نتائج تلاش

  1. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    یوں جتن سے ہے اُٹھایا پہلا قدم مڑ کے جو دیکھا تو پتھر ہو جاؤں گا واہ بہت خوب کاشف سعید داد قبول کیجئے
  2. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ہم صحرا میں جب دفن نہ تھے، ہر روز بغاوت کرتے تھے واہ بہت خوب وفا عباس داد قبول کیجئے
  3. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تمھارے خواب سے نکل سکوں تو کوئی کام ہو میں اس سراب سے نکل سکوں تو کوئی کام ہو خیال اُس کا مرے دل سے نوچ دے کوئی کہ جس نے نورؔ، محبت کا بھی صلہ نہ دیا واہ واہ نور سعدیہ شیخ بہت خوب جی داد حاضر ہے گر قبول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    عداوت کی زمینوں پر اگانا چهوڑ دو صاحب بہت خوب واسطی خٹک صاحب داد قبول کیجئے
  5. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ہمارے حال سے ہم کو نا جانئے تنہا غموں کے ساتھ ہمارے ہزار دستے ہیں واہ واہ خرم شہزاد خرم داد قبول کیجئے
  6. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    السلام و علیکُم و رحمتہ اللہ تعالیٰ و باراکاتہ منتظمین مشاعرہ اور سبھی احباب سے معذرت کہ شہر سے دوری کی بنا پر اپنی باری پر حاضر نہ ہو پایا ، اللہ رب العزت کا شکر کہ بندہ کو اس قابل بنایا کہ دوست ایسے موقع پر یاد کرتے ہیں ، ورنہ بندہ ناچیز کس قابل۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کے بعد میں اپنے اساتذہ...
  7. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    غزالہ ظفر پھر عمل لائے گا رنگ، پھر سحرہوجائے گی تیرے خوابوں کو نئی تعبیر پھر مل جائے گی واہ واہ جنّت اک عارضی ٹھکانہ تھا اُن کو آخر زمیں پہ آنا تھا واہ کیا کہنے جی
  8. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    یہیں کہیں وہ مرے ساتھ تھا، میں سوچتا ہوں یہاں گھڑی دو گھڑی کوئی سائباں ہو جائے واہ واہ
  9. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تھام کر دستِ صبا خوابِ عدم ہوتی ہے گُلفروشوں کے بدن میں نہیں بستی خوشبو میں دکھاوے کی محبت کا نہیں ہوں قائل میں لگاتا نہیں اظہار کی سستی خوشبو واہ واہ کیا خوب ہے جناب محمد احمد
  10. م

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    منتظمین مشاعرہ کیلئے دلی مبارکباد اور تمام شعراء اور حاضرین مجلس کیلئے تحیات و آداب السلام و علیکُم و رحمتہ اللہ تعالیٰ و باراکاتہ
  11. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' پھر کسی وقت پر اُٹھا رکھو''

    پھر کسی وقت پر اُٹھا رکھو آرزوئیں مگر سجا رکھو اب ضرورت کبھی تو پڑتی ہے کوئی تو راستہ کھُلا رکھو مبتلا ہو گئے محبت میں بس کہ لازم ہے اب دوا رکھو اپنی رنگت سُفید کھو دے گا اور رنگوں سے تو جُدا رکھو وہ اسی راستے سے آئے گا پھول رکھو تو جابجا رکھو ایک درویش، ایک کُٹیا ہے کیا اُٹھا لو وہاں سے،...
  12. م

    شہدا کیلئے ایک سلام ،” سلام اے شہیدو، سلام اے شہیدو”

    سلام اے شہیدو، سلام اے شہیدو زمانہ تُمہارا غلام اے شہیدو ہماری ہی خاطر محافظ ہمارے یہ گھر چھوڑ اپنا محازوں پہ جائیں شہیدوں کے والد، شہیدوں کی مائیں بدن کے لہو سے یہ دھرتی سجائیں سلام اے شہیدو، سلام اے شہیدو زمانہ تُمہارا غلام اے شہیدو یہ سیسہ پلائی نہ دیوار ہوتی تو ہم بیچ دریا، گھڑے ساتھ کچے...
  13. م

    میری پہلی نثری نظم،“بستہ حیات“

    بستہ حیات کائناتی پردے پر معلوم حیات جیسے بستہ ہو گئی ہے منظر تبدیل کیوں نہیں ہو رہا؟ یوں لگتا ہے کہ صدیوں سے یہی منظر جاگتی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کیوں نہیں سو رہا؟ پر سونے سے کیا منظر تبدیل ہو جائے گا؟ کرب کا وہی عالم ہے بلا ٹلی نہیں گلے میں خشک کانٹے لئے حیات آج بھی دم توڑ رہی ہے اس منظر...
  14. م

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    ارے واہ فرح ہیں یہ تو بہت شکریہ نایاب جی، عمدہ انتخاب ہے بہت
  15. م

    ایک غزل اساتذہ کی توجہ کیلئے،“ محبتوں کا محبت جواب، کیسے دوں“

    محبتوں کا محبت جواب، کیسے دوں نہیں ہو کوئی جو تعبیر، خواب کیسے دوں بندھے ہیں ہاتھ مگر، تھام میں نے رکھا ہے تُمہیں میں سُرخ تُمہارا گُلاب کیسے دوں نمو فراق کا ہونا ہے جس کی مٹی میں اُسی زمین میں اُلفت کو داب کیسے دوں مجھے ہے خوف، مری سوچ پڑھ نہ لے کوئی ترے خیال پہ گہرا نقاب کیسے دوں میں کر...
  16. م

    خوشی

    :battingeyelashes:
  17. م

    خوشی

    بہت شکریہ جناب من
  18. م

    خوشی

    ہمارا پری چہ نہیں شائد اُن ۔۔ خوشی۔۔ سے :battingeyelashes:
  19. م

    خوشی

    میں نے ٹریننگ دی نا :battingeyelashes:
  20. م

    خوشی

    یہاں منطق سے زیادہ جبلت کی بات ہے، آپ یہ دیکھئے کہ ایشیا میں پائے جانے والے جُگنو ایک کورس کی صورت میں چمکتے ہیں جبکہ باقی جگہ ایسا نہیں ہوتا۔ یہی حال کچھ علاقوں میں پائے جانے والے جگنوؤں میں ہے کہ مادہ جُگنو روشنی سے رجھاتی ہے اور پھر پیٹ کا ایندھن بنا لیتے ہے ، خیال رہے کہ جُگنو مسمرائز ہوا...
Top