میاں بیوی بہت ناراض تھے ۔
شوہر ۔ نے ایک صفحہ بیوی کو دیا جس پر لکھا تھا ِ َ کے (کل میں نے آفس جلدی جانا ہے مجھے سات بجے جگانا)
دوسرے دن جب شوہر اٹھا تو دس بج ہے تھے
شوہر۔غصہ سے تم نے مجھے جگایا کیوں نہیں
بیوی ۔ نے ایک ٹیبل کی طرف ّ اشعارہ کیا
جہاں ایک صفحہ پرا تھا اور اس پر لکھا تھا( سات بج...