نتائج تلاش

  1. محمد امین

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    جی "آکے سینے سے جو کچھ یار پرانے لگ جائیں" یہ مصرع ذہن میں اکثر گونجتا رہتا ہے "شب کی خنکی بھی گرمائی جا سکتی ہے" کی طرح :D۔۔۔ مکرر ارشاد اور پرانے یاروں کے سینے سے لگنے کے لیے جلد تشریف لے آئیے :p
  2. محمد امین

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    جی اوپر مراسلے میں تدوین کی ہے میں نے، صلعم کے بغیر مکمل نہیں ہے بحر۔
  3. محمد امین

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    میں نے غامدی صاحب کو صلعم بولتے سنا ہے، اتنے بڑے عالم کو تو ٹھیک پڑھنا چاہیے درود ویسے۔
  4. محمد امین

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    شاید صلعم یہاں لا المیٰ صاحبہ نے بحر میں استعمال نہیں کیا، اشعار "آپ" پر ختم ہو رہے ہیں غالباََ۔ صلعم درود پاک کے طور پر آخر میں لکھا گیا ہے۔ خلیل بھائی یہی کہنا چاہ رہے ہیں میری دانست میں۔ تدوین: لیکن بحر صلعم کے بغیر مکمل نہ ہو شاید، مجھے صلعم کے بغیر مکمل نہیں لگ رہا۔ بہرحال اچھی نعت ہے۔۔۔
  5. محمد امین

    ہاہاہاہا۔۔۔ جیسا سوال ویسا جواب :P ہی ہی ہی

    ہاہاہاہا۔۔۔ جیسا سوال ویسا جواب :P ہی ہی ہی
  6. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    مجھے کافی عرصے سے تراجم کا شوق ہے لیکن مستقل مزاجی نہیں پائی، اور کچھ یہ کہ انگریزی بھی تھوڑی کمزور ہے۔۔۔
  7. محمد امین

    تمہیں نام ہی نہیں پتا؟

    تمہیں نام ہی نہیں پتا؟
  8. محمد امین

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    اہلِ تشیع شاید قیام میں ہاتھ باندھتے نہیں ہیں۔۔۔
  9. محمد امین

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    گھر میں عید کی نماز :-| ویسے بلاول لگتا ہے اہلِ تشیع مسلک سے ہٹ کر حنفی ہوگیا ہے۔۔۔
  10. محمد امین

    تیرے نام سے جی لوں، تیرے نام سے مر جاؤں۔۔۔۔

    تیرے نام سے جی لوں، تیرے نام سے مر جاؤں۔۔۔۔
  11. محمد امین

    خیریت؟ بہت چھوٹے ہیں یا بیمار ہیں؟

    خیریت؟ بہت چھوٹے ہیں یا بیمار ہیں؟
  12. محمد امین

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    واہ واہ ۔۔۔ راحیل غضب کا شاعر ہے واقعی۔۔۔ بہت پیاری غزل ہے۔۔ سبحان اللہ۔ ماشاء اللہ۔ جیتے رہو استاد۔۔۔ خوب خوب ترقی کرو۔۔۔
  13. محمد امین

    میرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی * انور مسعود

    واہ واہ۔۔۔ نگینے جیسے اشعار ہیں۔۔۔ مزا آگیا
  14. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی غزل: نکل سکتا نہیں جو آگیا اک بار چٹکی میں

    یہ غزل امیر الاسلام ہاشمی صاحب کے مزاحیہ مجموعے میں شامل ہے لیکن اس میں کچھ سنجیدگی بھی لگتی ہے، بہرحال اس کو یہیں مزاحیہ زمرے میں شامل کر رہا ہوں۔ وہ دن بھر چٹکیاں لیں یا اڑائیں سب کو چٹکی میں نکل سکتا نہیں جو آگیا اک بار چٹکی میں مَمِیرے کا کبھی سرمہ لگا کر اپنی آنکھوں میں بریلی کا بسا...
  15. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی متشاعر

    میں کہ شاعر نہ سہی، صاحبِ دیوان تو ہوں پھول اوروں کے سہی، مالکِ گلدان تو ہوں گل ہیں چوری کے ہزاروں مرے گلدانوں میں کتنے بے نام چھپے ہیں مرے دیوانوں میں خوشہ چیں ہُوں سبھی خوشوں کو چنا ہے میں نے لوگ سر دھنتے ہیں، شعروں کو دھنا ہے میں نے نور کو اور علیٰ نور کیا کرتا ہوں شعر کاری تو بدستور کیا...
  16. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    احمد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نغمگی اور چاشنی۔۔۔۔ کراچی کی شام کا لطف آگیا
  17. محمد امین

    حزیں صدیقی ابھی اک اور نشتر کی ضرورت ہے رگِ جان کو: حزیں صدیقی

    بہت خوبصورت مطلع ہے۔۔۔ باقی لوگ بھی فیض یاب ہوں غزل دوبارہ پڑھ کر۔۔۔
  18. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    پروفائل پوسٹس میں کچھ تذکرہ شاید اصلاح کے زمرے کا ہے۔۔۔
  19. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    مگر ایسا کیا ہوا؟ ان کی پروفائل پوسٹ سے سمجھ نہیں آرہا۔۔۔
  20. محمد امین

    السلام علیکم۔ قبلہ ابھی محفل میں کسی کے تبصرے سے معلوم ہوا کہ آپ اب نہیں آتے۔۔۔ ایسا کیا ہوا...

    السلام علیکم۔ قبلہ ابھی محفل میں کسی کے تبصرے سے معلوم ہوا کہ آپ اب نہیں آتے۔۔۔ ایسا کیا ہوا محترم؟ اللہ خیر کرے۔۔۔
Top