نتائج تلاش

  1. م

    سادہ سا سوال ہے !

    کیونکہ ڈر ہوتا ہے پہن کر اڑ نہ جائیں۔
  2. م

    سادہ سا سوال ہے !

    شاید نہیں، کیونکہ پطرس بخاری کے انسان ہونے پر شک نہیں کیا جا سکتا۔
  3. م

    سادہ سا سوال ہے !

    نہانے سے پہلے یہ تو چیک نہیں کرتا۔ البتہ تولیا ضرور چیک کرتا ہوں خشک ہے یا نہیں۔
  4. م

    سادہ سا سوال ہے !

    بشرطیکہ وہ سپون آپ نے ٹی سے نکالی ہو۔ اور ٹی میں چینی ڈالی ہو۔
  5. م

    سادہ سا سوال ہے !

    میں ٹنڈ بالجبر کو ٹند بالچر سمجھا۔ گویا رضا کی ٹنڈ بالچر کی وجہ سے ہوئی۔
  6. م

    سادہ سا سوال ہے !

    جی ہاں، ابلے ہوئے انڈے بھی دے گی اور پلانے والے کو بد دعا بھی دے گی۔ (ویسے میں گالیاں کہنا چاہتا تھا)
  7. م

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے کیا ہر سوال کا جواب ہوتا ہے؟
  8. م

    سادہ سا سوال ہے !

    جی نہیں، وہ تو گزر بھی چکا۔ اب اس کی آل اولاد کھچڑی کھا رہی ہے۔
  9. م

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈنر سیٹ کو لنچ کے وقت استعمال :)
  10. م

    سادہ سا سوال ہے !

    آج کل خالص مکھن نہ لگایا جاتا ہے، نہ کھایا جاتا ہے۔ بس ڈھونڈا جاتا ہے۔
  11. م

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو گھر سے لنچ ملتا ہے تو کر سکتے ہیں۔
  12. م

    میرے خیالات

    بہت شکریہ، اکمل زیدی بھائی :)
  13. م

    میرے خیالات

    خیالات 15 مارچ 2018 آج دوسرا دن ہے کہ میں اپنے خیالات لکھ رہا ہوں۔ میں حیران ہوں کہ کل اپنے خیالات شیئر کرنے سے میں کتنا ہلکا پھلکا ہو گیا۔ نہ صرف دن اچھا گزرا بلکہ رات بھی اطمینان سے سویا۔ مجھے یہ عادت ڈال لینی چاہیے۔ سننے والے کان نہ بھی ہوں، دل کو مطمئن کرنے کے لیے ہلتے ہونٹ ہی کافی ہیں۔ کان...
  14. م

    بندر اور لنگور میں کیا فرق ہے؟

    زیک بھائی، آپ کس سے غیر متفق ہیں؟ مجھ سے؟ ڈارون سے؟ یا دونوں سے؟
  15. م

    بندر اور لنگور میں کیا فرق ہے؟

    زیادہ فرق نہیں، آدمی کے ہی دو روپ ہیں۔ پہلے آدمی بندر تھا۔ اب لنگور ہے۔
  16. م

    جھولا کون جھلائے

    عمدہ ترجمہ، خلیل بھائی! ویسے شیل صاحب سے ایک سوال ہے۔ خدا نے ہوا بھیجی، دادی نے جھولا۔ دادی کو کس نے بھیجا؟
  17. م

    میرے خیالات

    بہت خوب صورت!
  18. م

    میرے خیالات

    بالکل صحیح کہا آپ نے!
  19. م

    میرے خیالات

    خیالات 14 مارچ 2018 سب لوگ کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں۔ محفوظ کر رہے ہیں۔ شیئر کر رہے ہیں۔ کوئی فیس بک پہ، کوئی کتابوں میں، کوئی تصویروں میں، کوئی لفظوں میں۔ لیکن کیوں؟ کیا انسان بغیر شیئر کیے نہیں رہ سکتا؟ کیا وہ اپنی بات اپنے تک نہیں رکھ سکتا؟ کیا خوف ہے کہ ہماری باتیں کھو نہ جائیں؟ ہم مٹ نہ جائیں؟...
Top