نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    خود سے باتیں کرتے رہنا - برائے اصلاح'

    خود سے باتیں کرتے رہنا خاموشی سے لڑتے رہنا کون اب غم سے جیتے گا کہ اس کا گن ہے بڑهتے رہنا سچ پوچھو تو تم چپ رہ کر بس چہروں کو پڑهتے رہنا مٹی کا تن کیا دکه اسکا یوں مٹی میں ملتے رہنا جیسا بهی ہو گهٹ جائے گا دوری کا غم سہتے رہنا گونگوں بہروں کے بستی میں سچ کی باتیں کہتے رہنا
  2. سارہ بشارت گیلانی

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    ہاں جی، درست فرمایا آپ نے. آئندہ ایسا ہی کروں گی.. :)
  3. سارہ بشارت گیلانی

    وہی انجان سے رستے وہی گمنام سی منزل -برائے اصلاح

    ارے۔۔ موبائل سے جواب ارسال کیا تھا اب نظر نہیں آ رہا۔ سر اصل میں تین کے بعد اشعار خاموش ہو رہے ہیں آج کل خود بخود۔۔ بعض غزلیں ہیں جن میں زیادہ اشعار لکھے تھے لیکن ان میں سے جو تین مجھے ذرا ٹھیک لگے وہ یہاں ڈال دیئے باقی رہنے دیئے۔
  4. سارہ بشارت گیلانی

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    بہت شکریہ. آج کل موبائل پر سب کچھ ہے ایک اچهی اردو لغت نہیں ہے.
  5. سارہ بشارت گیلانی

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    میں لکھوں اور املا کی غلطی نہ ہو؟ :) ویسے مجھے اسرار اور اصرار کا فرق نہیں معلوم. . سمجھا دیجیئے گا کہ آئندہ غلطی نہ ہو
  6. سارہ بشارت گیلانی

    کہنے کو تو سب دنیا سے لڑ کے تم کو پایا تها - برائے اصلاح

    جی بہت شکریہ. "تب بهی ہم انجان تهے جانے کیا کیا ہم نے گوایا تها" ایسے کیسا رہے گا؟ آخری شعر میں یہی مقصود ہے کہ فاعل واضح نہ ہو. ایسا میں کیوں کرنا چاہتی ہوں کچھ نہیں جانتی مجهے لگا اس سے abstraction کا عنصر زندہ رہے گا. کوئی طریقہ اور ہے اس کو بہتر بنانے کا؟ نہیں ہے تو جو اصلاح کی گئی ہے وہ...
  7. سارہ بشارت گیلانی

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہیں نہیں بنتا ہے کچه ایسے چلو اظہار کرتے ہیں اٹها رکهے ہیں شانوں پہ کچه ایسے بوجه میں نے کہ میرے اپنے مجهے ملنے سے اب انکار کرتے ہیں نمٹ کر سب مراحل سے محبت کا یہ عالم ہے نہ اکثر ہم ہی ملتے ہیں نہ وہ اسرار کرتے ہی
  8. سارہ بشارت گیلانی

    وہی انجان سے رستے وہی گمنام سی منزل -برائے اصلاح

    وہی انجان سے رستے وہی گمنام سی منزل وہی بس عام سے راہی وہی بس عام سی منزل سفر ہی وہ چنا میں نے کہ وہ نہ ساته دے پایا بہت دشوار سے رستے بہت بدنام سی منزل سزا کچه یوں ملی تهی دل میں اک ارماں بسانے کی قیامت سا سفر تها اور غم کی شام سی منزل
  9. سارہ بشارت گیلانی

    کہنے کو تو سب دنیا سے لڑ کے تم کو پایا تها - برائے اصلاح

    کہنے کو تو سب دنیا سے لڑ کے تم کو پایا تها تب بهی ہم انجان تهے جانے کیا کیا کچھ گنوایا تها منزل کو چن لینا تو آسان تها مشکل کام نہیں یہ پوچھو کس عزم نے ہم سے کیا رستہ بنوایا تها صورت تو رنگوں سے اپنی روز سجایا کرتی تهی نہ چھپ پایا تو بس دل کا داغ ہی چھپ نہ پایا تها
  10. سارہ بشارت گیلانی

    زباں آزاد ہے نہ ذہن ہی آزاد ہے تیرا - برائے اصلاح

    زباں آزاد ہے نہ ذہن ہی آزاد ہے تیرا تبهی یہ حال ہے کہ حال یوں برباد ہے تیرا شرافت آبرو غیرت دیانت سب ہی بکتے ہیں کبهی یہ سوچ کس دولت سے گهر آباد ہے تیرا یہاں تو چار سو محفل ہے رنگوں کی بہاروں کی تو پهر کیا بات ہے کہ دل بہت ناشاد ہے تیرا
  11. سارہ بشارت گیلانی

    ساتھ یہ زمیں جائے۔۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    Beautiful ideas, thank you for tagging. As always I shall leave the correction to the experts.
  12. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    تشکر!
  13. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    Well he has used a "metaphor" but this is how he's most commonly quoted..!
  14. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    میں نے نہیں کہا، George Orwell نے کہا ہے جی :)
  15. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    ! stop before the feminist inside me awakens! It's a woman who has the capability to hold another being within her, not the other way around ;) But my statement was meant as a joke. Men are nice :) "All men are equal, some are more equal than others"
  16. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    Correction, women are already perfect, hence the saying refers only to men! :) but thanks for the encouragement!
  17. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    جی جناب ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی ہے :) Lol
  18. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    Another typo... wanted to thank you Mr Shamshad :)
  19. سارہ بشارت گیلانی

    چند اشعار

    Beautiful my dear :)
Top