نتائج تلاش

  1. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    آپ کچھ اور کہتے ہیں؟ فاخر بھائی، یہ تعارف کی لڑی اسی لیے ہے۔ البتہ میں اپنے داخلے کو گھسنا نہیں کہوں گا۔ گھسنا وہاں پڑتا ہے جہاں جگہ تنگ ہو۔ یہ محفل تو خاصی کشادہ ہے۔
  2. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    نہیں! زمانہ سو رہا ہے سو رہا ہے یہ بھی ہو رہا ہے
  3. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت شکریہ، نظامی بھائی۔ استاد محترم الف عین کی ایک ویڈیو آپ نے پوسٹ کی ہے۔ اس کے بیک گراؤنڈ میں آپ کی آواز ہے؟
  4. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    آپ امیتابھ بچن کا یہ گانا سن لیں۔
  5. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    آپ نے ٹھیک نشاندہی کی، فاخر بھائی! یہ ظلم ہو رہا ہے۔ ایک اکیلا سٹریچر نہیں اٹھا سکے گا۔ وارث بھائی، دو لڑکے بھیجئے گا۔
  6. م

    سکون کے نقشے

    یقینا!
  7. م

    سکون کے نقشے

  8. م

    مختصر نظم: خواب

    شاندار اور رنگدار!
  9. م

    جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

    استاد محترم کتنے پیارے اور حلیم الطبع ہیں! عقیدت دگنی ہو گئی۔
  10. م

    خالی صفحہ

    بہت شکریہ، فرقان بھائی۔ آپ کے تبصرے سے کچھ اطمینان ہوا۔ لئیق بھائی تو میرے صفحے کی کشتی بنا کر پانی میں بہا چکے تھے۔ :sneaky:
  11. م

    خالی صفحہ

    میرا اشارہ آپ کی طرف نہیں تھا۔ بس یہ کہہ رہا تھا کہ یہ عاشقانہ سی کیفیات ہیں۔ عقل ان کا احاطہ نہیں کر سکتی۔
  12. م

    خالی صفحہ

    اصلا سوچ میں مبتلا کرنا مقصد نہیں، بلکہ کچھ دیر کے لیے اس کی توجہ حاصل کرنا ہے۔ اسے غیر عاشق نہیں سمجھ سکتا۔ :cowboy1:
  13. م

    خالی صفحہ

    خالی صفحہ ڈالنا مطلب سے خالی نہیں۔ اسے دیکھ کر وہ یقیناً کچھ دیر سوچنے پر مجبور ہوا ہو گا کہ یہ صفحہ کہاں سے آیا؟ کس نے ڈالا؟ کیوں ڈالا؟ جہاں تک صفحہ ضائع ہونے کی بات ہے تو وہ بھی ضروری نہیں۔ ہو سکتا ہے اس نے اس کا جہاز بنا لیا ہو، یا کشتی بنا کر کسی بچے کو کھیلنے کو دے دی ہو، یا اس میں پکوڑے...
  14. م

    خالی صفحہ

    مجھے گم نامی قبول تھی، پٹائی نہیں :nottalking:
  15. م

    خالی صفحہ

    جی ہاں۔ سوچتے سوچتے نکال دیں تو شعر موزوں ہو جائے گا۔ آخر سوچا اس کو لکھوں جو میں نے محسوس کیا اس کے گھر کے لیٹر بکس میں خالی صفحہ ڈال دیا اصل میں میں کچھ نثری نظمیں لکھ کر دیکھنا چاہتا ہوں کہ میں اس میدان کا آدمی ہوں کہ نہیں۔ تاہم اہل محفل ہی بہتر بتا سکیں گے۔
  16. م

    خالی صفحہ

    آخر سوچا اس کو لکھوں جو میں نے محسوس کیا سوچتے سوچتے اس کے گھر کے لیٹر بکس میں خالی صفحہ ڈال دیا الف
  17. م

    پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!

    شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن میرا حال یہ ہے کہ جدھر دو چار پولیس والے نظر آ جائیں، میری حالت خراب ہو جاتی ہے۔ لیکن ظاہر ہے اچھے برے انسان ہر جگہ ہیں۔ میں بروں پہ غصہ نکال رہا تھا کہ اچھے بھی زد میں آ گئے۔ لہذا میری تجویز مسترد!
  18. م

    ذات ليلة في حارتكِ ...

    ما اجمل و احسن شعرك، يا أخي اسامه! ليس الشعر فقط، بل الترجمة الاردو هي جميلة أيضا. لو عندى وردة، لأرسلتها لك :redrose:
  19. م

    پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!

    آپ انتخاب کے لیے پریشان ہو رہے ہیں، لئیق بھائی! میں کہتا ہوں انھیں وردی دی ہی نہیں جانی چاہیے۔ ڈیوٹی کے دوران گلیوں میں ننگا پھرانا چاہیے۔ پھر بھی چونکہ ڈر ہے یہ ننگے ہو کر اور وحشی ہو جائیں گے، اس لیے انھیں آپشن ڈی کی وردی پہنائیں۔ فائدہ یہ ہے کہ گہرا رنگ گرمی زیادہ جذب کرتا ہے۔ انھیں گرمی...
  20. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    فٹ بال کھیلنا اور زخمی ہونا لازم و ملزوم ہیں۔ حفظ ما تقدم کے تحت ایک سٹریچر بھی ارسال کیجئے گا۔ لیکن پھر میدان سے گھر تک سٹریچر کون اٹھائے گا؟ کوئی لڑکا بھی بھیجئے گا۔ پھر اس کی ماہانہ تنخواہ بھی بھیجئے گا۔ میں اس لڑکے کی چھٹی کرا دوں گا۔ اور اس کی ماہانہ تنخواہ رکھ لیا کروں گا۔
Top