نتائج تلاش

  1. محمد امین

    محفل کے دوستوں سے ملاقات (حصہ اول) تذکرہ سالگرہ محفل

    ذہن مسلسل زبردست زبردست کی تکرار کر رہا ہے۔ اتنی خوبصورت، رواں اور مفصل تحریر ہے کہ بس۔ حالانکہ قدرے طویل ہے مگر شروع کرنے کے بعد ختم کیے بغیر چارہ نہ رہا۔ اور آپ لوگ اس دن کا تذکرہ کر کر کے ہمیں تڑپائے ترسائے جائیں۔ شدید پشیمانی ہوتی ہے کہ ملاقات نہ ہوپائی۔ اب تو یہ بھی نہیں یاد کہ کیا معاملہ...
  2. محمد امین

    ایسا کس نے سمجھا؟؟ :O

    ایسا کس نے سمجھا؟؟ :O
  3. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    شوبی فیس بک پر باقاعدگی سے آتا ہے۔۔۔ ابھی اس کو دکھاتا ہوں یہ مراسلہ :P
  4. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    آجکل تھما ہوا ہے۔ الحاد سے مراد Atheism. مذہب کا انکاری ہونا۔
  5. محمد امین

    آج کراچی کے بلوگر حضرات نے خوبصورت ترین موسم میں حلوہ پوری کھا کر سفاری پارک میں عید منائی۔۔۔

    آج کراچی کے بلوگر حضرات نے خوبصورت ترین موسم میں حلوہ پوری کھا کر سفاری پارک میں عید منائی۔۔۔
  6. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    آسی صاحب کسی بات سے ناراض ہو کر اب نہیں آتے، میری خواہش ہے کہ وہ واپس آجائیں، ان کے بغیر محفل ادھوری لگتی ہے۔ فلک شیر بھائی تو آتے رہتے ہیں، احمد بھائی بھی نظر آ جاتے ہیں۔ نیرنگ بھائی بھی آتے ہیں۔ شمشاد بھائی کا مجھے لگتا ہے کہ کسی بات پر اختلاف ہے ہم سب سے، حالانکہ وہ بتاتے نہیں ہیں لیکن مجھے...
  7. محمد امین

    ابن انشا اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

    ابنِ انشا کی خوبصورت نظموں میں سے ایک۔۔۔
  8. محمد امین

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    ہندوستان کے چینلز نے خبریں چلائی تھیں کیا اس پر؟
  9. محمد امین

    جنید اکرم کی تازہ ترین وڈیو ایدھی صاحب کے جنازے میں ممنون و ربانی کے ہنسنے پر۔۔

    جنید اکرم بہت کھُلا ڈُلا بولتا ہے۔ لیکن اس کی کسی بھی بات سے اختلاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اتنی روانی، کلیریٹی اور معصومیت کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے کہ آپ مسکرا کر داد دیے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔ "ابے ہم سارے ہی اگر پھٹ جائیں گے تو بچے گا کون۔۔ جو پھٹ کر بچ جائے گا اس کے لیے تو...
  10. محمد امین

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    جی میں نے یہ ٹویٹس پڑھے۔ لیکن یہ تو سب کرنا پڑتا ہے ان کو معذرت نہیں کریں گے تو لوگ ناراض ہوجائیں گے اور چینل کا ستیاناس۔ اصل بات یہ ہے کہ مالک ہوں یا ڈائرکٹر و پریزیدنٹ، ان کا مطمعِ نظر یہ ہے کہ بریکنگ نیوز ہر وقت چلتی رہے۔ نت نئے بلکہ بھانت بھانت کے طریقوں سے ناظر کو فورس فیڈ کروائی جائے نیوز۔...
  11. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    کمال ہے۔۔۔ مائی پوائنٹ اگزیکٹلی۔۔۔ دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا۔۔۔۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔
  12. محمد امین

    اردو ویب سیٹ

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AC%D8%A7%D8%B3%D9%88%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D8%AF%D8%A8-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D8%B2-%D9%88%D8%BA%DB%8C%D8%B1%DB%81.164/
  13. محمد امین

    اردو ویب سیٹ

    ابنِ صفی کی کتب کے لیے گوگل کرلیں۔ گوگل پر لنک مل جائیں گے۔ اردو محفل پر بھی لائبریری میں کچھ کتب ٹائپ کی گئی تھیں مگر مکمل کتابی شکل میں نہیں ہیں۔
  14. محمد امین

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    اس تصویر کے لیے کہنے کو کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ گالیاں بھی نہیں ہیں۔۔ حیرت، شدید حیرت، تعجب، "ائیر ٹائم" اتنا سستا ہوگیا ہے، کوئی بھی کچھ بھی کر لے لائیو اون ائیر۔۔۔ کاش کہ ایدھی کے بجائے صحافت ہی درگور ہوگئی ہوتی۔۔ امجد صابری کے جنازے پر تو اتنا کچھ نہ ہوا، ایدھی کے جنازے پر یہ بھی دیکھنا باقی رہ...
  15. محمد امین

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    پائریٹڈ کتب کے لنکس یہاں دینا منع ہے :p ویسے یہ لنک کھل نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    آج پاکستان کے لاکھوں کروڑوں بے سہارا یتیم ہوگئے۔۔۔
  17. محمد امین

    اللہ کرم فرمائے اور شفائے کلی دے۔۔۔ اپنا خیال رکھیں

    اللہ کرم فرمائے اور شفائے کلی دے۔۔۔ اپنا خیال رکھیں
  18. محمد امین

    ہاہاہہاہاہاہ۔۔۔۔ فیس بک پر رابطہ کر لو بھابھی سے :P

    ہاہاہہاہاہاہ۔۔۔۔ فیس بک پر رابطہ کر لو بھابھی سے :P
  19. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    ہاہاہا۔۔۔ خوب لطیفہ ہے۔۔ میرے ساتھ بھی یہ معاملہ ہوتا ہے انگریزی پڑھتے ہوئے غیر شعوری طور پر ترجمہ کرتا رہتا ہوں۔۔۔
  20. محمد امین

    ہاہاہاہاہا میں خود ہی بتا دیتا ہوں :D

    ہاہاہاہاہا میں خود ہی بتا دیتا ہوں :D
Top