میرے خیال میں بات چیز کی افادیت پر مبنی ہے،اگر پرانی چیز بھی اپنی قدر رکھتی ہے تو شاید صدقہ جائز ہے اور اگر اس کی اہمیت ہی باقی نہ رہی ہو تو صدقہ نہ کرنا ہی بہتر ہے۔
اگر میرے پاس سونے یا چاندی کی استمعال شدہ کوئی چیز ہے تو اسے صدقہ کرنا اس لیے جائز ہو گا کہ اس کی قیمت ہے۔ایسے ہی باقی قیمتی...
محبت کا سفر
اُجالوں کے پیکر والو سنو !
چاندنی اوڑھ کر
جب تم ستاروں کو دیکھنے نکلو۔
تو جان لینا
کرنوں کے سراب میں
سلگتی تمنائیں
زخمی خواب
اور
تاریک منزلیں
منتظر ملیں گی
عمران خان 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کر پائیں گے؟
تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ یوم قائد اعظم کے موقع پر عمران خان مزار قائد پر ایک بڑا جلسہ کریں گے،کراچی کے حالات کو دیکھتے ہوئے بادی النظر میں ایسا ممکن نظر نہیں آ رہا،وہاں کی ایک پارٹی جس نے پہلے بھی اپنے گورنر کے زریعے عمران خان کے سندھ میں...
عمران خان کا کامیاب جلسہ
عمران خان نے کل لاہور میں لاکھوں لوگوں کا کامیاب جلسہ کیا،مینار پاکستان کے سائے میں ہونے والے اس جلسے نے ملک میں موجودہ سیاست دانوں نی نیندیں اڑا دی ہیں،اس جلسے میں اتنی شرکاء کی بڑی تعداد کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے،عمران خان...