نتائج تلاش

  1. م

    غزل - جہان بنتا عدن تو کیسے؟ - منیب احمد

    آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ میری کوشش یہی تھی کہ ہر شعر کے ساتھ انصاف کروں۔ آپ کو پسند آئے۔ اس کے لیے بہت شکرگزار ہوں۔
  2. م

    غزل - جہان بنتا عدن تو کیسے؟ - منیب احمد

    آپ کی قدردانی ہے، جناب تابش صاحب۔ نہایت ممنون ہوں۔
  3. م

    غزل - جہان بنتا عدن تو کیسے؟ - منیب احمد

    آپ کی خوش ذوقی ہے۔ نہایت سپاس گزار ہوں۔
  4. م

    غزل - جہان بنتا عدن تو کیسے؟ - منیب احمد

    نئی غزل پیش خدمت ہے۔ خوبیوں خامیوں پر روشنی ڈالیں۔ بہت شکریہ! :) گہن لگائے نہ رنگِ گل کو جمالِ سیمیں بدن تو کیسے؟ وہ سیم تن جب ہو عکس افگن سمن کو دیکھے چمن تو کیسے؟ نہ وہ سجاوٹ نہ جگمگاہٹ نہ تمتماہٹ نہ جھل جھلاہٹ ہمارے یاقوت لب کے آگے جو بولے لعلِ یمن تو کیسے؟ پتا وہ میرا ہی پوچھتا ہے گلی میں...
  5. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ہے کچھ ایسی ہی بات ۔۔۔ ;)
  6. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جناب کی قدر افزائی ہے۔ آپ کا تخلص بھی فاتح ہے۔ :) پہلے میں بھی فاتح استعمال کیا کرتا تھا۔ مگر اب صرف منیب احمد ہی لکھتا ہوں۔
  7. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حضور کی قدر افزائی ہے۔ :)
  8. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نوازش ہے، محمد بلال اعظم صاحب۔آپ کی ذرہ پروری ہے، ورنہ یہ کہاں کا کمال اور کیسی سخنوری ہے۔ شکرگزار ہوں۔ :)
  9. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت نوازش ہے، امجد علی راجا صاحب۔ عاجزانہ کوشش تھی۔ پسند کرنے کا بہت شکریہ :)
  10. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آداب و تسلیمات! حضور کی قدردانی یکے از نعائم سبحانی ہے۔ آپ سوچنے پر مجبور ہو گئے ۔۔ :) یہ تو الٹا اثر ہو گیا۔ میرا خیال ہے مجھے اس شعر کا اضافہ کر دینا چاہیے: آپ اتریں گے مطالب ترے دل پر اس کے اخذ مطلب کے لیے پڑھ کے غزل کچھ مت سوچ
  11. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    داد دینے کا بہت شکریہ، ظہیر احمد ظہیر صاحب۔ خون بڑھ گیا۔ شکرگزار ہوں۔ :)
  12. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نوازش ہے، سجاد اطھر موسوی صاحب۔ آپ نے داد دے کر دل بڑھایا۔ اس کے لیے بہت شکریہ :)
  13. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آمین، آمین۔ آپ کی دعائیں قبول ہوں۔ بےحد شکریہ۔ :)
  14. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ کی خوش ذوقی ہے، صفی صاحب۔ بہت شکرگزار ہوں۔ :)
  15. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نوازش ہے۔ شکرگزاری قبول فرمائیں۔
  16. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ادنیٰ سی کاوش تھی۔ آپ کو پسند آئی۔ حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ۔ :)
  17. م

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ کی سخن فہمی ہے، قدردانی ہے۔ :) بہت بہت شکریہ، تابش بھائی۔
  18. م

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    مجھے اس شاندار مشاعرے میں شریک ہونے کا موقع دیا گیا۔ اس کے لیے آپ سب کا شکرگزار ہوں۔ زیادہ نہیں، بس دو ہی غزلیں لے کر حاضر ہوا ہوں۔ پہلی مصرع طرح کے مطابق ہے۔ عرض کیا ہے: ناخدایا گوہر مقصود کس ساحل میں ہے؟ جوش زن موج تمنائے معانی دل میں ہے کیوں چلوں طے کردہ راہوں پر مثال گوسفند جستجو دل کی تلاش...
Top