نتائج تلاش

  1. م

    درخواستی

    لیجیے۔ دیر سے آنا مفید رہا اور ترجمہ کرنے سے بچ گیا۔ جیہ، عمر اعظم: آپ نے اچھا ترجمہ کر دیا۔ باقی ایک نخ رہا تو یہ تھریڈ کے معنی میں استعمال کیا ہے۔
  2. م

    درخواستی

    ہاہا۔۔ گوگل کی گوگلی ہر جگہ نہیں چلتی۔ ویسے منتظمین یہ دھاگہ اڑا دیں۔ میرا خیال ہے اس کی ضرورت نہیں۔
  3. م

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    علی خان صاحب، شکریہ۔ اختر مو مبارک شا! آئندہ بھی اگر پشتو سکھانے کے حوالے سے کتب اپلوڈ کریں یا کوئی اچھا لنک ملے تو آگاہ کیجے گا۔ دہ خدای پہ امان!
  4. م

    درخواستی

    نمی دانم برای این نخ چہ جا بھتر است اما درخواستی دارم۔ فکر می کنم چگونہ است اگر در این محفل بطور ثابت جای را اھدا کردہ شود برای دوستانیکہ فارسی دانند و می خواھند کہ تخلیقات فارسی شان را پیش بیاورند۔ و دوستانیکہ فارسی را خوب یاد گرفتہ اند آن تخلیقات را تصحیح کنند۔ اگر این ممکنہ سپس برای دانش...
  5. م

    غالب تو دوست کسی کا بھی، ستمگر، نہ ہوا تھا

    ٹھیک ہے۔ ویسے بہتر ہے کہیں اور سے بھی دیکھ لیا جائے۔ اور شکریہ!
  6. م

    غالب تو دوست کسی کا بھی، ستمگر، نہ ہوا تھا

    آنکھوں میں ہے وہ قطرہ کہ گوہر نہ ہوا تھا اس مصرع کو اگر کوئی کسی نسخے میں دیکھ کر بتائے۔ یوں تو نہیں: آنکھوں میں وہ قطرہ ہے کہ گوہر نہ ہوا تھا؟
  7. م

    عالمتاب تشنہ :::: کیا کہا، پھر تو کہو، دِل کی خبر کچھ بھی نہیں

    آنکھ پڑتی ہے کہیں پاؤں کہیں پڑتے ہیں سب کی ہے تم کو خبر اپنی خبر کچھ بھی نہیں یہ شعر مشہور ہے؟ کئی سال ہوئے یہ شعر کہیں پڑھا تھا اور پھر بھول گیا - اکثر نامکمل یاد آتا اور الجھن رہتی - خیر طارق صاحب نجات دہندگی کا شکریہ!
  8. م

    آتش اثرِ منزلِ مقصود نہیں دنیا میں۔۔۔آتشؔ

    سونے سے پہلے ایک عمدہ غزل دیکھنے کو ملی۔ شکریہ!
  9. م

    خدا ایک حل تھا .۔ علی زریون

    علی زریون صاحب کی اسی محفل پر ایک دو چیزیں پڑھنے کو ملیں۔ بڑا معیاری اور عمدہ لکھتے ہیں۔
  10. م

    عدیم ہاشمی پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے

    مطلع: پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے تیرا سب کچھ قبول ہے کتنا برا شعر ہے۔
  11. م

    ساغر صدیقی :::: حادثے کیا کیا تمہاری بے رُخی سے ہو گئے

    بالا غزل میں نے ساغر صدیقی کے ایک انتخاب میں دیکھی تھی۔ آج خبر ہوئی کہ یہ بھی ساغر نظامی کی ہے۔ مزیدبرآں ایک شعر جو ساغر صدیقی سے منسوب کیا جاتا ہے: آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں یہ بھی ساغرؔ نظامی ہی کا ہے۔
  12. م

    میر تھا مستعار حسن سے اُس کے جو نور تھا

    قطعے کے علاوہ اس شعر کا بھی کیا کہنا! ہم خاک میں ملے تو ملے لیکن اے سپہر اس شوخ کو بھی راہ پہ لانا ضرور تھا
  13. م

    آسماں پر سحاب حیرت ہے - منیب احمد فاتحؔ

    پسندیدگی کا شکریہ محترم محتشم صاحب اور جناب شیخ صاحب۔
  14. م

    آسماں پر سحاب حیرت ہے - منیب احمد فاتحؔ

    آسماں پر سحاب حیرت ہے یہ نقاب النقاب حیرت ہے کعبہ پر ہے گمان پانی کا در طوافِ سراب حیرت ہے جبکہ عالم تمام ہے نشہ مے کدوں میں شراب حیرت ہے آنا اپنا ہزار دقت سے اور جانا شتاب حیرت ہے صبح تھا میں سوال پر حیران شام پا کر جواب حیرت ہے بندہ دیکھے یا بندہ پرور میرؔ خواب در ہر نقاب حیرت ہے ٭ میرؔ...
  15. م

    شب خون۔

    صحیح۔ میں نے ویسے پہلی بار سنا ہے۔
  16. م

    شب خون۔

    ظاہرا تو یہ مطلب سمجھ میں آتا ہے۔ مگر للک کیا لفظ ہے؟ کس زبان کا ہے؟ اصل معنی کیا ہیں؟
  17. م

    شب خون۔

    پھر سے جینے کی جیسے للک جاگ اٹھی للک کیا ہے؟
  18. م

    شب خون۔

    'بنت' یعنی؟
Top