نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    دوسرے ہارٹ اٹیک میں شادی شدہ افراد کے زندہ بچ جانے کا زیادہ امکان ہوتا ہے

    اگر آپ شادی کے بغیر مجرّد زندگی گزارنے کی سوچ رہے ہیں تو ایک بار پھر غور فرما لیں کیونکہ طبّی ماہرین نے اب یہ دریافت کیا ہے کہ جو لوگ شادی شدہ ہوتے ہیں، وہ دل کے پہلے دورے کے بعد اگر دوسری بار پھر ہارٹ اٹیک یا فالج کے حملے کا شکار ہو جائیں تو ان کے زندہ بچ جانے کا امکان غیرشادی شدہ یا طلاق...
  2. حمیرا عدنان

    چھ گھنٹے کا چاند نظر آنا مبارک

    کچھ سال پہلے بھی یہ افواہیں گردش کر رہی تھی تب حج جمعہ والے دن بنتا تھا ،لیکن سعودی حکومت کی مہربانی کی وجہ سے حج اکبر ہوتے ہوتے رہ گیا، واللہ اعلم
  3. حمیرا عدنان

    بوجھو تو جانیں،سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟؟؟؟؟

    میری تحقیق کے مطابق سب سے پہلے 3 نمبر والا گلاس بھرے گا
  4. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  5. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  6. حمیرا عدنان

    طبلہ پر قومی ترانہ

    آج ہی واٹس ایپ پر یہ ویڈیو دیکھی تھی
  7. حمیرا عدنان

    اردو کے بڑے فورم

    میں نے خود اس ایپلیکیشن کا تجربہ کیا ہے ، یہ اپلیکیشن ستر سے اسی فیصد تک بہترین نتیجہ فراہم کرتی ہے، یہ والا مراسلہ میں ایزی اردو نامی اپپلیکشن بول کر ہی لکھ رہی ہوں۔ ناصر بھائی آپ اس اپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کریں اور اس کے نتیجے سے مجھے آگاہ کریں
  8. حمیرا عدنان

    ٹویٹر پر ٹویٹ میں 280 حرف لکھنے کی اجازت مل گئی ہے اردو محفل کے کیفیت نامے میں بھی 280 حرف کا...

    ٹویٹر پر ٹویٹ میں 280 حرف لکھنے کی اجازت مل گئی ہے اردو محفل کے کیفیت نامے میں بھی 280 حرف کا مراسلہ لکھنے کی اجازت ملنی چاہیے
  9. حمیرا عدنان

    تنزانیہ سفاری

    زبردست تصاویر ہیں زیک بھائی زندگی میں کبھی موقع ملا تو بچوں کے ساتھ اپنی آنکھوں سے یہ نظارے دیکھوں گی ان شاءاللہ
  10. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    چھوٹے خان کو دلہن کی خوبصورتی سے کوئی مطلب نہیں بس نبض چلتی ہو چائے 80 سال کی اماں ہی کیوں نہ ہو
  11. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    میرے خیال میں سردائی کو ٹھنڈائی بولتے ہیں بھیا بھنگ تو اور ہی چیز ہوتی ہے :rolleyes:
  12. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    تشکر کر رہے ہیں کیا؟ کہیں بھنگ کے شوقین تو نہیں ہیں؟
  13. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    بھنگ پینے والوں کو دلہن بھی بھینگی آنکھوں والی ملتی ہے
  14. حمیرا عدنان

    ‏بندے دی ذات وی بڑی عجیب ہوندی اے، او مجاں تو کٹیاں چاہندا اے تے بڈھی تو پوت

    ‏بندے دی ذات وی بڑی عجیب ہوندی اے، او مجاں تو کٹیاں چاہندا اے تے بڈھی تو پوت
  15. حمیرا عدنان

    اردو کے بڑے فورم

    زیک بھائی سوشل میڈیا پر ایک بہت بڑی کمیونٹی اردو لکھنے والوں کی موجود ہے اور تقریباً ایک سال کے اندر ان کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اگر میں اپنی بات کروں تو اردو محفل فورم جوائن کرنے سے پہلے میں بھی اردو سے نابلد تھی دراصل اردو ویب کی اپنی ایک اہمیت سوشل میڈیا پر زیادہ تر...
  16. حمیرا عدنان

    اردو کے بڑے فورم

    میرے خیال میں اب اردو لکھنا مشکل نہیں رہا سوشل میڈیا پر زیادہ تر لوگ Easy Urdu نامی ایپ استعمال کرتے ہیں، اس ایپ میں اگر آپ رومن لکھتے ہیں تو ایپ اسے اردو میں تبدیل کر دیتی ہے، اس میں آپ بول کر بھی لکھ سکتے ہیں اردو بس لہجہ اور لفظوں کی ادائیگی ٹھیک ہونی چاہیے.
  17. حمیرا عدنان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ڈاکٹر صاحب کا پسندیدہ مشروب ہے آج ان کے لیے بنایا تو زیادہ بن گیا، صبح آٹھ بجے کا پیا ہوا ہے ابھی تک بھوک کا نام و نشان نہیں :LOL:
Top