نتائج تلاش

  1. م

    میری ڈائری کا پہلا صفحہ - منیب الف

    رات کے دس بج رہے ہیں اور میرا بڑا دل کر رہا ہے کہ کچھ لکھوں۔ ویسے تو میں نے آج تک کچھ کم نہیں لکھا۔ کئی دفتر سیاہ کیے ہیں شاعری اور زباندانی کے شوق میں۔ لیکن پھر بھی دل نہیں بھرا۔ جی چاہتا ہے مزید کھل کر لکھوں۔ بغیر ردیف اور قافیے کی پابندی کے۔ بغیر بحروں کی قید کے۔ آزادانہ! بےباکانہ! لیکن لکھوں...
  2. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    اس کے لیے تفسیرِ رازی کھولنی پڑے گی :glasses-nerdy:
  3. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    شعور روح کا دوسرا نام ہے۔ شعور کو جاننا یعنی اپنی روح کو جاننا۔ کیونکہ ارواح مختلف ہوتی ہیں۔
  4. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ ایسی گہری نظر کے مالک ہیں۔ آخری تین سطریں عین حقیقت کی عکاس ہیں!
  5. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    آپ کے تبصرے سے صاف ظاہر ہے کہ آپ کے دل میں درد کی کسک ہے :handshake: حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکرگزار ہوں، عرفان بھائی :rose:
  6. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    اکمل زیدی بھائی، درد تو سبھی کا عمیق ہوتا ہے! جو جتنی گہرائی میں جاتا ہے، اسے اتنی ہی سطحیں نظر آنے لگتی ہیں۔ محبوب سے فراق کی طرف جو آپ نے اِشارہ کیا، وہ بھی اسی درد کی ایک اوپری سطح ہے۔ مجاز سے حقیقت کا سفر یہیں سے شروع ہوتا ہے۔ لیکن اِس پر رکنا نہیں چاہیے۔ مجازی فراق کا کوئی وصال نہیں ہوتا،...
  7. م

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    شعور اور لاشعور کو آزاد کرنے کے لیے ان سے ملنا پڑتا ہے۔ ان کو جاننا پڑتا ہے۔ جیسے ہی کوئی شخص اپنے شعور کو جان لیتا ہے، اس کا شعور آزاد ہو جاتا ہے۔ قیمت کیا چکانی پڑتی ہے؟ اپنا آپ! اپنے کو چکا کر یہ آزادی ملتی ہے۔
  8. م

    واہ وا!

    واہ وا!
  9. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    بالکل صحیح کہا، عدنان بھائی!
  10. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    اکمل زیدی نوید ناظم عرفان سعید محمد تابش صدیقی نور سعدیہ شیخ صاحبان، مجھے خوشی ہے کہ آپ نے میری تحریر کو کشادہ دلی سے قبول کیا۔ شیئر کرنے سے پہلے میں ہچکچا رہا تھا کہ نجانے اس تحریر کو کس طرح لیا جائے گا لیکن آپ کے تبصرے پڑھ کر مجھے اطمینان ہوا کہ میں جو کہنا چاہ رہا تھا، اسے کہنے میں کامیاب...
  11. م

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    اردو محفل پر میں نے اپنی ایک غزل شیئر کی جس کا مقطع تھا: کچھ مجھ کو بانٹنا نہیں آتا منیبؔ اور کچھ اُن سے میرا درد لیا بھی نہ جائے گا اِس پر ایک عمیق شخصیت نے سوال کیا کہ منیب! آپ کو درد کیسے عطا ہوا؟ اِسی سوال کے جواب میں یہ پوسٹ تحریر کر رہا ہوں۔ اگرچہ میں خود کو اہلِ درد میں شمار کر کے...
  12. م

    غزل ۔ ہم نے پہلے دیکھ رکھے ہیں یہ تیرے سبز باغ ۔ محمد احمدؔ

    واہ، احمد بھائی! کیا ہی رنگین بلکہ ایور گرین evergreen غزل ہے :) مقطع لاجواب ہے :rose:
  13. م

    بات تشنہ لبی کی تو ہے ہی نہیں

    کیا کہنے! لوگ کہتے ہیں تجھ میں نہیں ہے وفا دیکھ یہ بات میری تو ہے ہی نہیں بہت اچھے، ناظم بھائی!
  14. م

    خدا شوقتان را افزایش دھد، آمین!

    خدا شوقتان را افزایش دھد، آمین!
  15. م

    مفید معلومات!

    مفید معلومات!
  16. م

    زخم تازہ ہوا ہے مرہم کا

    عمدہ اشعار ہیں، معظم بھائی! البتہ آپ کا بیان (یا شاید سوچ) پیچیدہ ہے۔ آپ بیدل سے متاثر ہیں؟
  17. م

    برائے تنقید و اصلاح اپنی ایک نظم پیش خدمت ہے

    شاندار نظم ہے، احساسات کی عمدہ ترجمانی کی ہے آپ نے! جس جذبے نے آپ سے یہ نظم لکھوائی ہے، خدا کرے وہ سچا ہو اور آپ کو وہ نور ملے جس کی آپ کو تلاش ہے۔ آمین! :rose:
  18. م

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    احباب! یہ اٹکن کھٹکن تو بہت ہو گئی اِس غزل میں ;)
  19. م

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    طبیعت مائل بہ اصلاح ہے، زیدی بھائی؟ :glasses-nerdy:
Top