دلِ ملّا گرفتارِ غمے نیست
نگاہے ہست در چشمش نمے نیست
ازاں بگریختم از مکتبِ او
کہ در ریگِ حجازش زمزمے نیست
”میں واعظ کی گفتگو سے بھاگتا ہوں کہ اِس واعظ کی ریت میں زمزم نہیں۔“
معنی شناس جانتے ہیں کہ یہ ترجمہ جامع ہے یا نہیں۔
اے معنی شناسو! کیا واعظ کے لفظ سے تم ملا کے لفظ کے پیچھے چھپے مکتبہ فکر...