نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو - برائے اصلاح و تنقید

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو بہار کا ہو احتساب کچھ جواب تو ہو کوئی جدائی کی رتوں کا بھی شمار کرے کوئی تو قائدہ ہو، یار کچھ نصاب تو ہو وصال یار پیار کی نہیں ہے شرط مگر کوئی گمان ہو کہیں کوئی سراب تو ہو رہ وفا پہ ہر ہی شب بہت اندھیر ہوئی کہیں فلک پہ ستارہ یا ماہتاب تو ہو گو بے تکلفی...
  2. سارہ بشارت گیلانی

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا - برائے اصلاح و تنقید

    کچھ کوشش کی ہے۔ اب یہ صورت ہے کبھی گلاب کبھی چاند مستعار لیا ترے فراق کا موسم ہونہی گزار لیا عجیب موسم گل کا نکھار ہے اب کے لگے کہ تجھ سے بہاروں نے کچھ ادھار لیا جو صورتیں ہی بدل کے نگاہ میں رہتا اسی نے آج گماں کا ہے روپ دھار لیا چراغ شب وہ سحر تک نہ بجھ ہی پایا تھا گو بام و در سے ترا ہر...
  3. سارہ بشارت گیلانی

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا - برائے اصلاح و تنقید

    آپ کا میسج بعد میں نظر آیا جب اپنا میں نے لکھ دیا :) جو لنک آپ نے دیا ہے اس کو دیکھتی ہوں۔ بہت شکریہ!
  4. سارہ بشارت گیلانی

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا - برائے اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ! وزن کے بارے میں آپ بھی کچھ بتا دیجیئے جب تک اساتذہ نہیں دیکھتے۔ کم سے کم درست مصرعوں کی نشان دہی کر دیجیئے۔
  5. سارہ بشارت گیلانی

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا - برائے اصلاح و تنقید

    جناب شاہد شاہنواز صاحب، آپ پتا نہیں ٹیگ نہیں ہو پا رہے ہیں اوپر
  6. سارہ بشارت گیلانی

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا - برائے اصلاح و تنقید

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا تیرے فراق کا موسم یونہی گزار لیا اس دفعہ موسم گل میں کمال ایسا ہے لگے کہ تجھ سے بہاروں نے کچھ ادھار لیا وہ جو چہرے بدل کے آس پاس رہتا تھا وہم کا اب کی بار اس نے روپ دھار لیا نہ ہوا گل چراغ شب سحر کے ہونے تک گو بام و در سے تیرا ہر نشاں اتار لیا مری...
  7. سارہ بشارت گیلانی

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    "کیا" کے بعد باقی سب استعمال ہو سکتے ہیں؟ کیا ہوا ہے (ات)نا ہوا ہے (سل)نا ہوا ہے (مٹ)نا ہوا ہے (کت)نا ہوا ہے (جت)نا ہوا ہے
  8. سارہ بشارت گیلانی

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    ملنا اتنا سلنا مٹنا کِھلنا دِکھنا بِکنا لِکھنا کتنا جتنا۔۔۔ مجھے "ملنا" کے ساتھ قوافی کی ضرورت ہے مگر ذہن میں کِھلنا، سِلنا، ہِلنا کے علاوہ کچھ نہیں آ رہا اس لیئے سوچا پتہ کر لوں اگر یہ سب استعمال کر سکتی ہوں تو کر لوں۔
  9. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    پہلی صورت میرے حساب سے بهی درست نہیں ہے یا میرے جیسے کم تجربہ والے شعراء اس میں اچها نہیں لکھ سکتے. اسی لئے پوری بحر بدل دی ہے. اس میں بهی الفاظ زیادہ لگ رہے ہیں؟
  10. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    لیکن ان الفاظ کو ہٹا دینے سے وزن نہیں خراب ہو جاتا؟ یا یہ کسی اور بحر میں دیکھ رہے ہیں آپ؟ سر پہلے اس دوسری صورت میں قوافی درست کر لیتے ہیں پلیز. ڈهل چکا سورج مگر، صبح نئی کرتا رہا رات بهر یہ ہی یقیں، حوصلہ بنتا رہا ایسے کیسا ہے؟
  11. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    لیکن ان الفاظ کو ہٹا دینے سے وزن نہیں خراب ہو جاتا؟ یا یہ کسی اور بحر میں دیکھ رہے ہیں آپ؟
  12. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    بہت شکریہ! پلیز تھوڑا elaborate کر دیجیئے گا الفاظ کہاں کم کر لوں. یہ بات مجهے پہلے بهی کہی جا چکی ہے، شاید میں بولتی بہت ہوں!
  13. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    سر جی دونوں پلیز :) سیکھ لوں گی..
  14. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    سر یہ بحر میں ہی نہیں ہے.. پوری کی پوری غزل.. میں نے تبدیل کر دی ہے دیکھ لیجیئے گا پلیز ڈهل چکا سورج نئی، صبح بهی دکهلاتا رہا رات بهرمظر یہی، حوصلہ بنتا رہا زندگی کے شور میں، سن نہ پائی جو مرا جل رہا وہ گهر مجهے، اک صدا دیتا رہا جنکی بنیادیں ہوئی، جھوٹ پر تعمیر تهیں ان گھروں کا ہر مکیں، خوف...
Top