نتائج تلاش

  1. محمد امین

    ہم بھی پئیں تمہیں بھی پلائیں تمام رات ۔ ریاض خیر آبادی

    واہ واہ واہ فرخ بھائی کیا خوب نشیلی غزل ہے، لطف آگیا۔۔۔ بلکہ منہ میں پانی آگیا :D
  2. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    ارے لیکن آپ کے نام کے نیچے تو لائبریرین لکھا ہوا آرہا ہے۔۔۔ یعنی آپ پہلے سے ہی لائبریری پروجیکٹ میں کام کرنے کی مجاز ہیں۔۔
  3. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    لائبریری کی طرف رہنمائی فرمانے کے لیے ہم نے ابن سعید کو خادمِ اعلیٰ اور مقدس کو چیف لائبریرین رکھا ہوا ہے :p
  4. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    السلام علیکم عزیزانِ گرامی لائبریری پر کام عرصے سے رکا ہوا ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام احباب کر تو لیتے ہیں مگر ویسی سرگرمی نہ رہی کہ جو بیتے برسوں میں ہوا کرتی تھی، ویسے تو ساری ہی محفل کا یہی حال ہے۔ گیارھویں سالگرہ کے سلسلے میں جو جوش و خروش ہے اس کو لائبریری کی طرف بھی موڑنا چاہیے۔ جب سے لائبریری...
  5. محمد امین

    لائبریرینز متوجہ ہوں۔۔۔۔۔

    گیارھویں سالگرہ کے سلسلے میں لائبریری پر کام کیا جا سکتا ہے
  6. محمد امین

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ہماری تو اب عیدی بانٹنے کی عمر ہے لیکن ہم اب اس میں بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں :p
  7. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔ اچھی تحریر ہے
  8. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ کچھ یادیں کچھ باتیں

    زبردست شاکر۔ کہاں ماضی میں لے جا پھینکا آپ نے۔۔۔۔
  9. محمد امین

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    سبحان اللہ۔۔ کیا زبردست کلام ہے۔ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ، کہ جو سمجھتے ہیں غزل میں موضوعات ختم ہوگئے ہیں۔۔۔
  10. محمد امین

    جگجیت سنگھ - لائیو اِن کراچی، پاکستان

    کیا بات ہے۔۔۔ بہت خوب
  11. محمد امین

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    نہ مجھے اس صنف سے اختلاف ہے اور نہ اس کو روکنے کی بات کی۔ اختلاف صرف نام پر ہے۔ ارے میری یہ سمجھ نہہں آتا کہ اس کو نظم کیوں کر کہا جا سکتا ہے؟
  12. محمد امین

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    بابا گوگل کا کمال :D
  13. محمد امین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کونی لائبریری میں ملتی ہیں ابنِ صفی کی کتب؟
  14. محمد امین

    راحیل، یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    راحیل، یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد امین

    ہاہا۔۔۔ مل کر ہنسو تو محلے والے کہتے ہیں دیکھو ذرا کیسے ہنس رہے ہیں دونوں۔۔۔ مل کر روؤ تو اس پر...

    ہاہا۔۔۔ مل کر ہنسو تو محلے والے کہتے ہیں دیکھو ذرا کیسے ہنس رہے ہیں دونوں۔۔۔ مل کر روؤ تو اس پر بھی اعتراض؟ واہ بھئی واہ زمانے۔۔۔
  16. محمد امین

    دیوانوں کی سی بات کر لو مگر کوچ نہ کرنا راحیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیوانوں کی سی بات کر لو مگر کوچ نہ کرنا راحیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد امین

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    ارے یہ زبردست شاعر تو اردو محفل پر بھی موجود ہیں۔۔۔...
  18. محمد امین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابنِ صفی نے عمران سیریز تخلیق کی تھی۔۔ اوریجنل خالق ابنِ صفی تھے۔
  19. محمد امین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ سب میری پیدائش سے پہلے کی باتیں ہیں۔۔۔ میں بھی صرف سنا اور پڑھا ہے یہ سب :) این صفی کے بارے میں غالب گمان ہے کہ مظہر کلیم خود تھے۔ مظہر کلیم کی ایک کتاب سے اقتباس ملاحظہ ہو:
Top