نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    Thank you for the appreciation! Unfortunately, this ghazal too apparently is almost exactly following a pattern in which Faraz Sahab wrote! آج گزرے ہوئے شعراء کی روحیں شاید میرے آس پاس منڈلا رہی ہیں! حیرت کی بات یہ ہے کہ فراز صاحب کی یہ والی غزل میں نے پڑھی تک نہیں ہے... بہرحال.. لکهنا...
  2. سارہ بشارت گیلانی

    اے صنم مجھ پہ یہ عطا ہی سہی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    Someone pointed out something to me that I should mention here. I have unintentionally written this poem on one of Ghalib's patterns. So should give due credit. :)
  3. سارہ بشارت گیلانی

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    بہت شکریہ جی :) تیرے اور ترے کو ٹهیک کر لیتی ہوں. دوسری بات جو آپ نے کی، "انا کی دیوار کے دوسری طرف مجھے یہ یاد آیا کہ...." سادہ الفاظ میں ایسے کہہ سکتی ہوں. اگر یہ درست اردو نہیں ہے تو ضرور بتائیے گا :)
  4. سارہ بشارت گیلانی

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    بہت خوب! :) داد قبول کیجیے جی
  5. سارہ بشارت گیلانی

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ایک انجان وفا یاد آیا ایک انجام جفا یاد آیا آج دیکها تیرے ہاتھوں میں گلاب پوچھ مت ہم سے کہ کیا یاد آیا میں اسے دل میں بسا بیٹهی ہوں پس دیوار انا یاد آیا پهول مہکیں، لے گهٹا انگڑائی باولی سی ہے ہوا یاد آیا وقت بهی کس سے وفا کرتا ہے دیکه موسم کی ادا یاد آیا وقت رخصت وہ پلٹتا لیکن جاتے جاتے...
  6. سارہ بشارت گیلانی

    اے صنم مجھ پہ یہ عطا ہی سہی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    اے صنم مجھ پہ یہ عطا ہی سہی تیری پتهر دلی ادا ہی سہی کچھ تو اس جبر کا صلہ پاوں تو مجھے مل بهلے ذرا ہی سہی کاہے پاداش میں یہ عمر کٹے تجه سے الفت میری خطا ہی سہی آج مجھ سے مرے رقیب کہیں تیری الفت میری سزا ہی سہی
  7. سارہ بشارت گیلانی

    مجھے عادت ہے چاہے جانے کی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    جی بہت شکریہ :) آپ ہی کچھ بتا دیجئے کہاں correction کی ضرورت ہے پلیز
  8. سارہ بشارت گیلانی

    مجھے عادت ہے چاہے جانے کی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    مجھے عادت ہے چاہے جانے کی اسے عادت ہے دل لگانے کی ایک خواہش تهی گهر بسانے کی ایک حسرت تهی آشیانے کی مجھ میں جرات ہے جاں سے جانے کی تجه میں ہمت ہو آزمانے کی وہ میرا نام لے کے جیتا ہے کیا ضرورت کسی بہانے کی چار سو پهیلتا اندھیرا ہے رات ہے زخم دل جلانے کی کچھ کمی غم گسار کی ٹهہری کچھ مری خو ہے...
  9. سارہ بشارت گیلانی

    لاہور، لاہور ہے۔۔!

    لاہور، لاہور ہے۔۔!
  10. سارہ بشارت گیلانی

    مقصد گیتی ہے کیا؟ - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    I'll take that as a compliment :) Thank you! جون ایلیا صاحب کو اتنا نہیں پڑھا کہ ان سے متاثر ہو سکوں، unfortunately But I'm truly humbled by the comparison.
  11. سارہ بشارت گیلانی

    مقصد گیتی ہے کیا؟ - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    جی بہت شکریہ اپنی غلطی پڑھ کر ہنسی آ گئی مجھے، "بدلا" ہوا کہنا چاہتی تھی۔ اصلاح کے لئے بہت شکر گزار ہوں
  12. سارہ بشارت گیلانی

    مقصد گیتی ہے کیا؟ - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    قوافی کے بارے میں خاص طور پر جاننا چاہتی ہوں. شکریہ
  13. سارہ بشارت گیلانی

    مقصد گیتی ہے کیا؟ - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    مقصد گیتی ہے کیا؟ مر گئے جب جی لیا؟ صورتیں بدلی گئیں غم مجھے اک ہی ملا سو فسانے اب گهڑوں اک جو سچ اس نے کہا بے سر و سامان ہوں دل ہے داو پر لگا رات کے پہلو میں اک دن کوئی سہما رہا تم کیا میرے ساتھ ہو؟ عشق نے دل سے کہا دائرے کهنچتے گئے ورد وہ کرتا گیا کل تهے ہو اب بهی تمہی پهر ہے کیا...
  14. سارہ بشارت گیلانی

    یہ عشق والہانہ کیا ہوا ہے برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    بہت شکریہ آپ کا! زبردست رہنمائی کی آپ نے. میں اس بحر میں لکھنے کی کوشش کی ہے جس کا مزمل صاحب نے کہا ہے. لیکن خود کو چیک کرنے کے لئے آپ نے اچھا طریقہ سکها دیا :)
  15. سارہ بشارت گیلانی

    یہ عشق والہانہ کیا ہوا ہے برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ذہن کا تلفظ درست کر دیجئے گا پلیز :)
Top