نتائج تلاش

  1. م

    غزل - منیب احمد فاتح

    جی ضرور، حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
  2. م

    ایک تازہ غزل - منیب احمد فاتح

    ایک تازہ غزل پیش ہے۔ جی کھول کر تنقید کریں تاکہ معائب و محاسن سامنے آ سکیں۔ عرض کیا ہے: کسے فراغ پریشانئ عدو کے لئے بہت ہے حلقہِ احباب ہاؤ ہو کے لئے حسد سے مانگتی پھرتی ہے چشم رو بفرار شکستگی تمکنتِ حسنِ خوب رو کے لئے زشہرِ سنگ پرستاں ہوں داد خواہِ جنوں شکستِ شیشہِ پندارِ آبرو کے لئے سخن طرازئ...
  3. م

    غزل - منیب احمد فاتح

    جی فارقلیط رحمانی صاحب، اسے میری نو آموزی سے تعبیر کیجئے۔ ابھی اس قدر زور نہیں کہ جو ذہن میں ہو بعینہ آسان الفاظ میں پیش کر سکوں۔ شاید بلاغت میں کبھی یہ مقام بھی آ جائے۔ فی الحال تو معذور و مجبور ہوں۔ بہرحال حسان خان اور چند دیگر وارفتگاں میں ابھی بھی خوبئ پروانہ ہے :) سو مایوس نہیں۔
  4. م

    غزل - منیب احمد فاتح

    شکریہ حسان صاحب! جہاں تک دوسرے شعر کا معاملہ ہے تو سمجھئے گا کہ اس عالمِ ہستی میں ہر شے اپنا زوج رکھتی ہے جسے تکمیلی جزو کہہ لیجئے۔ (ومن کل شئ خلقنا زوجین 51:48 ) اور جب اس کا اطلاق عالمِ ہستی پر بحیثیت کل کیا جائے تو یہ تکمیلی جزو کاؤنٹر پارٹ کہلاتا ہے۔ گویا ہستی کو ضرور ہے کہ نیستی پر دلالت...
  5. م

    غزل - منیب احمد فاتح

    میں کافی عرصے سے خاموش تھا۔ لیکن چند دوست تقاضا کر رہے تھے کہ کچھ شئیر کروں۔ سو آج ووٹ ڈالنے کی قومی ذمہ داری یعنی قطاری مشقت سے فراغت پائی تو جی کیا کہ ان تقاضوں سے بھی فارغ ہو لوں۔ لہذا ایک غزل پیش خدمت ہے۔ کچھ ثقیل ہے اس کے لئے معذرت: گر شرحِ نقطہ ہائے حکیمانہ چاہیئے طبعِ سلیم! عقلِ سلیمانہ...
  6. م

    احسان دانش انساں نہیں رہتا تو ہوتا نہیں غم بھی

    اِن کو دیکھ لیجئے۔ میرے خیال میں شاید یوں ہو: انساں نہیں رہتا ہے تو ہوتا نہیں غم بھی سو جائیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھی تشخیص مرض چارہ گرو سوچ سمجھ کر! ہوتا ہے مجھے درد میں تخفیف کا غم بھی اور ایک ٹائپو: دیوانے اگر جھانجھ میں کہہ دیں گے کوئی بات رہ جائیں گے منہ دیکھ کے قرطاس و قلم بھی
  7. م

    مجید امجد آٹو گراف

    کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطے کتابچے لئے ہوئے کھڑی ہیں منتظر حسین لڑکیاں ڈھلکتے آنچلوں سے بےخبر حسین لڑکیاں مہیب پھاٹکوں کے ڈولتےکواڑ چیخ اٹھے ابل پڑے الجھتے بازوؤں چٹختی پسلیوں کے پُر ہراس قافلے گرے، بڑھے، مُڑے بھنور ہجوم کے کھڑی ہیں یہ بھی راستے پہ اک طرف بیاضِ آرزو بکف نظر نظر میں نارسا...
  8. م

    حسن رضا کب دن پھریں گے دل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھئے، یہ تمام اچھے اشعار ہیں مگر ایسے نہیں کہ کسی شاعر کو 'شہنشاہ سخن' کا لقب دلوا سکیں۔ اگر ہیں تو مجھے بھی کم از کم 'شاہِ سخن' کے لقب سے نوازئیے کہ ابھی ان اشعار پر اشعار لگائے دیتا ہوں: ہو جائیے اب برملا کچھ اس طرف کچھ اس طرف تقسیم ہو محفل ذرا کچھ اس طرف کچھ اس طرف بالائے ابرِ فن بھی ہوں...
  9. م

    حسن رضا کب دن پھریں گے دل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی، میں دیکھتا ہوں۔ اگرچہ مولانا صاحب بڑے عالم ہوں گے، اچھے نثر نگار ہوں گے، بڑے اچھے شاعر ہوں گے۔ مگر 'شہنشاہ سخن' کی دلیل میں حضرت صاحب کا کوئی شعر نقل کیجئے۔
Top