نتائج تلاش

  1. ارشد رشید

    تعارف من آنم

    گذشتہ 25 سالوں سے
  2. ارشد رشید

    تعارف من آنم

    حضرت بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی - رہنے دیں
  3. ارشد رشید

    میرے تلخ لہجے میں اُس کی خوش بیانی تھی

    شاہد صاحب - غزل اچھی ہے مگر آپ کا بیانیہ اکثر جگہ کمزور ہو جاتا ہے میرے تلخ لہجے میں اس کی خوش بیانی تھی ساتھ وہ رہا جب تک غم بھی شادمانی تھی -- جیسا کی الف عین صاحب نے لکھا یہاں "تھا" آئیگا تو آپ کو یہ مصرعہ بدلنا پڑے گا قطع نظر اس بات کہ، میں یہ شعر بھی سمجھنے سے قاصر ہوں - تلخ لہجے میں کوئ...
  4. ارشد رشید

    برائے اصلاح : وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا

    جناب اشرف علی صاحب آپ کے کلام پر بڑے جامع تبصرے ہو چکے ہیں اس لیئے میں کچھ اور نہیں لکھنا چاہتا مگر اردو شاعری پہ ہونے والے کچھ مظالم کے خلاف ضرور آواز اٹھاؤں گا - یہ کنکشن کیا ہوتا ہے - بلا جواز بلا ضرورت انگریزی کا کوئ لفظ لانا نہایت معیوب بات ہے اور کلام کو پست کر دیتی ہے - آج کل...
  5. ارشد رشید

    اس خوش آمدید پر سب احباب کا بے حد شکریہ

    اس خوش آمدید پر سب احباب کا بے حد شکریہ
  6. ارشد رشید

    تعارف من آنم

    بس تعارف میرا یہی ہے کہ اردو زبان و ادب کا پرستا ر ہوں - پاکستان سے تعلق ہے مگر اب عرصہ دراز سے امریکہ میں مقیم ہوں اور اردو ادب کی شمع روشن رکھنے میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں -
  7. ارشد رشید

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    جناب یہ سمجھ نہیں آیا کہ ناگہاں یعنی اچانک یا بے خبری میں کتاب کیسے پڑھی جاتی ہے - یہ لفط محض بھرتی کا لگ رہا ہے - اور یہ کہ تیاگ اور "اور" بمعنی سمت خالص ہندی کے الفاظ ہیں اردو میں تو استعمال نہیں ہوتے انکا استعمال کلام کو غیر ٖفصیح کر رہا ہے -
  8. ارشد رشید

    معاف کیجیئے گا مجھے آپ کی سائٹ سمجھ ہی نہیں آسکی - وجہ اس کی یقینا میری کم علمی ہی ہے - پتہ ہی...

    معاف کیجیئے گا مجھے آپ کی سائٹ سمجھ ہی نہیں آسکی - وجہ اس کی یقینا میری کم علمی ہی ہے - پتہ ہی نہیں چلتا کہ کہاں لکھنا ہے - کیسے فالواپ کرنا ہے - کہاں کچھ پوچھنا ہے کہاں پر جواب لینا ہے - برسبیلِ تذکرہ کہتا چلوں کہ میرا تعلق دن رات کمپیوٹرز اور ویب سائٹس سے ہی ہے - میں کیلیفورنیا کی سلیلکان...
Top