نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آل پارٹیز کانفرنس کا مقصد یہ نہیں کہ دوبارہ انتخاب کروائے جائیں بلکہ ایک دوسرے سے تعزیت کرنا تھا، ویسے حیرت کی بات ہے تحریک انصاف گلالئی کی عائشہ گلالئی نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی یا آل پارٹیز نے ابھی تک گلالئی پارٹی کو تسلیم نہیں کیا؟
  2. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے خیال میں یہ سب وہ ہیں جنہوں نے نئے پاکستان میں جانے سے انکار کیا ہے
  3. حمیرا عدنان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہے؟
  4. حمیرا عدنان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    زبردست تابش بھائی
  5. حمیرا عدنان

    تنزانیہ سفاری

    پارک کا پورا ائریا اور سارے جانور کتنی مستی میں رہ رہے ہیں، پتا نہیں یہ نیشنل جئوگرافک اور ڈسکوری چینل والوں کو ان سے کیا دشمنی جو ہمیں ان کی الٹی سیدھی کہانیاں سناتے رہتے ہیں
  6. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید نسیم زہرہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید سچ پوچھو تو مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ تم سوشل میڈیا سے اردو ویب پر آئی اگرچہ کہ میں تمہیں کافی عرصے سے جانتی ہوں ٹویٹر کی وساطت سے تمہارے ٹویٹ اکثر نظر سے گزارتے رہتے ہیں بہت اچھا لکھتی ہو ، امید کرتی ہوں تم یہاں آتی رہو گئی
  7. حمیرا عدنان

    ٹیکنالوجی ٹرینڈز 2018

    نبیل بھائی آپ میرے خیال میں اس گاڑی کے بارے میں بات کر رہے ہیں تین پہیوں والی فلائنگ کار جنیوا میں منعقد ہونے والے موٹر شو میں ڈچ کمپنی پال وی نے تین پہیوں والی چھوٹی کار متعارف کروائی ہے جو کہ سڑک پر چلنے کے ساتھ فضامیں پرواز بھی کر سکتی ہے۔ اس اڑنے والی گاڑی کا نام لبرٹی رکھا گیا ہے۔ ہیلی...
  8. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

  9. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس کی بات پر یقین کریں آفتاب اقبال کی یا میجر صاحب کی؟
  11. حمیرا عدنان

    بہت خوشی ہوئی نسیم زہرا آپ کو یہاں دیکھ کر امید کرتی ہوں آپ یہاں بھی ٹویٹر کی طرح ایکٹو رہو گی

    بہت خوشی ہوئی نسیم زہرا آپ کو یہاں دیکھ کر امید کرتی ہوں آپ یہاں بھی ٹویٹر کی طرح ایکٹو رہو گی
  12. حمیرا عدنان

    ٹیکنالوجی ٹرینڈز 2018

    سمارٹ ہوم کیا ہے؟ اس دور میں انسان اپنی زندگی کو پرسکون اور آرام دہ بنانے ٹیکنالوجی کے ہر طریقے سے استفادہ حاصل کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے اور آئے دن نت نئی ایجادات کو اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کر رہا ہے. سمارٹ ہوم دراصل ایک ایسی رہائش گاہ کو کہا جاتا ہے جس کے مالکان رہائش میں موجود...
  13. حمیرا عدنان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یار چین میں سماجی انقلاب کے آنے کے بعد اس نے سب سے پہلے اپنے ارادوں کے پرانے سٹرکچر کو تبدیل کیا تھا اور قوانیں میں ایسی تبدیلیاں کی تھیں جس کا نتیجہ خاطر خواہ نکلا، کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جب کسی معاشرے میں سماجی طاقت کا اظہار ہو اور اس کے مطابق پرانے اداروں میں تبدیلی نہ کی جائے تو ایسا...
  14. حمیرا عدنان

    تنزانیہ سفاری

    تصویر اتروانے کے لیے عمدہ پوز دے رہا ہے
  15. حمیرا عدنان

    ٹیکنالوجی ٹرینڈز 2018

    کیا آپ جانتے ہیں "مائی لائی فائی لیمپ" کیا ہے؟ مارکیٹ میں "مائی لائی فائی‘‘ نامی ایک نیا لیمپ متعارف کروایا گیا ہے جو کہ محفوظ، وائرلیس اور ریڈیائی لہروں سے پاک انٹرنیٹ کنکشن قریب موجود ڈیوائسز کو فراہم کرتا ہے، یہ ایل ای ڈی کی روشنی ڈیٹا ٹرانسفر کا کام کرتی ہے۔ لاس ویگاس میں منعقدہ...
  16. حمیرا عدنان

    ٹیکنالوجی ٹرینڈز 2018

    اکیسویں صدی کی زندگی میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو ایک لازمی حیثیت حاصل ہے۔اگر یوں کہا جائے کہ اکیسویں صدی کی چمک دھمک بڑی حد تک آئی ٹی سے مشروط ہے تو غلط نہیں ہوگا اس دور کا ہر انسان کسی نہ کسی انداز میں آئی ٹی استفادہ حاصل کر رہا ہے، آج کی مربوط دنیا میں انفرمیشن ٹیکنالوجی کلیدی کردار ادا کر رہی...
  17. حمیرا عدنان

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    وزارت تو مشکل ہے ہو سکتا ہے عزاز مل جائے خاتون اول کا عزاز تو عمران خان کی تیسری بیکم کے پاس چلا گیا ہے، ہاں مرد اول کا عزاز ان دونوں میں سے کسی ایک کو دیا جا سکتا ہے :D
  18. حمیرا عدنان

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    وزارتوں کی تقسیم میں حمزہ عباسی اور مراد سعید کا حصہ بھی رکھئیے گا
  19. حمیرا عدنان

    ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ، لوڈ ٹیسٹنگ ، لوڈ بیلنسنگ اور بلاک چین کا استعمال

    اس ایپ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ایپ نادرا نے تیار کی ہے اور اس کی تیاری میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے معاونت کی تھی تاہم ای ٹی بی پی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے یہ ایپ نا تو ان کے ادارے نے تیار کی ہے اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے کوئی معاونت فراہم کی ہے۔
  20. حمیرا عدنان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    عوام شخصیات اور نظریوں سے زیادہ نتیجوں کی دلدادہ رہی ہے
Top