نتائج تلاش

  1. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    آسی صاحب نے محفل چھوڑ دی؟؟؟
  2. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    حسان خان : زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم یہاں ترکی کی جگہ فارسی، عربی، آذربائیجانی، وغیرہ وغیرہ بھی لگا لیں :D الحاج نبیل صاحب کے لیے: بہتی ہوا سا تھا وہ، اڑتی پتنگ سا تھا وہ، کہاں گیا اسے ڈھونڈو۔۔۔۔۔
  3. محمد امین

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔ رانا بھائی سچ مچ مزا آگیا۔۔ ابنِ انشا جیسی نثر اور طنز، زبردست۔۔۔ بہت عرصے بعد کوئی اچھی مزاحیہ تحریر پڑھی۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔ کمال ہے بھئی۔۔ اتنے معنیٰ اخذ کرلیے آپ نے میری شاعری سے۔ یہی تو میں سوچتا ہوں اقبال پر آخر اتنا کام کیسے ہوگیا۔۔۔ ایسے ہوگیا۔۔۔۔ جتنے معنیٰ...
  4. محمد امین

    مرا گیت نغمہ ِ سرمدی

    زبردست
  5. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    اس جریدے کا کچھ اتا پتا؟ کہاں سے ملے گا؟ ویسے میری تجویز یہ تھی کہ اردو محفل کے پلیٹ فورم سے ایک لائبریری پروجیکٹ میں سب-پروجیکٹ سے طور پر تراجم کرنے اور کروانے چاہئیں۔۔۔
  6. محمد امین

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    آپکی ہر غزل کمال کی ہوتی ہے۔۔۔ غالبِ دوراں، فاتحِ عالم۔۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    ارے واہ۔۔۔ میں تلاش کرتا ہوں اس کو۔۔۔ اکادمی بازیافت کا پتہ دے سکتے ہیں آپ؟
  8. محمد امین

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    توند نکلی پڑ رہی ہے ہمارے شاعری کے ملحد صاحب کی :P
  9. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    اجمل کمال صاحب کا نام تو بہت سنا ہے لیکن اس مجلے کی بابت علم نہیں۔۔۔ بہت شکریہ
  10. محمد امین

    تیر آخر کمان سے نکلا.۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت اچھی غزل ہے کاشف بھائی۔۔۔۔ اللہ کرے زورِ سخن اور زیادہ
  11. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    اور فورم میں لائبریری کے زمرے میں جا کر بھی ڈھونڈا جا سکتا ہے کہ کون کون سی کتب چل رہی ہیں اور کون سی ہو چکی ہیں۔۔۔
  12. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے تم کہاں پڑھاتی ہو؟ اسکول، کالج یا جامعہ؟
  13. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    ایک تو یہ اردو محفل کی لائبریری کی ویب سائٹ ہے http://www.urdulibrary.org/ باقی ٹائپ ہونے والی کتب اور ٹائپنگ مکمل ہوجانے والی تب کی فہرست کا مجھے علم نہیں۔ شمشاد بھائی، مقدس اور قیصرانی بھائی دیکھتے تھے انتظام غالباََ۔ مقدس کے علاوہ باقی دونوں نے محفل سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔۔۔
  14. محمد امین

    اللہ کی مار

    محترم سحر انصاری صاحب کی بیٹی عنبرین حسیب عنبر، جو کہ خود بھی ایک جانی مانی شاعرہ ہیں، نے اپنے ٹی وی پروگرام میں ایک دفعہ یہ کہا تھا کہ شاعروں کے چہروں پر نجانے اتنی پھٹکار کیوں ہوتی ہے، عجیب سے ہوتے ہیں۔ مجھے درست الفاظ یاد نہیں البتہ ذکر کچھ شاعروں کے "حسن" کا ہی تھا۔ اس کے بعد ایک ہنگامہ مچ...
  15. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    اگر آپ کی نظر میں کوئی ایسی کتاب ہے جو کوپی رائٹ سے آزاد ہواور آپ اس کو ٹائپ کرنا چاہتی ہوں تو بتائیے گا۔۔
  16. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    اور اچھا میں سمجھا تھا کہ آپ لائبریرین کا اسٹیٹس لینا چاہتی ہیں، جبکہ نام کے نیچے نظر بعد میں پڑی۔ یہ واقعی ہے کہ لائبریری میں کام کافی عرصے سے نہیں ہو رہا۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ اس سالگرہ پر لائبریری کو متحرک کیا جائے۔۔
  17. محمد امین

    قصہ ملک خیالستان کا

    اچھی تحریر ہے۔ س ن مخمور کون ہیں اور مکمل نام کیا ہے؟
  18. محمد امین

    نظر لکھنوی غزل: غم گیا لذتِ حیات گئی٭ نظرؔ لکھنوی

    سبحان اللہ۔ اتنا خوبصورت کلام۔ ماشاءاللہ۔ بہت شکریہ ۔ ایک بات پوچھنی ہے، زکوٰۃ کو قافیے کے لیے زکات لکھا گیا ہے یا ٹائپو ہے؟ اور کون سے کوئی کائنات گئی کی جگہ کون سی ہوگا شاید۔
  19. محمد امین

    اردو ویب سیٹ

    کونسی کہانیاں چاہئیں؟
Top