نتائج تلاش

  1. م

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    بہت مبارک ہو، عمران بھائی۔ آپ چار ہزاری منصب پر فائز ہو گئے، میں ابھی نصف ہزاری کا منتظر ہوں۔
  2. م

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ما شاء اللہ، ننھی پری کو سالگرہ مبارک :cake: اور اللہ تعالیٰ آپ کی دعائیں قبول فرمائے، آمین!
  3. م

    خیال اور سوچ ؟

    زیدی بھائی، آپ ایک کام کیجئے۔ آپ ایک منٹ کہیں الگ تھلگ ہو کر بیٹھ جائیے، اور آنکھیں بند کر کے غور کیجیے کہ وہ کون سا پہلا خیال ہے جو آپ کو آتا ہے۔ آپ حیران ہوں گے کہ آپ کو کوئی خیال نہیں آئے گا۔ (جب تک کہ آپ کی توجہ قائم رہے گی) اصل میں خیال اور سوچ دو الگ چیزیں نہیں ہیں۔ جیسے فاخر...
  4. م

    میرے خیالات

    خیالات کو روکنے کی ایک صورت ہے ویسے:
  5. م

    قرآن کیا ہے؟ قاضی محمد کفایت اللہؒ

    بہت شکریہ، عدنان بھائی :)
  6. م

    قرآن کیا ہے؟ قاضی محمد کفایت اللہؒ

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے، عبید انصاری بھائی۔ اصلا یہ وضاحتی الفاظ والد مرحوم کی ویڈیو سے لیے گئے ہیں۔
  7. م

    قرآن کیا ہے؟ قاضی محمد کفایت اللہؒ

    بہت شکریہ، محترمہ سحرش سحر :)
  8. م

    میرے خیالات

    زیدی بھائی اور عمران بھائی، آپ دونوں نے میری معلومات میں اضافہ کیا۔ اس کے لیے شکریہ! میں یہ تو نہیں جانتا کہ لفظ انسان کا اصل مادہ کیا ہے لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ انسان کے مادے میں انس اور نسیان دونوں ہیں۔ :) لہذا آپ دونوں ٹھیک فرماتے ہوں گے!
  9. م

    میرے خیالات

    19 مارچ 2018 الفؔ! تیسرا دن ہے۔ لکھنا شروع کریں؟ لیکن یہ کرنا۔ یہ کرنا بہت نامکمل ہے۔ بہت ادھورا ہے۔ کرنے سے کبھی کچھ نہیں ہوا۔ ہونے سے ہوا ہے۔ میں لکھنا شروع نہیں کروں گا۔ شروع ہونے دوں گا۔ اس ایک بات کی سمجھ نے مجھے بدل دیا ہے۔ اب میں وہ نہیں ہوں جو کیا کرتا تھا۔ اب میں وہ ہوں جو ہونے دیتا ہے۔...
  10. م

    قرآن کیا ہے؟ قاضی محمد کفایت اللہؒ

    عام طور پر قرآنِ حکیم کا لفظ کسی چیز کو پڑھنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یعنی قرآن قَرَءَ جس کا معنی ہے پڑھنا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پڑھنے میں قرآن کے مفہوم کی ادائیگی نہیں ہو پا رہی کیونکہ جہاں تک پڑھنے کا تعلق ہے تو ہزار ہا چیزیں دنیا میں پڑھی جا رہی ہیں۔ اخبارات و رسائل سے لے کر صحفِ ما...
  11. م

    تیری نیت بھی ہے کیا میرا ارادہ بھی ہے کیا

    یہ گزشتہ رات کا ساز و آواز ہے۔ عمران بھائی کے نام ہے! تیری نیت بھی ہے کیا میرا ارادہ بھی ہے کیا اپنی قسمت میں تغافل سے زیادہ بھی ہے کیا کوئی رہ داں ہو خضر سا تو میں اُس سے پوچھوں وہ جو منزل پہ ملے گا سرِ جادہ بھی ہے کیا؟ سب کے ہاتھوں میں گدائی کا ہی کاسہ ہے الفؔ دست بستہ بھی ہے کیا دست کشادہ...
  12. م

    سادہ سا جواب ہے!

    بہت شکریہ، فرقان بھائی! :)
  13. م

    سادہ سا جواب ہے!

    ۔۔۔ اور بسا اوقات یہ ترنم سننے والوں کی حالت قابل ترحم بنا دیتا ہے۔ ;)
  14. م

    سادہ سا جواب ہے!

    فاخر بھائی کا انداز سب سے الگ، سب سے یونیک ہے۔ :good1: کہیں یونیک اکیڈمی میں تو نہیں پڑھتے رہے؟ یہاں لاہور میں بہت مشہور ہے۔
  15. م

    سادہ سا جواب ہے!

    اس مزاح میں ایک نقطہ لگا کر دیکھوں تو آپ کا مزاج بھی نزلہ سنج معلوم ہوتا ہے۔
  16. م

    ایک جملہ کے لطائف

    اس لطیفے کو جو میں لکھنے جا رہا ہوں، نویں یا دسویں جماعت میں اپنے کلاس ٹیچر سے سنا تھا۔ سب بچے ضد کر رہے تھے کہ سر! ہمیں کوئی لطیفہ سنائیں جبکہ وہ مسلسل ٹال رہے تھے۔ آخر چھٹی کا وقت قریب آیا تو وہ مان گئے اور یہ لطیفہ سنا کر مسکراتے ہوئے کلاس سے باہر چلے گئے۔ تب تو ہم سمجھ نہ پائے لیکن اب کچھ...
  17. م

    سادہ سا جواب ہے!

    بہت شکریہ، عمران بھائی! یہ ساز و آواز ہی میرا کل ساز ہے۔
  18. م

    سادہ سا جواب ہے!

    بہت شکریہ، عدنان بھائی! :redrose:
  19. م

    سادہ سا جواب ہے!

    پھر تو میں آپ کی مخالفت سے بچ گیا۔ کیونکہ نہ اس میں کفریہ کلمات ہیں، نہ ہی موسیقی!
  20. م

    سادہ سا جواب ہے!

    بہت شکریہ، تابش بھائی :)
Top