نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تنزانیہ سفاری

    زبردست زبردست زبردست کیا یہ تصاویر گاڑی میں بیٹھ کر کھینچی ہیں؟
  2. حمیرا عدنان

    سبحان اللہ، آمین

    سبحان اللہ، آمین
  3. حمیرا عدنان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    آج میں نے ڈسکورس کی ایپ ڈاؤنلوڈ کی تھی تجرباتی طور پر تاکہ اس کا معائنہ کر سکوں کے کیسے کام کرتی ہے، پھر میں نے ڈسکورس کی ویب سائٹ کو گوگل کروم پر اوپن کیا تو مجھے ایڈ ڈسکورس ٹو ہوم سکرین کی آپشن نظر آئی تو میں نے اس پر کلک کر دیا چند سیکنڈ میں ڈسکورس کی ویب سائٹ ایپ کی شکل میں میرے موبائل کی...
  4. حمیرا عدنان

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    یہاں بجلی، پانی، اور ٹیلی فون کا بل ایک سال کے بعد ہی آتا ہے، ہم اپارٹمنٹ میں ہی رہتے ہیں
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب ہی تو سوال اٹھایا ہے کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے
  6. حمیرا عدنان

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    کافی عجیب بات ہے نا کہ یہاں کویت میں ہمیں کبھی بجلی کا بل ادا کرنا ہی نہیں پڑا
  7. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت عجیب بات ہے م حمزہ بھائی اکیلے ہی باتیں کئیے جا رہے ہیں :bulgy-eyes:
  8. حمیرا عدنان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    عمار بھائی Discourse کی اینڈریڈ اپب تو موجود ہے کافی اچھی ہے نیو تھریڈ اوپن کرنا اور اپنے اکاؤنٹ میں کچھ تبدیلی وغیرہ کرنا کافی آسان لگا مجھے تو، اس ایپ میں آپ بیک وقت Discourse کی کافی سائٹس کو ایڈ کر سکتے ہیں، میرے خیال میں tapatalk کی طرح لوگ کنفیوژن کا شکار کم ہوں گے
  9. حمیرا عدنان

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    سردی کے دنوں میں جب ان لوگوں کا بل کم آتا ہے تو وہ اپنا میٹر جلا دیتے ہیں یا خراب کر دیتے ہیں اور لائن مین کے ساتھ منتھلی فکس کر لیتے ہیں تاکہ سردی کے دنوں کا ائیورج بل آتے رہے اور خود آرام سے اے سی چلاتے رہیں، اور گرمیوں کے اختتام پر پھر اپنا میٹر لگوا لیتے ہیں
  10. حمیرا عدنان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ کی سائیکل پٹرول پر چلتی ہے؟
  11. حمیرا عدنان

    جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

    کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس کا حل پیش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹویٹر نے جامعات...
  12. حمیرا عدنان

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    کافی عرصہ پہلے ایک خبر پڑھی تھی اخبار میں، ان کے سروے کے مطابق پاکستان میں کے پی کے اور بلوچستان کے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں واپڈا والے اپنی جان کے خوف کی وجہ سے نہیں جاتے اور ان علاقوں میں تقریباً سارے گاؤں ہی بجلی کا بل ادا نہیں کرتے اگر کبھی واپڈا والے بڑا آپریشن کر کے ٹرانسفارمر اتر لے جاتے...
  13. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    شکریہ سائرہ انشاءاللہ، آئندہ احتیاط کروں گی میرے ساتھ اکثر یہ معاملہ تب ہوتا ہے جب مراسلہ لکھ رہی ہوں اور بچوں کی طرف بھی توجہ ہو
  14. حمیرا عدنان

    پینٹنگ

    مریم تمہارے لیے ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بنایا ہے imgur کا اسے دیکھ لو
  15. حمیرا عدنان

    آج کی "جف"

    محمد تابش صدیقی بھائی اردو محفل فورم اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے ساتھ میں ضروری کام وغیرہ بھی نپٹاتے ہوئے :p
  16. حمیرا عدنان

    آج کی "جف"

  17. حمیرا عدنان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اگر اتنی سی نہر کو جاپانی دریا کا نام دیتے ہیں تو پھر تو ہمارے گھر کے پاس بی آر بی سمندر بہتا ہے :p:heehee:
  18. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏ایک ہوتا ہے ‎____اچھا اسکے بعد ہوتا ہے ‎____بہتر اسکے بعد ہوتا ہے ‎___بہترین اور اسکے بعد ہوتا ہے ‎____جہانگیرترین
Top