نتائج تلاش

  1. م

    راہبر، راہزن وی ہندے نے

    بہت سوہنا کلام اے
  2. م

    جناح پور

    بھائی کوٹہ سسٹم کیوں ہے،کبھی ان عوامل پر بھی غور کریں،اگرچہ میں خود کوٹہ سسٹم کے حق میں نہیں ہوں۔ میرے پاس کام کے سلسلے میں کچھ لوگ کراچی سے بھی آتے ہیں،ان میں اردو اسپیکنگ زیادہ ہیں،ان کے مطابق کراچی کی سیاست نے اردو اسپیکنگ نوجوانوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے،امتحانوں میں نقل اور بوٹی کے...
  3. م

    کاما

    السلام علیکم مغل صاحب آپ ضرور بات کیجیے،مجھ جیسے طالبعلم کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ہی ملے گا۔
  4. م

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    یہ تو ایم کیو ایم کا وطیرہ رہا ہے کہ مخالف جتنا بھی اچھا کام کر لے،تسلیم نہیں کرنا،پہلے بھی کہیں پڑھا تھا کہ نعمت اللہ کے نام کی تختیاں چن چن کر اتاری گئیں اور ان کے کیے گئے کام کو اپنے نام سے منسب کرنے کے لیے مصطفیٰ کمال کے نام کی تخیتیاں لگائی گئیں،کراچی کے عوام کا مینڈیٹ آزادانہ انتخاب سے پتا...
  5. م

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    اس پر خاموش رہنا ہی بہتر ہے،قرآن پاک کی موجودگی میں لہک لہک کر گانے گانا اور قرآن مجید کو اس طرح لہرانا کہاں تک درست ہے اس کا فیصلہ کراچی کی باشعور عوام کے ردعمل سے ہو گا۔
  6. م

    جناح پور

    جی بالکل بننا چاہیے لیکن ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ کراچی میں لگنے والی اسی فی صد انڈسٹری پنجابیوں کی ملکیت ہے اور نوے فی صد ٹرانسپورٹ پختونوں کی ہے،اس کا کیا کریں گے۔ ویسے آپ جیسے لوگ جانے کیوں تعصب کو ہوا دے کر کراچی کا امن خراب کرنے پر تیار رہتے ہیں،زوالفقار مرزا کی باتیں سچی ہیں ان کا جواب...
  7. م

    پنجاب میں نئے صوبے

    سرائیکی صوبے کے حمایتی وہاں کے عام لوگ نہیں ہیں بلکہ پی پی پی کو جب بھی نون لیگ سے مشکل پیش آتی ہے اس کے ممبر ایسی بے تکی ہانکنے لگتے ہیں،پنجاب میں ہزارہ والوں کی طرح نہ تو کوئی تحریک چل رہی ہے اور نہ ہی اس پر جلسے جلوس ہو رہے ہیں،دوسری طرف کراچی اور اندرون سندھ کے لوگوں کے جھگڑے آئے دن کا معمول...
  8. م

    کاما

    کاما کھانا تقسیم کر دیا گیا تھا _ گاؤں کا ہر شخص ملک رحمت کی تعریف کر رہا تھا _وہ ملک رحمت کو گاؤں کے لیے رحمت قرار دے رہے تھے _ پیشتر اس کے کہ لوگ اپنے گھروں کو واپس جاتے ملک رحمت اٹھا اور کرم دین کے سوئم میں آئے ہوئے لوگوں سے مخاطب ہوا _ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ کرم دین میرا نہایت ہی...
  9. م

    قطرہ قطرہ اکھیاں دے وچ ہنجو جوڑ کے رکھدا جا

    سب دوستاں دا شکریہ
  10. م

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    سب کی پزیرائی اور پسندیدگی کا ایک بار پھر سے شکریہ
  11. م

    تریل- وزیر آغا

    بہت ای چنگی اے
  12. م

    اک پنجابی لوک گیت طرز تے لکھن دی کوشش کیتی اے، پڑھ کے رائے ضرور دینا جی

    پھوڑی یا پھوڑا دی بالکل ٹھیک دس پائی جے ایتھے ای کدھرے افضل ساحر دی شاعری ویکھی سی۔۔اوہدا اک نمونہ حاضر اے۔ جندے نیں تیرا کارج کُوڑا سر تے شگناں والیاں گھڑیاں آن وچھایا ای پھُوڑا
  13. م

    درد میں حوصلہ نہیں رہتا۔

    بہت خوب جناب
  14. م

    پنجابی وچ گپ شپ

    السلام علیکم کیہ حال نیں سب دے
  15. م

    نظم - ان کہی - حمایت علی شاعر

    آپ سب کا بہت شکریہ
  16. م

    نظم - ان کہی - حمایت علی شاعر

    ان کہی حمایت علی شاعر تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم تیرے چہرے کے سادہ سے اچھوتے سے نقوش میرے تخیل کو کیا رنگ عطا کرتے ہیں تیری ذلفیں تیری آنکھیں تیرے عارض تیرے ہونٹ کیسی معصوم انجانی سی خطا کرتے ہیں تیرے قامت کا لچکتا ہوا مغرور تناؤ جیسے پھولوں سے لدی شاخ...
  17. م

    ہائے یہ سیاست،اف یہ سیاستدان

    میں آج کافی دن بعد محفل میں آیا ھوں اور آتے ھی اپنے پسندیدہ موضوع سیاست والے سیکشن میں جھانکا تو ماحول کافی تلخ پایا ۔ مجھے میرا شروع کیا ھوا یہ تھریڈ یاد آیا ۔ جیسی عوام ویسے حکمران یا جیسی روح ویسے فرشتے والا محاورہ بے ساختہ ذبان پر آ گیا ۔ ھمیں حکمرانوں سے گلہ کرنے سے پہلے خود کو ٹھیک کرنا...
  18. م

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بھائی پنجاب میں جو کچھ ھو رھا ھے وہ بھی نظر آ رھا ھے آپ کو پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ۔ ھم ان شااللہ اس سے نپٹ ھی لیں گے ۔ آپ کم از کم اپنی باتوں سے اور لہجے سے ھی یقین دلا دیجیے کہ آپ کا تعلق کسی اچھی پارٹی سے ھے ۔ ویسے اگر پنجاب اتنا ھی برا ھے تو الطاف حسین کیوں پنجاب میں سیاست شروع کرنے کی...
Top