نتائج تلاش

  1. سارہ بشارت گیلانی

    یہ عشق کا ہے داغ مٹایا نہ جائے گا

    Beautiful. Enjoyed reading it
  2. سارہ بشارت گیلانی

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    Thank you for tagging. Ideas are just beautiful. Regarding "wazan" and "beher" the more experienced shall guide.
  3. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    بہت سکریہ جی
  4. سارہ بشارت گیلانی

    ایک کہانی

    Thank you for the kind words and your suggestion. I'll read what you have recommended
  5. سارہ بشارت گیلانی

    پہیلی سلجهایئے ... پلیز!!

    نانی کے نواسے کا بیٹا "پر نواسہ" ہوا.. لیکن پر نواسے کی دادی کی ماں، اسکے ابا کی نانی ہیں. تو ابا کی نانی پر نواسے کی پر نانی ہوئیں یا پر دادی؟ پر نانی - بچے کے ابا کی نانی. مگر پر دادی - بچے کی دادی کی اماں.
  6. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    مذھب، روایتیں۔۔ ان سب کے پیچھے بس ہم چھپتے ہیں۔ نہ ہم وہ کہتے ہیں جو سوچتے ہیں نہ وہ کرتے ہیں جو کرنا چاہتے ہیں یا جسکو ٹھیک سمجھتے ہیں۔ in fact, we are all so full of bitternness and resentment towards these man-made restrictions that we deliberately, by choice, refuse to give any respect to...
  7. سارہ بشارت گیلانی

    بے شک ایک سچ ہے، مگر کڑوا نہیں ہے!

    بے شک ایک سچ ہے، مگر کڑوا نہیں ہے!
  8. سارہ بشارت گیلانی

    شکریہ۔ بات گہری ہے یا نہیں میں نہیں جانتی، البتہ میری situation ایسی ہی ہے۔۔!

    شکریہ۔ بات گہری ہے یا نہیں میں نہیں جانتی، البتہ میری situation ایسی ہی ہے۔۔!
  9. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ویسے یہ دھاگہ صرف شادی کا ہو کر رہ گیا ہے۔۔ یہ شادی کیا بلا ہے جہاں ہوتی ہے سب کچھ بس اسی کے گرد گھومنے لگتا ہے۔۔! ہمارا معاشرہ محبت کو کیسے دیکھتا ہے اور ہماری پسند نا پسند کیا واقعی ہماری ہوتی ہے؟ یا یہ ہمیں معاشرہ بتاتا ہے کہ کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط اور ہمیں کیا پسند کرنا چاہیئے کیا نہیں؟...
  10. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    تو کیا کامیاب لڑکی وہ ہوتی ہے جس کی اچھی جگہ شادی ہو جائے (یا جس کی شادی ہو جائے بس)؟ اور شادی تعلیم سے زیادہ ضروری ہے؟ اور کون اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ شادی کے لئے کیا عمر ٹھیک ہوتی ہے؟
  11. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں نے یہ نہیں کہا یہ میری ذاتی رائے ہے۔ لیکن عام طور پر یہ ہی کہا جاتا ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟ "ان کی شادی ناکام ہو گئی" کا مطلب ہوتا ہے کہ ڈیوورس ہو گئی۔ تو یعنی جب تک نہیں ہوئی ڈیوورس تو شادی کامیاب ہے۔۔
  12. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    جی ہاں عام طور پر اسی کو کامیاب شادی کہا جاتا ہے۔
  13. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں سوچ رہی تھی یہ پیرنی یہاں کب بنائی جاوں گی۔۔!
  14. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    تو یعنی a happy marriage and a successful marriage are two different things :)
  15. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    دعائیں دینا عادت ہے میرے، گیلانی ہوں مجبور ہوں :p آپ کے لئے بھی ڈھیر ساری دعائیں! خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں ہمیشہ
  16. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ٹھیک کہا آپ نے، کہ ہر عاقل بالغ انسان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے relationships کے فیصلے خود کرے، لیکن ایسا ہوتا کب ہے؟؟ ہم ہر فیصلہ کرنے سے پہلے سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے :) آپکے last sentences میں بڑا دم ہے۔۔!
  17. سارہ بشارت گیلانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    لیکن والدیں کی مکمل مرضی کبھی شامل نہیں ہو سکتی، ہاں وہ الگ بات ہے کہ لڑکا اور لڑکی آپس میں کزنز ہوں اور دونوں طرف آپس میں تعلقات اچھے ہوں۔ ورنہ شادی کے بعد یہ کام بڑی مشکل سے لڑکا اور لڑکی کو کرنا پڑتا ہے۔۔۔! بات بن گئی تو ٹھیک، ورنہ سب ختم۔۔
Top