کل میں نے اس محفل میں کچھ وقت گزارا جس سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا لہذا میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے اپنے جیسے نو وارد حضرات سے شئیر کر لیا جائے تاکہ مستقبل میں میرا تجربہ کسی کے کام آسکے۔
پہلی بات جو میں نے سیکھی وہ یہ ہے کہ یہاں سیدھی اور سادہ بات یا سوال نہیں کرنا چاہیے۔کل میری سادگی کی وجہ...