۔ :)
  12. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    میں نے سنا ہے کہ ہندی فطرتاً خائف ہیں۔ انھیں خوف رہتا ہے کہ حروف صفحے سے نیچے نہ گر جائیں۔ اس لیے وہ انھیں لکیر لگا کر ٹانگ دیتے ہیں۔ کپڑوں کی طرح ٹانگے جانے سے ایک اور فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ان کی سیاہی جلدی خشک ہو جاتی ہے۔ :bashful:
  13. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    اتنی بار ایگزام نہ کہیں، میرا دل جام ہو جائے گا۔ :crying1:
  14. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، یاز بھائی۔ کیا یاز، ایاز کا مخفف ہے؟ :act-up:
  15. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، عدنان بھائی۔ :)
  16. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    وعلیکم السلام، عبدالقیوم بھائی۔ میں نے تو اس خیال سے نظم کو بطور سند پیش کیا کہ جعلی ڈگریاں عام ہیں۔ حتیٰ کہ جعلی ڈگریوں کو اصلی بھی ثابت کر دیا جاتا ہے۔ آپ نظم لکھنے کی پابندی لگائیں گے تو شاید کیوں نکالا مجھے جیسی نظمیں ہی سننے کو ملیں گی کیونکہ زیادہ تر طلبا تو یونیورسٹی سے نکالے ہی جاتے ہیں۔
  17. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، عابد بھائی۔ آپ کے پاس نام ہی نہیں ہے، آزاد کشمیر بھی ہے۔ :mean: امید ہے اس محفل پر آپ سے بات چیت ہوتی رہے گی۔ بقول شاعر، اے دوست! ذرا اور قریبِ رگِ جاں ہو۔
  18. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    جی ہاں۔ پڑھ لیتا ہوں۔ और कुछ न कुछ लिख भी लेता हूं :)
Top