نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تعلیم و تدریس
  2. عرفان سعید

    جرمنی کا سفرنامہ

    اگر ساری رقم جوئے میں چلی جائے اور سارے ہوش مے خانے کی نذر ہو گئے تو جرمنی سے واپسی مشکل ہو جائے گی :)
  3. عرفان سعید

    بوجھو تو جانیں

    یہ گیم تو اکثر گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتا ہوں اور بچے کھانے کی میز پر ایک دوسرے سے۔
  4. عرفان سعید

    بوجھو تو جانیں

    اس سوال کا مطلب ہے کہ آپ حتمی جواب دے رہے ہیں۔ اگر جواب غلط تو کھیل ختم
  5. عرفان سعید

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    نعرہ بدل نہ دیں میرا جثہ میرا مرضہ :)
  6. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    فن لینڈ کی تقریبا 45 فی صد آبادی کو ویکسین کی ایک شاٹ لگ گئی۔ تقریبا 9 فی صد کو مکمل ویکسین لگ گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں کافی تیزی سے سے ویکسین لگ رہی ہے۔ حکومت گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے ساری آبادی کو ویکسین لگانا چاہ رہی ہے۔
  7. عرفان سعید

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    کیا مرض بہت شدید ہو جائے تو یہ کہتے ہیں؟ :)
  8. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    22 مئی کو پہلی شاٹ لگی تھی فائزر کی
  9. عرفان سعید

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہماری طبیعت میں روانی ہو تو مرغ سے دو مرغا ہو جاتا ہے کھانے میں! :)
  10. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    لگوا کر میں نے کہا بڑے مزے کی ویکسین ہے، لگواتے ہوئے پتا ہی نہیں چلا :)
  11. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    معمولی علامات ظاہر ہونا کوئی عجیب بات نہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ویکسین اپنا اثر کر رہی ہے۔
  12. عرفان سعید

    بوجھو تو جانیں

    سوال 3: مسلمان؟ سوال 4: مرد؟ سوال 5: ایشیائی؟
  13. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    تازہ کھائے تو عرصہ ہو گیا۔ جیسے بھی ہوں ہمیں تو ٹھیک ہی لگتے ہیں۔
  14. عرفان سعید

    امریکہ کا سفر نامہ

    امریکہ کا سفر کس سمت جا رہا ہے؟
  15. عرفان سعید

    امریکہ کا سفر نامہ

    بہت پہلے کہیں پڑھا تھا کہ "نہ" اور "ہی" کا اکٹھے آنا درست نہیں ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟
  16. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چار دانگِ عالم
  17. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ن س ک ر و ا ی ی ل ط
  18. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حکیمانہ فولادی شاعری! :)
Top