نتائج تلاش

  1. بنت شبیر

    مغرور محاورے

    ;);):):) وہ دراصل مصروف ہو تے ہیں جی
  2. بنت شبیر

    مغرور محاورے

    ادھر سے ہی
  3. بنت شبیر

    مغرور محاورے

    :):)بہت عمدہ
  4. بنت شبیر

    تعارف میرے بارے میں

    :AOA::welcome:
  5. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو انکل جی :clown::clown::clown::bee::bee::bee::present::present::present:
  6. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    استاد بچوں سے ۔ اچھا یہ بتاؤ دن میں تارے کیوں نہیں نکلتے ۔۔۔۔ایک بچے نے معصومیت سے جواب دیا سر وہ سورج کے راستے میں ٹانگ نہیں اڑانا چاہتے:):mrgreen::laugh:
  7. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    بیٹا ایک اور آئس کریم کھاؤ گے؟ کنجوس باپ نےپوچھا ۔ لیکن ابو میں نے تو ایک آئس کریم بھی نہیں کھائی بیٹا حیرانی سے بولا:eek: تم بھول رہے ہوں بیٹا۔پچھلے سال جب ہم یہاں آئے تھے تو کیا تم نے ایک آئس کریم نہیں کھائی تھی؟:grin::grin:
  8. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب بارات چلنے لگی تواچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا شیر نے اس سے کہا۔بھئی تم کیوں ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں ہے؟ چوہا بولا ۔شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا:grin:
  9. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک آدمی اپنی بیوی ٖ کی قبر پر بیٹھا رو رہا تھا اور قبر کو پنکھے سے ہوا دے رہا تھا:cry: کسی نے کہا۔اتنی محبت وہ بولا۔مرنے سے پہلے کہہ گئی تھی (میری قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے شادی مت کرنا) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پتا نہیں کیرا پاگل قبر تے روز پانی پا جاندہ ہے:grin::grin::biggrin::laugh:
  10. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک بچہ اپنے استاد سے؛ میرے ابو کہہ رہے تھےکے آپ کو ایک مرغی تحفے میں ٰدیں گے استاد یہ سن کر خوش ہو گیا اور مرغی کا انتظار کرنے لگا۔ ایک ہفتہ تک جب مرغی نہیں آئی تو استاد نے پوچھا ۔بیٹا آپ کی مرغی نہیں آئی؟ بیٹا ۔ ( معصومیت سے:sick: ) وہ تو اب تندرست ہو گئی ہے:grin::biggrin::laugh:
  11. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    شاگرد۔ کیا کسی کو ایسے کام پر سزا مل سکتی ہے جو اس نے نہ کیا ہو؟ استاد ۔ نہیں شاگرد۔شکر ہے۔۔۔۔۔آج میں نے گھر کا کام نہیں کیا:dancing::D
  12. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    مریض۔(ڈاکٹر سے) کیا میں کچھ کھا سکتا ہوں؟ ڈاکٹر۔ جی آپ میری فیس کے سوا سب کچھ کھا سکتے ہیں:grin:
  13. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک آدمی کھڑے کھڑے چابی سے اپنا کان کُھجارہا تھا ایک پاگل اسے غور سے دیکھتے ہوئے بولا۔۔۔ بھائی صاحب ۔۔آپ startنہیں ہو رہے تو میں دھکا لگا دوں؟؟؟:grin::mrgreen::laugh:
  14. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک آدمی تلوار لئے مسجد میں گیااور آواز لگائی آپ میں کوئی سچا مسلمان ہے ایک بزرگ بولے میں ہوں آدمی ان کو باہر لے گیا اور انکے قدموں میں بکرا ذبح کیا پھر مسجد میں گیا تلوار سے خون ٹپک رہا تھا؛ لوگ گھبرا گئے وہ بولا اور کوئی سچا مسلمان ہے ؟ کسی نے آواز لگائی مولوی صاحب ہیں مولوی گھبرا کر بولا...
  15. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک بزرگ ایک محفل میں گئے تو وہاں موجود سارے لوگ اُن کو دیکھ کے ہنسے لگے تو بزرگ نے کہا ۔دیکھو ہم فقیر لوگ ہیں ہمارا مزاق نہ اُڑاو وہ اور زیادہ ہنسنے لگے اور اچانک ان لوگوں کو نظر آنا بند ہو گیا ایسے جیسے وہ سب اندھے ہو گئے ہوں اب تو سب اُن کے قدموں میں گر گئے اور کہا بابا جی ہمیں معاف کر...
  16. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    سمجھداری ایک بچہ بہت ذور سے نیچے گرا میں نے اس کے والد سے کہا ۔سر جی آپ کا بچہ گر گیا ہے باپ۔کوئی بات نہیں اب بچہ سمجھدار ہو گیا ہے اب نہیں گرے گا:)
  17. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    پر آپ کو تو ایک ُ بھی ُپسند نہیں آیا:)
  18. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ٹیچر سٹوڈنٹ سے ۔اے بی سی سناؤ سٹوڈنٹ۔اے بی سی ٹیچر۔ اور سناؤ سٹوڈنٹ ۔اور اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں:grin::laugh::ROFLMAO:
  19. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک آمی کالے کڑکے سے ۔تم کون ہو؟ کالا لڑکا۔میں ٹائٹینک کا ہیرو تھا آدمی اچھا:eek:یہ بتاو وہ ڈوبا تھا یا جلا تھا:grin::grin::mrgreen::laugh:
  20. بنت شبیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک فقیر آدمی سے ۔خدا کے لیے مجھے کھانے کے لئے کچھ دیں دو ۔ آدمی۔تم صحت مند ّہو دیکھنے میں بھی اچھے ہو جاو ّعزت سے کوئی کام کرو فقیر۔ میں نے کھانے کے لئے کچھ مانگا ہے مشورہ نہیں مانگا:mrgreen::biggrin::ROFLMAO::grin:
Top