نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    زمانے سے تم کو بچایا ہوا ہے - برائے اصلاح

    زمانے سے تم کو بچایا ہوا ہے تمہیں رب جو اپنا بنایا ہوا ہے کسی ہنستے چہرے کو پڑھ لو تو دیکھو زمانے کا کیسا رلایا ہوا ہے وہی ایک کلمہ ہے دہرا رہے ہیں یہ پوچهو یہ کس کا سکهایا ہوا ہے عیاں خود کو تم پہ جو کرتا نہیں ہے یہ سمجهو کسی کا جلایا ہوا ہے میرے ہاتھ میں آج موتی ہوا ہے جو آنسو کسی نے...
  2. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    بہت شکریہ! جی آپ کی تمام باتوں پر غور کروں گی. میں اتنے ہندی گانے نہیں سنتی کہ ان سے inspiration لوں :( ایک سے لے کر ایک غزل لکھی تهی مگر اس گانے کی شاعری تهی بهی بہت اچهی :) دن پلٹنے والے شعر میں یہ ہی کہنے کی کوشش کی ہے. دراصل ایسا ہوا ہے ابهی حال میں.کل تک کے دشمن آج کے "دوست" سو حالات کل...
  3. سارہ بشارت گیلانی

    ایک پاکستانی - نظم برائے اصلاح

    طارق شاہ صاحب، الف عین صاحب شاہد شاہنواز صاحب
  4. سارہ بشارت گیلانی

    کسی صورت نہیں رکتا ہے یہ دل - برائے اصلاح

    طارق شاہ صاحب، مزمل شیخ بسمل صاحب، الف عین صاحب اور شاہد شاہنواز صاحب آپ کی رائے اور اصلاح کا انتظار رہے گا۔ شکریہ
  5. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    مزمل شیخ بسمل صاحب طارق شاہ صاحب الف عین صاحب شاہد شاہنواز صاحب
  6. سارہ بشارت گیلانی

    کسی صورت نہیں رکتا ہے یہ دل - برائے اصلاح

    بہت شکریہ! ہاں جی یہ کافی جلدی ہی لکھ دی۔ دوسری غزل نے بہت ٹائم لیا آج اس کی پوری بحر ہی میں غلط کر رہی تھی۔۔ فائنل ورژن پھر یہاں ڈال دیا۔ تھک گئی تھی اس سے تو سوچا کچھ اور لکھ لوں فریش ہونے کے لئے ویسے بھی کچھ تھا نہیں کرنے کو اور پریکٹس بھی ہو گئی :)
  7. سارہ بشارت گیلانی

    ایک پاکستانی - نظم برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جناب :)
  8. سارہ بشارت گیلانی

    ایک پاکستانی - نظم برائے اصلاح

    مجهے خاموش رہنے دو، زباں ہے کٹ چکی میری، لبوں کو سی لیا میں نے.. میری آنکھیں بهی مت کهولو انہیں بے نور رہنے دو.. مرے کانوں کے پردے پهٹ چکے ہیں، یوں ہی رہنےدو.. مرے چاروں طرف پھیلی ہوئی تاریکیاں جو ہیں، میں اپنا خوں جلا کر رات دن ان کو بهگاتا تها، مگر ناکام رہتا تها.. مری دنیا بہت تاریک ہے،...
  9. سارہ بشارت گیلانی

    کسی صورت نہیں رکتا ہے یہ دل - برائے اصلاح

    کچھ اور کرنے کو نہیں تھا آج فون بھی بند تھا اور باہر بھی نہیں جا سکتے تھے :) سوچا تھوڑی مشق ہو جائے کسی صورت نہیں رکتا ہے یہ دل نجانے کس جگہ آئے گی منزل خمار ایسا ہے تیری قربتوں کا کہ خود سے میں ہوئی جاتی ہوں غافل تری الفت کی لہروں پر رواں ہوں نظر آتا نہیں اب مجھ کو ساحل یہ دنیا چھوڑ دی تب...
  10. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    ***پلٹتے ہیں مرے دن یوں ہوئے دشمن مرے اپنے یہی بس دیکھ کر جانا ہے آخر مخلصی کیا ہے***
  11. سارہ بشارت گیلانی

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے - برائے اصلاح

    تماشا ہے یہ لفظوں کا وگرنہ شاعری کیا ہے وہ ہے رنگین اک دهوکہ فقط اور عاشقی کیا ہے وہ امیدوں کی سب شمعیں بجهاتا جا رہا ہے تو مرے گهر میں مگر پھیلی ہوئی یہ روشنی کیا ہے بہت خاموش بیٹھے تهے وہ میرے نام پہ چونکے کهلا یہ راز یوں کہ آرزو اک ان کہی کیا ہے یا حوریں ہیں، محل ہیں یا ہیں میٹھے دودھ کی...
  12. سارہ بشارت گیلانی

    میرا کچھ بهی نہیں مجھ میں - برائے اصلاح

    معذرت چاہوں گی سر... بہت شکریہ آپ کا..!
  13. سارہ بشارت گیلانی

    میرا ہنر ہے جو بهی سچ ہو بول لیتی ہوں - برائے اصلاح

    "عیب تنافر" کیا ہوتا ہے؟ جی بے دریغ ہی ہوگا۔ آپ کا ائڈیا اچھا لگا مجھے۔ ۔ بولتی ہوں میں، کھولتی ہوں میں۔ ایسے کیا جا سکتا ہے۔
  14. سارہ بشارت گیلانی

    میرا ہنر ہے جو بهی سچ ہو بول لیتی ہوں - برائے اصلاح

    میرا ہنر ہے جو بهی سچ ہو بول لیتی ہوں بلا دریغ ہی لبوں کو کهول لیتی ہوں وہ کر رہا ہو گفتگو جو دوستوں کی طرح میں محبت کا اس میں رنگ گهول لیتی ہوں میری زبان روح و دل یہ جو بهی کہتے ہیں ضمیر سے ہر ایک بات تول لیتی ہوں وہ لاکھ چهپ رہا ہو آڑ میں سوالوں کی میں اس کا دل جوابوں سے ٹٹول لیتی ہوں
  15. سارہ بشارت گیلانی

    میرا کچھ بهی نہیں مجھ میں - برائے اصلاح

    میرا کچھ بهی نہیں مجھ میں... نہ دل اپنا نہ روح اپنی زبان اپنی نہ بات اپنی نہ نام اپنا نہ ذات اپنی نہ رب اپنا نہ دین اپنا نسب اپنا نہ قوم اپنی زمین اپنی نہیں میری نہ ہی ہے یہ فلک اپنا نہ جنگ اپنی ہے میری نہ مری یہ جستجو اپنی میرا کچھ بهی نہیں مجھ میں تو کیا ہوں اور کہاں ہوں میں...
  16. سارہ بشارت گیلانی

    کیوں کا خواب دینے میں اور confusion ہو جائے گی :) discombobulation is a part of life! And a...

    کیوں کا خواب دینے میں اور confusion ہو جائے گی :) discombobulation is a part of life! And a simpler word just doesn't say it as it is
  17. سارہ بشارت گیلانی

    discombobulated

    discombobulated
Top