منیب الف: میں نے جب اِس پہ غور کیا تو یہ سمجھا کہ جو آدمی ہے نا، وہ اپنی ذات میں آزاد نہیں ہے۔
محمد اکبر: صحیح!
منیب الف: پیدا ہوتے ہی نا، اُس کے اوپر قیدیں ہیں۔
محمد اکبر: limitations ہیں۔
منیب الف: ہاں، معاشرے کی قیدیں! ذمہ داریاں! کہ یار تو نے یہ یہ کرنا ہے۔
محمد اکبر: صحیح!
منیب الف: اُس...