نتائج تلاش

  1. م

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    سالگرہ کا موقع ہے یاران محفل، کچھ اس مثنوی کی بھی یاد تازہ کیجے!
  2. م

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    نیکی اور پوچھ پوچھ؟ اچھی تجویز ہے، بسم اللہ! ذرا راستہ دیجئے۔ میں بھی سامعین میں جا بیٹھوں۔
  3. م

    نظم: میں جس سے پیار کرتا ہوں (مہدی نقوی حجاز)

    کیا ہی پیار بھرے ہیں آپ مہدی صاحب، بہت خوب!
  4. م

    غزل - رُخسار ترا مشعلِ سوزاں نظر آئے - منیب احمد فاتحؔ

    بہت شکریہ! واقعی طویل غزل ہے، انتخاب ہو سکتا ہے۔
  5. م

    غزل - رُخسار ترا مشعلِ سوزاں نظر آئے - منیب احمد فاتحؔ

    تمام محفلین کو سلام! کافی عرصے بعد حاضر ہوا۔ اور ایک تازہ غزل بطور ہدیہ پیش خدمت ہے: رُخسار ترا مشعلِ سوزاں نظر آئے چہرہ ترا مہتابِ درخشاں نظر آئے مکھڑا ترا روشن سا جواہر کی جھلک دے دندان ترا گوہرِ تاباں نظر آئے شارع جو بنائے تو کوئی دل تلک اپنے اُس راہ پہ ہر شخص خراماں نظر آئے دولت جو لگے...
  6. م

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت اچھی غزل! اور مطلع تو بہت ہی شاندار ہے۔
  7. م

    عاشقاں! جشنِ ایلیا آیا۔۔۔ علی زریون

    گستاخی معاف! علی زریون جناب جون کے صاحبزادہ ہیں؟
  8. م

    میری پہلی رباعی - برائے تبصرہ

    آرڈر ہو چکی ہے، آتی ہو گی ;)
  9. م

    میری پہلی رباعی - برائے تبصرہ

    شعروں سے تعلق تو نبھانا ہوگا پر جی کو رباعی سے لگانا ہوگا جن جن کے تصور سے تھی آباد غزل اب اُن کو کسی طور بھلانا ہوگا
  10. م

    راوی کے کنارے از چراغ حسن حسرت

    اوہو۔۔ میرا مطلب یہ نہیں تھا۔ راوی تو نہایت خوبصورت دریا ہے لیکن اب کے جو حال ہے اُس پر افسوس کر رہا تھا۔
  11. م

    راوی کے کنارے از چراغ حسن حسرت

    راوی کے کناروں کو شرمندہ نہ کریں۔ اکثر گزر ہوتا ہے، اب مور جگنو تو نہیں بھینسیں ضرور نظر آتی ہیں بیچ دریا کے چرتے ہوئے۔ کیا ہی لاہور تھا - باغات اور دریا - اور اب افسوس!
  12. م

    ملکۂ نور جہاں - مولانا تاجور نجیب آبادی

    مولانا نے دیکھا تھا ملکہ صاحبہ کو؟
  13. م

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    کوئی نہیں سرسری صاحب، یہ غزل آپ کے سورج مکھیوں کے نام! ;)
  14. م

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    پسندیدگی کا شکریہ :)
Top