لکھنئو میں ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور اپنے شاگردوں کو بھی یہی نصیحت کرتے تھے کہ جب بات کرنی ہو تو تشبیہات, استعارات, محاورات اور ضرب الامثال سے آراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو..
ایک بار دورانِ تدریس یہ استاد صاحب حقہ پی رہے تھے. انہوں نے جو زور سے حقہ گڑگڑایا تو اچانک...