نتائج تلاش

  1. م

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    غلام محمد مصطفی صاحب - تبصرے کا بہت شکریہ - دلچسپ موضوع ہے۔ ؎ کام اچھا ہے وہ جس کا کہ مآل اچھا ہے بسمل صاحب ہمیشہ کی طرح آج بھی کام آئے، بہت شکریہ۔
  2. م

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    زبان کا استعمال اس غزل میں میرؔ سا ہی لگتا ہے مجھے۔ بہرحال انتظار ہے۔
  3. م

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت جب نہ تب جاگہ سے تم جایا کیے ہم تو اپنی اور سے آئے بہت دیر سے سوئے حرم آیا نہ ٹک ہم مزاج اپنا ادھر لائے بہت پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے پر ہمیں ان میں تمہی بھائے بہت گر بکا اِس شور سے شب کو ہے تو روویں گے سونے کو ہمسائے بہت وہ جو نکلا صبح...
  4. م

    قمرجلال آبادی :::: یار آتا نظر نہیں آتا

    قمر جلال آبادی یعنی قمر جلالوی؟
  5. م

    مولانا شوق دہلوی : شب ہائے عیش کا وہ زمانہ کدھر گیا

    یہ جو نیچے شعر ہے، ؎ بے کسی ہائے تمنا کہ نہ دنیا ہے نہ دیں بڑا اچھا ہے۔ کسی غزل کا ہے؟ نیٹ پر ڈھونڈی نہیں ملی۔ آپ کہیں؟ مل گیا ہے۔۔ زحمت کا شکریہ۔۔ کرنے والے اسے حذف کر دیں۔
  6. م

    نظیر نظم ۔ کل جُگ از نظیر اکبر آبادی

    کلجُگ کے کیا معنی؟ دنیا عجب بازار ہے کچھ جنس یاں کی سات لے نیکی کا بدلہ نیک ہے بد سے بدی کی بات لے میوہ کھلا میوہ ملے پھل پھول دے پھل پات لے آرام دے آرام لے دُکھ درد دے آفات لے کلجُگ نہیں کرجگ ہے یہ یاں دن کو دے اور رات لے کیا خوب سودا نقد ہے اِس ہات دے اُس ہات لے کانٹا کسی کے مت لگا گو مثل...
  7. م

    آنکھوں پہ بٹھانا مرا دستور نہیں ہے - منیب احمد فاتحؔ

    یہ بات بھی آپ کی دل کو لگی :redheart: آپ کی سفارش نوٹ کرتا ہوں، اگلی نشست میں غور کیا جائے گا۔ (سیاسی بیان)
  8. م

    آنکھوں پہ بٹھانا مرا دستور نہیں ہے - منیب احمد فاتحؔ

    اس کے لئے محفل کی دو تہائی اکثریت کا متفق ہونا لازمی ہو گا۔ ;)
  9. م

    آنکھوں پہ بٹھانا مرا دستور نہیں ہے - منیب احمد فاتحؔ

    آنکھوں پہ بٹھانا مرا دستور نہیں ہے یوں ملنا ملانا مرا دستور نہیں ہے چپ چاپ اسے دیکھتا ہوں غیر کے ہمراہ باتوں کو بڑھانا مرا دستور نہیں ہے پھرتا ہے پشیمان وہ خود روٹھ کر اب کے ہر بار منانا مرا دستور نہیں ہے مجبور نہ کر مجھ کو ترے دیس کو چھوڑوں پھر لوٹ کے آنا مرا دستور نہیں ہے سننے کا بہت شوق ہے...
  10. م

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    واہ! یعنی نہ صرف امراؤ جان ادا ابھی زندہ ہیں بلکہ محسن نقوی کی شاعری بھی پسند کرنے لگی ہیں۔ ;)
  11. م

    کاپی، کٹ اور پیسٹ

    خوب خلیل الرحمن صاحب، درست فرمایا آپ نے! لیکن بات یہ ہے کہ کاپی پیسٹ اتنا بھی کارگر نہیں۔ ایک روایت سنیے: ہر جگہ کاپی پیسٹ......... "میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس خاتون کے بازوؤں میں گزرے وہ میری بیوی نہیں تھی۔" حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولوی جی کیا کہہ رہے ہیں۔ تھوڑے توقف کے بعد...
  12. م

    غالب جس جا نسیم شانہ کشِ زلفِ یار ہے

    ؎ جس جا نسیم شانہ کش زلف یار ہے آہ۔۔۔ آگے کیا پڑھیے؟
  13. م

    احمد مشتاق وابستہ ہیں اس جہان سے ہم ۔۔۔۔۔ احمد مشتاق

    یعنی مشتاق از شعر خواجہ استفادہ کرد؟
Top