نتائج تلاش

  1. م

    اے زیست تری راہ میں حائل تو نہیں ہوں!

    بہت خوب جناب ماشا اللہ
  2. م

    ناں پُچھدے نے، نام کی دساں

    بوت شکریہ جناب
  3. م

    ناں پُچھدے نے، نام کی دساں

    بڑی میربانی جناب
  4. م

    ناں پُچھدے نے، نام کی دساں

    ناں پُچھدے نے، نام کی دساں کیہڑا میں گُلفام کی دساں تیرے نال تُرنڑ دی رغبت کر چھڈیا بدنام کی دساں مولیٰ والے یاد نے رستے کتھے وسدا رام کی دساں کم لینڑا جے خاص مرے توں بندہ عاجز عام کی دساں حاجت نے نیلام کرایا اپڑے کتھے دام کی دساں اُس دے نینڑاں اگے جھلیا کی ویچنڑ اے جام کی دساں جاگ سویرے...
  5. م

    ایک کاوش۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    اک ایسی روشنی میرے وجود سے نکلے
  6. م

    ایک گیت اصلاح ، رہنمائی کیلئے،'' چاند چہرہ، وہ جھیل سی آنکھیں''

    چاند چہرہ وہ ، جھیل سی آنکھیں ڈوب جاؤ، پُکارتی آنکھیں اُن میں کیسی وہ دلرُبائی تھی کھینچ کر مجھ کو پاس لائی تھی پھر مجھے یاد کچھ نہیں یارو بس اُن آنکھوں سے چار کی آنکھیں ڈوب جاؤ، پُکارتی آنکیں پھر سراپا بھی وہ قیامت کا کیا کرے شیخ اس شرافت کا پر وہ بھٹکی مری نگاہوں کو آنکھوں آنکھوں سنوارتی...
  7. م

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' بندھ باندھے ہوا کے رستوں پر''

    بندھ باندھے ہوا کے رستوں پر چل پڑے ہو خطا کے رستوں روشنی ہے بہت اندھیروں میں اور اندھیرا ضیاء کے رستوں پر مجھ کو ملتا تو کس طرح ملتا وہ گیا کب وفا کے رستوں پر جو بُرا کہہ دیا ، بھلا جو کہا سب پڑا ہے صدا کے رستوں پر اک خریدار مل گیا کہنا چل پڑے سچ اُٹھا کے رستوں پر ہم سفر ہو نہ قافلہ کوئی...
  8. م

    اک تجرباتی غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' بادل، چندا، آنکھ مچولی''

    بادل، چندا، آنکھ مچولی کیا چکر ہے، رات یہ بولی نکلے تھے ہم سورج چمکا بعد میں بدلی سر پر ہو لی اُس کو میرے نام سے چھیڑا تاروں کی تھی شیطاں ٹولی اُس کی خوشبو جب تک آئی میں نے بھی تو آنکھ نہ کھولی منظر سارے گیت سُنائیں اور کہار اُٹھائے ڈولی اُس کو اظہر ملنا ہو گا سونا تھا جو قسمت سو لی
  9. م

    اک تجرباتی غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' بادل، چندا، آنکھ مچولی''

    بادل، چندا، آنکھ مچولی کیا چکر ہے، رات یہ بولی نکلے تھے گو سورج چمکا بعد میں بدلی سر پر ہو لی اُس کو میرے نام سے چھیڑا تاروں کی تھی شیطاں ٹولی اُس کی خوشبو جب تک آئے میں نے بھی تو آنکھ نہ کھولی منظر سارے گیت سُنائیں اور کہار اُٹھائے ڈولی اُس کو اظہر ملنا ہو گا سونا تھا جو قسمت سو لی
  10. م

    یہ محبتوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    تری یاد کی ردا اوڑھ کر ترے انتظار میں دل رہا یہی کل مرا یہی آج ہے یہی حال تھا یہی حال ہے خوب
  11. م

    یہ محبتوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    نہ جہان کو کبھی ہو سکی نہ خبر کبھی یہ مجھے ہوئی مرے دل کا کب وہ مکیں ہوا یہ محبتوں کا کمال ہے یہ شعر میں شائد ٹاہپو ہے
  12. م

    یہ محبتوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    بڑی مدتوں کو گزار کر ترے شہر سے جو گزر ہوا وہی تذکرہ سنا چاند کا، وہی چاندنی کا سوال ہے یہ شعر تو اپنے معانیٰ شائد ادا نہیں کر پا رہا یا میری کم علمی آڑے آ رہی ہے، چاند کا تذکرہ کیوں سُنا اور چاندنی کا سوال کیا تھا؟ اب اگر کچھ ایسا ہوتا تو ؟ ہوئی مدتیں وہی روگ ہے، نہ بدل سکی ہیں حقیقتیں نہیں...
  13. م

    یہ محبتوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    یہ جو شبنمی سا گلاب ہے یہ جو چاندنی کا شباب ہے مجھے یوں لگے مرے روبرو مرے ہمنشیں کا جمال ہے مجھے یوں لگے میں ایک گونہ غیر یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے شائد کہوں، مان لو مرے روبرو کیسا رہے گا؟
  14. م

    یہ محبتوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    نہ ہی قربتوں کا سوال ہے نہ ہی فاصلوں کا ملال ہے وہ جہاں بھی ہے مرے پاس ہے یہ محبتوں کا کمال ہے جناب مخمور صاحب مدعوئین میں سے نہیں اور میرا مرتبہ بھی ایسا نہیں کہ تنقید کر سکوں لیکن سوال تو کیا ہی جا سکتا ہے وہ جہاں بھی ہے وہ کہیں بھی ہو کون سا بہتر ہے؟
  15. م

    اگر گوگل نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    بہت خوب جناب ، شاد رہئے
  16. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے ،'' بتوں کو ہم خُدا کہتے رہے ہیں''

    بتوں کو ہم خُدا کہتے رہے ہیں خُدا جانے یہ کیا کہتے رہے ہیں ملمع تھا، اُترنے پر ہی جانا جفا کو بھی وفا کہتے رہے ہیں وہی آخر ہمارے کام آیا جسے اکثر بُرا کہتے رہے ہیں اُنہیں کیا تھی خبر، ہم ایک ہی تھے تُمہیں مجھ سے جُدا کہتے رہے ہیں گرے تھے پستیوں میں جانتے ہیں ہمیں اوپر اُٹھا کہتے رہے ہیں...
  17. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    سود و زیاں کے باب میں اب سوچنا ہے کیا کس نے کہا تھا ، عشق کو سر پر سوار کر واہ واہ کیا کہنے نمرہ داد حاضر ہے گر قبول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    یاد کے حوالے ہیں دل میں یوں اجالے ہیں پر کہیں کمی سی ہے آنکھ میں نمی سی ہے واہ بہت خوب ناعمہ عزیز داد قبول کیجئے
  19. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    نارسائی زندگی کی راہوں میں بانہوں کی پناہوں میں راستے تو کٹتے ھیں راحتیں تو ملتی ھیں زندگی نہیں ملتی واہ واہ خوشی کیا کہنے جی داد حاضر ہے
  20. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    عشق نے ہیر کو رانجھا کر کے منوا لیں سب اپنی باتیں واہ واہ یہ آگ آرزو کی اور کاغذی سے جذبے اب کسطرح سے بہلے یہ بےقرار خواہش واہ واہ بہت خوب صائمہ شاہ داد قبول کیجئے
Top