نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    شکریہ! اب بتائیے درست ہوا یا نہیں
  2. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    واہ میرے خدایا نکلا تھا الجھن سلجھانے الٹا گرداب میں پھنس کر رہ گیا ہوں۔سادہ سا سوال کیا تھا کیا کیا مطالب نکالے گئے۔ویسے اس محفل میں موجود بڑے بڑے ناموں کے حقیقی ذوق سخن کو دیکھ کر خراج تحسین پیش کرنے کو دل چاہتا ہے۔ خراج تحسین! غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرت کہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ...
  3. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    شکریہ سسٹر
  4. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    آپ ملحد ہیں یا وارث صاحب؟اگر جواب نہ میں ہے تو میں نے کچھ غلط نہیں پوچھا
  5. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    تو کیا آپ لگتاہے کہ میں نے کچھ غلط پوچھا ہے؟
  6. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    آپ ذاتی طور پر ایسے عشق کے روادار نہیں تو کم از کم اس کی ہی کوئی توضیح پیش کر دیجئے
  7. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    بس معلوماتی
  8. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    میں نہیں جانتا کہ میں آپ کی اس بات کا کیا جواب دوں بس میں وارث بھائی سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہوں سو پوچھ لیا۔ویسے اگر آپ کے پاس کوئی جواب ہے تو عنایت فرمائیں
  9. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    اسلام و علیکم وارث بھائی، جناب ایک الجھن میری بھی سلجھا دیجئے کہ! کیا مردانہ محبوب ہو سکتا ہے یا نہیں۔اگر ہاں تو کیوں اگر نہیں تو کیوں نہیں اور اسلامی نقطہ نظر کیا ہے اس کے متعلق۔میں جواب کا منتظر رہوں گا! شکریہ
  10. ظہیر عباس ورک

    احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا سوزو تب وتاب اول سوزو تب و تاب آخر

    احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا سوزو تب وتاب اول سوزو تب و تاب آخر
  11. ظہیر عباس ورک

    رباعی

    خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے خدایا یہ مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے (بال جبریل)
  12. ظہیر عباس ورک

    اقبال رباعی

    کنفیوژن ختم کرنے کا بہت بہت شکریہ بهائی جان
  13. ظہیر عباس ورک

    اقبال رباعی

    اسلام و علیکم وارث بهائی، جناب من اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو صاف صاف بتائیے میں اتنا تجربہ کار اور زہین نہیں ہوں.ویسے میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کی رائے میرے لیے حرف آخر ہو گی
  14. ظہیر عباس ورک

    اقبال رباعی

    شکریہ عاطف بھائی،اصل میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے آئیندہ احتیاط کروں گا
  15. ظہیر عباس ورک

    اقبال رباعی

    عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرہء لا یخزہ نوں کر خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں میرےمولا مجھےصاحب جنوں کر
  16. ظہیر عباس ورک

    کبھی حیرت، کبھی مستی، کبھی آہ سحر گا ہی بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا درد مھجوری

    کبھی حیرت، کبھی مستی، کبھی آہ سحر گا ہی بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا درد مھجوری
  17. ظہیر عباس ورک

    ااک اضطراب مسلسل غیاب ہو، کہ حضور میں‌ خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں

    ااک اضطراب مسلسل غیاب ہو، کہ حضور میں‌ خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں
Top