نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے - برائے اصلاح

    ڈهلتا ہے گر سورج نئی اک صبح بهی لاتا ہے تاریکیوں میں یہ یقیں ڈهارس بندهاتا ہے میں زندگی کی گردشوں میں سن نہیں پائی مشکل میں ہے میرا یہ گهر مجھ کو بلاتا ہے ہو جسکی بنیادوں میں کذابی کا مادہ ہی اس گهر کا ساکن جهوٹ ہی سے گهر سجاتا ہے تنہا نہیں ہوں سنگ اک میراث ہے میرے کس بات سے کافر بهلا مجھ کو...
  2. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے نہ ہو یہ رنگ جس میں وہ بھی لیکن زندگی کیا ہے۔۔۔۔ یہ بہتر ہے؟ وہ امیدوں کی سب شمعیں بجها کر جا چکا کب کا مرے گهر میں مگر پھیلی ہوئی یہ روشنی کیا ہے بہت خاموش بیٹھے تهے وہ میرے نام پہ چونکے ہوا یوں منکشف مجھ پر تمنا ان کہی کیا ہے یوں مجھ پر کهل رہے ہیں...
  3. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    اور املا کی غلطی بھی تھی۔۔ شیوہ کی جگہ شیوا لکھ دیا میں نے۔۔:oops:
  4. سارہ بشارت گیلانی

    کسی صورت نہیں رکتا ہے یہ دل - برائے اصلاح

    ازل نہیں۔۔۔۔ ابد۔۔۔ یہ غلطی بھی کی ہوئی ہے میں نے۔۔ تو فی الحال صورت یہ ہوئی: کسی صورت نہیں رکتا ہے یہ دل نجانے اب کہاں آئے گی منزل خمار ایسا ہے تیری قربتوں کا کہ خود سے بھی ہوئی جاتی ہوں غافل تری الفت کی لہروں پر رواں ہوں نظر آتا نہیں اب مجھ کو ساحل یہ دنیا چھوڑ دی تب تم کو پایا مری اس...
  5. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    اب اس غزل کا یہ بن چکا، دو اشعار اڑا دیئے ہیں: تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے یہ شیوا ہے دیوانوں کا فقط اور عاشقی کیا ہے وہ امیدوں کی سب شمعیں بجها کر جا چکا کب کا مرے گهر میں مگر پھیلی ہوئی یہ روشنی کیا ہے بہت خاموش بیٹھے تهے وہ میرے نام پہ چونکے یوں مجھ پر منکشف ہے اک تمنا ان...
  6. سارہ بشارت گیلانی

    زمانے سے تم کو بچایا ہوا ہے - برائے اصلاح

    شکریہ سر جی۔۔ :) آپ کو اندازہ ہے اس وقت تک آپ کا کام کتنا بڑھا چکی ہوں گی؟ :p
  7. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    شکریہ جناب :) مگر عمدہ کہاں ہے بہت سی غلطیاں ہیں. .
  8. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    ٹھیک ہے، مخلصی والا شعر نکال دیتی ہوں۔ دوسرے شعر کو ٹھیک کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ
  9. سارہ بشارت گیلانی

    زمانے سے تم کو بچایا ہوا ہے - برائے اصلاح

    جو کہہ دو سو بولیں جو چاہو وہ سن لیں یوں سوچوں پہ پہرا بٹھایا ہوا ہے خودی اور غیرت کا پرچار کرنا سبهی کو سبق یہ سکهایا ہوا ہے
  10. سارہ بشارت گیلانی

    ہر شب کی تنہایئاں

    بہت زبردست ہے جناب داد قبول کیجیئے! میرا تجربہ ابھی اتنا نہیں ہے۔ یہ کون سی بحر ہے؟
  11. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    جی سر کرتی ہوں تبدیلیوں کے بعد پوسٹ۔ بہت شکریہ!
  12. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    بے ایمانی والے شعر کو کیسے ٹھیک کروں؟ "مرے" کی جگہ "مگر" واقعی بہت اچھا لگے گا شکریہ جناب شاہد شاہنواز صاحب۔ پلٹتے ہیں مرے دن تو بنے اپنے تھے جو دشمن یہی بس دیکھ کر سوچا کہ کس کی مخلصی کیا ہے۔۔۔ پتہ نہیں ایسے کوئی مطلب بنتا ہے یا نہیں۔ سر الف عین جی آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
Top