نتائج تلاش

  1. م

    سادہ سا جواب ہے!

    شاید دونوں ہی کام چلاؤ ہیں ;)
  2. م

    سادہ سا جواب ہے!

    شکریہ، فاخر بھائی :)
  3. م

    سادہ سا جواب ہے!

    موہ یعنی پیار دلار
  4. م

    سادہ سا جواب ہے!

    کچھ روز پہلے محترم عدنان بھائی نے ایک لڑی شروع کی، سادہ سا سوال ہے، اور ایسے سوال پوچھے کہ سب لاجواب ہو گئے۔ اس فقرے میں کچھ ایسی سادگی تھی جو میرے دل میں اتر گئی۔ رات جب بستر پر لیٹا تو یہی دہراتا رہا، سادہ سا سوال بھائی، سادہ سا سوال ہے! حتیٰ کہ دو چار شعر موزوں یا غیرموزوں ہو گئے تو میں نے...
  5. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    یہاں ملاحظہ فرمائیے، عمران بھائی۔
  6. م

    سادہ سا سوال ہے !

    میں بس ٹیسٹ کر رہا تھا اس فنکشن کو۔
  7. م

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت بہت شکریہ، عبد القیوم بھائی۔
  8. م

    سادہ سا سوال ہے !

    عدنان بھائی، آپ کے سادہ سوال لاجواب تھے۔ میں نے ایک ایک پڑھا۔ غلط مطلب نہ سمجھئے گا لیکن مجھے آپ پہ بہت پیار آیا جیسے بچوں پہ آتا ہے۔ :barefoot: آیندہ مجھے جب بھی آپ سے کچھ پوچھنا ہوا تو کہوں گا، عدنان بھائی، سادہ سا سوال ہے! ;)
  9. م

    سادہ سا سوال ہے !

    جی نہیں، آپ کو دودھ اور پانی پی کر خود واشنگ مشین میں بیٹھنا پڑے گا۔
  10. م

    سادہ سا سوال ہے !

    میرا بھی یہی سوال ہے۔
  11. م

    سادہ سا سوال ہے !

    کیونکہ میل ڈومیننٹ ضرور ہیں لیکن تعداد میں خواتین سے کم ہیں۔ شاید 51 اور 49 فیصدی تناسب ہے دنیا بھر کی آبادی میں۔
  12. م

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ ہوتے تو وہی تارے ہیں لیکن چودہ طبق ایسے روشن ہوتے ہیں کہ آسمان کی روشنی بھی ماند پڑ جاتی ہے۔
  13. م

    سادہ سا سوال ہے !

    گھر کی مرغی دال برابر ایک پرانا محاورہ ہے۔ اب حالات بدل گئے ہیں۔ اب گھر کی دال بھی مرغی برابر ہے، اگر بیگم پکا دے۔ خود پکاؤ تو مٹن برابر ہے۔
  14. م

    سادہ سا سوال ہے !

    کہتی ہو گی ہائے بےچارے قدم! میرے لیے کتنا دوڑے ہیں۔
  15. م

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر رشتہ قائم رہے تو رکشہ کہہ سکتے ہیں، نہ رہے تو تین پہیوں والی سائیکل کہنا بہتر رہے گا۔
  16. م

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سوال سادہ نہیں ہے، گنجلک ہے۔ کیونکہ جس سر میں پیدا ہوا، وہ گنجا۔۔۔
  17. م

    سادہ سا سوال ہے !

    زیدی بھائی، سادہ سا سوال ہے کیا میں پوسٹ مین ہوں؟ :mail:
  18. م

    سادہ سا سوال ہے !

    ویسے شاید مجھے معصوم کے بجائے شیطان کہنا چاہیے تھا۔ ;)
  19. م

    سادہ سا سوال ہے !

    عمران بھائی، آپ نے بالکل درست وضاحت فرمائی۔ اس کے لیے شکریہ! جبکہ لئیق بھائی، آپ مجھے حیران کر رہے ہیں۔ میں نے ایسا تو کچھ کہا نہیں جس میں عمر کا لحاظ کرنا پڑے۔ یہ لڑی فورم کی ان لڑیوں میں سے ہے جو مجھے بہت پسند آئی۔ خاص طور پہ عدنان بھائی کے سوالوں پہ مجھے ہنسی کے ساتھ ساتھ ان کے انداز پہ پیار...
  20. م

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ وہی دال ہے جو آپ کی ذہانت پر دال ہے۔
Top