علماء
کائنات کی معلوم حدود قیود میں جہاں جہاں بنی نوع انسانی کا وجود ہے، وہاں وہان اُن کی ذہنی و فکری بالیدگی اور علم و آگہی کی آبیاری کے لئے علماء کا وجود از حد ضروری ہے، ابھی تک کی حاصل معلومات کی روشنی میں علماء کو دو اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جو ایک دوسرے سے صفاتی اعتبار سے متضاد...