آداب دوستو،
بہت عرصے بعد یہاں کچھ پوسٹ کر رہی ہوں. ہوتا یوں ہے کہ کبھی کبھار دو چار لوگوں کی رائے مختلف ہوتی ہے کچھ غزلوں کو لے کر۔ ایک کہتا ہے اس کی تقطیع یوں ہے ایک کہتا ہے یوں ہے۔ جو تھوڑا بہت خود آتا ہے اس پر بھی شک ہونے لگتا ہے :)
ایسی ہی ایک غزل یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔ وزن کے بارے میں...