نتائج تلاش

  1. م

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کبیر اور فرید؟ کیا کبیر کو مسلمان صوفیوں میں شامل کیا جاتا ہے؟
  2. م

    سوچ رہا ہوں!

    جی ہاں، آپ نے ربط کی ٹھیک نشاندہی کی ہے۔ یہ وہی ربط ہے جس کے انجام سے بزرگ شعرا بھی خبردار فرما گئے ہیں، مثلا اس کا انجام بھی کچھ سوچ لیا ہے حسرت تو نے ربط ان سے جو اس درجہ بڑھا رکھا ہے
  3. م

    سوچ رہا ہوں!

    آپ کے تبصرے سے دلی اطمینان ہوا۔ بہت شکریہ، فرقان بھائی :happy:
  4. م

    سوچ رہا ہوں!

    اصل میں فٹ بال کھیلنے کا مجھے بچپن سے شوق ہے :soccerball: ;)
  5. م

    سوچ رہا ہوں!

    ملاحظہ فرمائیں:
  6. م

    سوچ رہا ہوں!

    غصے کی کیا بات ہے۔ آپ کے سوالات logical ہیں۔ ایک ایک کر کے دیکھتے ہیں۔ یہ کیا ہے؟ یہ کچھ خیالات ہیں۔ بے ہنگم۔ بے ترتیب۔ اتنی لمبی نظم شاعری ہے کیا؟ میں تو اسے شاعری نہیں کہوں گا، نہ ہی نظم۔ مجبورا نثری شاعری میں پوسٹ کیا ہے۔ اصل میں میں دو چار دن سے اپنے خیالات لکھ رہا تھا اور انھیں روزمرہ کے...
  7. م

    سوچ رہا ہوں!

    تابش بھائی، اصل میں میرا مزاج پابندیوں سے گھبرانے لگا ہے۔ پہلے میں اوزان کا اور عروض کا بہت خیال کیا کرتا تھا۔ ایک مصرعہ لکھتا تو تین بار تقطیع کرتا، ایک لفظ لکھتا تو تین بار لغت میں اس کے معنی دیکھتا۔ اب میں کہتا ہوں بس لکھ دو! شعری نہیں تو نثری ہی سہی۔ تاہم وہ جو ایک لے خیال کے ساتھ آتی ہے،...
  8. م

    سوچ رہا ہوں!

    اچھا سوال ہے، عبید بھائی! میں کہوں گا دونوں سے، کچھ خیال سے، کچھ سوچ سے۔ خیال اپنے ساتھ الفاظ لے آئے تو سوچنا نہیں پڑتا۔ نہ لائے تو سوچنا پڑتا ہے کہ خیال کا اظہار کیسے کیا جائے۔
  9. م

    سوچ رہا ہوں!

    بہت شکریہ، زیدی بھائی :) مجھ سے یہ نظم آپ نے لکھوائی ہے۔ آپ کے سوالات ہی اس کا محرک ہیں۔
  10. م

    سوچ رہا ہوں!

    سوچ رہا ہوں سوچنے والا کون ہے مجھ میں کیا میں ہوں یا میرا بھیجا میری آنتیں میرا معدہ میرا سینہ میرے اعضا اعضائے رئیسہ دل اک عضوِ رئیس ہے کیا؟ عضوِ رئیس فقیر ہے کیا؟ سوچ رہا ہوں سوچ کے پیچھے سوچ آتی ہے سوچ کا محور سوچ سے لے کر سوچ تلک ہے اکمل زیدی میرے بھائی سوچ کو لے کر الجھ گئے ہیں پوچھ رہے...
  11. م

    لاجواب!

    لاجواب!
  12. م

    میرا پسندیدہ!

    میرا پسندیدہ!
  13. م

    خیالات کی جنگ

    ماشاءاللہ! خیالات کی منظر کشی بہت خوب ہے۔
  14. م

    :(

    :(
  15. م

    ابن انشا کہہ کہ کتنا خوب گئے :)

    ابن انشا کہہ کہ کتنا خوب گئے :)
  16. م

    آمین!

    آمین!
  17. م

    خیال اور سوچ ؟

    فیصلہ کرنے کے لیے آپ کا دماغ سوچتا ہے۔ یہ سوچنا اس کا built-in function ہے۔ آپ نے سڑک کراس کرنی ہو، ریاضی کا پرچہ حل کرنا ہو، کوڈنگ کرنی ہو، کرکٹ کھیلنے کے دوران گیند کیچ کرنی ہو، کوئی جاب چھوڑ کر نئی جاب اختیار کرنی ہو، غرضیکہ کسی بھی قسم کی problem کو solve کرنے کے لیے آپ کا دماغ سوچتا ہے۔...
  18. م

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے میں مالٹے کا بیج نگل گیا ہوں، میرے اندر درخت تو نہیں اگ آئے گا؟
  19. م

    نہ کوئی بد ہے نہ کوئی نیک

    نہ کوئی بد ہے نہ کوئی نیک جیسا تو ویسا ہر ایک
Top