نتائج تلاش

  1. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    ان شاء اللہ، صبح مزید تفصیل سے لکھوں گا۔ الفاظ کا مسئلہ یہ ہے کہ بہت محدود ہیں، اور روح کا حال یہ ہے کہ بہت لامحدود ہے :)
  2. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    یہاں میں ایک بات واضح کرنا چاہوں گا۔ عام طور پر شعور اور لاشعور سے conscious اور subconscious mind مراد لیے جاتے ہیں۔ لیکن اس ویڈیو اور بعد میں کیے جانے والے تبصروں میں میری اس سے مراد ذہنی شعور اور تحت الشعور نہیں ہیں۔ یقیناً جسمانی اعتبار سے یہ دونوں حصے اہم ہیں، تاہم میری مراد ایک اور شعور...
  3. م

    میری ڈائری کا پہلا صفحہ - منیب الف

    رہائشی کمرے میں جانے کی خواہش نہیں تھی۔ مقصود یہ تھا کہ سائل خاموش ہو جائے :) (کیونکہ کمرہ خالی کرنا اس کے بس کی بات نہیں تھی)
  4. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    ضرور، عبدالقیوم چوہدری بھائی! اگر ایسا دلچسپ سوال اس میں اٹھایا گیا ہے تو فلم بھی یقیناً دلچسپ ہو گی۔
  5. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    میں نے تو نئی، پرانی دونوں نہیں دیکھیں۔ عرفان سعید بھائی تجویز دے رہے ہیں کہ فلمیں دیکھنا شروع کروں لیکن مجھے کچھ خاص شوق نہیں۔ کوئی سپر ہٹ ہو جائے تو ضرور دیکھ لیتا ہوں۔ البتہ میرے بھائی نے 2018 کی نئی Tomb Raider دیکھی تھی جس کا میں نے لنک شامل کیا ہے۔
  6. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    جی نہیں، میرا بھائی مجھ سے سات سال جبکہ بہن تین سال بڑی ہے۔
  7. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    جی نہیں، پہلی فلم ٹام کروز کی نہیں تھی۔ میرے بھائی نے غالباً Tomb Raider کا ذکر کیا تھا۔
  8. م

    ان سے دیکھا نہ گیا مجھ سے دکھایا نہ گیا

    واہ، نمرہ صاحبہ! کافی عرصے کے بعد آپ کی شاعری نظر سے گزری۔ ما شاء اللہ، بہت روانی اور زبان و بیان پر عبور حاصل کر لیا ہے آپ نے۔ یوں لگا جیسے میر تقی صاحب ہی سے کوئی غزل سن رہے ہیں۔ کیا ہی دلنشین اشعار ہیں!
  9. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    یہ جو عام خواب آتے ہیں، یہ عام ہی ہوتے ہیں؟ یا کوئی ان کے بھی سگنل بھیجتا ہے؟
  10. م

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    دوستو، یہ ایک سچی تحریر ہے، اور جتنی سچی ہے، اتنی ہی حیران کن بھی ہے! شیئر کرنے کا مقصد ایک مثبت اور تعمیری گفتگو ہے۔ میں اکیلا تو کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، لیکن مل جل کر شاید ہم کوئی سراغ لگا پائیں۔ ہوا کچھ یوں کہ میں ایک رات سو رہا تھا اور سونے کے دوران خواب دیکھنے لگا۔ خواب میں جو مناظر میں...
  11. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    اسی لیے تو داد دی ہے، عرفان بھائی!
  12. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    میرے خیال میں نہ اے سے ایپل آتا ہے، نہ الف سے انار آتا ہے، دونوں پیسوں سے آتے ہیں۔
  13. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    چوٹ کسی کو پہنچانا میرا قطعا ہدف نہیں، عرفان بھائی! بلکہ میرا ایک شعر ہے، دل شگافی نے عجب رنگ دکھایا ہے منیب چوٹ اوروں کو لگے ہم ہی سہا کرتے ہیں
  14. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    مذاق کا برا نہیں مناتا، لیکن اکثر مذاق مجھے مذاق لگتے نہیں۔ مذاق بھی ہر کوئی ویسا ہی کرتا ہے جیسا اس کا مذاق ہوتا ہے۔ :)
  15. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    جو مجھے معلوم ہوا، وہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا۔ ہر ایک کو اپنے سوالوں کے جواب خود ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ اپنے آپ کو! اپنے تجربات و مشاہدات کو۔ اپنے سمع، بصر اور فؤاد کو۔
  16. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    جن توقعات کے ساتھ جی سی میں داخلہ لیا تھا، وہ منہدم ہو گئیں۔ وہ لوگ میسر نہیں آئے جن کو ڈھونڈ رہا تھا۔
  17. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بی اے آنرز کرنے کا افسوس! تو نہیں کر رہا، آگے ایم فل کی تیاری کر رہا ہوں :fingers-crossed: نفسیات / روحانیات یعنی میں کون ہوں؟ کہاں سے آیا ہوں؟ کہاں جاؤں گا؟ ان اجمالات کی تفصیل میری ہر لڑی میں آپ کو ملے گی، عرفان سعید بھائی :)
  18. م

    میری ڈائری کا پہلا صفحہ - منیب الف

    شکریہ، اکمل زیدی بھائی :rose:
  19. م

    میری ڈائری کا پہلا صفحہ - منیب الف

    کہا گیا تھا۔ میں نے جواب دیا کہ اچھا! تم اپنا کمرہ خالی کر دو، میں وہاں چلا جاتا ہوں۔ نہ سائل نے کمرہ خالی کیا، نہ میں بیٹھک سے اٹھا۔ گوشے میں قفس کے مجھے آرام بہت ہے! :victory:
  20. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    لاشعور یعنی لاروح: ہونے کی وہ حالت جس میں ہمیں اپنی روح کا احساس نہ ہو۔
Top