نتائج تلاش

  1. م

    ہر چوتھا بھارتی شہری بھوکا

    بھارتی میڈیا تو بھارت کو ایسے پیش کرتا ھے جیسے امریکہ کے بعد اسی کا نمبر آتا ھے ۔ ویسے پاکستان کے حالات بھی اچھے نہیں ھیں ۔ یہاں بھی لوگوں کی بہت بڑی تعداد بھوکی سوتی ھے لیکن یہاں کا مسئلہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ھے ۔ زرعی اجناس خورد نوش کی کمی نہیں لیکن مہنگائی نے قوت خرید سلب کر دی ھے ۔...
  2. م

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
  3. م

    لاہور میں دہشتگردوں کا 3 مقامات پر حملہ ،متعدد ہلاک وزخمی

    گو مجھے یہ کہنا تو نہیں چاہیے لیکن آپ کی بات کے جواب میں بطور یاد دھانی یہاں کوٹ کر رھا ھوں - زیادہ پرانی بات نہیں دو سال پہلے جب بینظیر پاکستان آئی تھیں تو اٹھارہ اکتوبر کو کراچی میں ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں سو سے زائد ھلاکتیں ھوئیں اس وقت ملک،صوبہ اور کراچی میں کس کی حکومت تھی ۔...
  4. م

    پٹھانوں کی کھیلیں

    جہاں چار دوست مل جائیں وھاں اس طرح کہ مشغلے بہت سے لوگ کرتے ھیں چاھے وہ کسی بھی کمیونٹی کے ھوں پھر صرف پٹھانوں کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کی لاجک سمجھ نہیں آتی ۔
  5. م

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    جب تعریف کرنے والوں کو تنقید برداشت نہ ھو اور تنقید کرنے والوں کو تعریف تو بہتر ھے کہ ایسے ٹاپک شروع کرنے سے اجتناب کیا جائے ۔
  6. م

    بیت بازی کا کھیل!

    یوں پیار نہیں چھپتا پلکوں کے جھکانے سے آنکھوں کے لفافوں میں تحریر چمکتی ھے
  7. م

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    میری طرف سے بھی شادی کی بہت بہت مبارک قبول ہو
  8. م

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    بہت خوب جناب یہ دھاگہ تو بہت اچھا چل رھا ھے
  9. م

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ قید وہ ہے کہ زنجیر بھی نظر نہیں آتی یہ پیرہن ہے کچھ ایسا کہ بے لباس بہت ہوں
  10. م

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے دل نے چپکے سے ترا نام پکارا ہو گا
  11. م

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میرے خیال میں ایسا ٹاپک شروع ھی نہیں کرنا چاھیئے ۔ کیونکہ برداشت کسی میں نہیں ھے سب اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے میں لگے رھتے ھیں اور بات کہاں کی کہاں پہنچ جاتی ھے ۔
  12. م

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    شادی مبارک ہو طالوت صاحب
  13. م

    یونس خان کپتانی سے دستبردار، استعفیٰ اعجاز بٹ کے حوالے کردیا

    آپ کی بات سے کافی حد تک متفق ھوں لیکن دیکھا جائے تو اسٹینڈنگ کمیٹی کی کلیئرنس کے بعد بھارتی میڈیا کا واویلہ ھمارے کھلاڑیوں کے لیے دباؤ کا سبب نہیں بنے گا اور وہ زھنی طور پر آزاد ھو کر یکسوئی سے کرکٹ پر توجہ دے سکیں گے ۔ ویسے ھماری قوم بھی ایسی ھی ھے جیت جائیں تو سر آنکھوں پر بٹھاتی ھے اور ھار...
  14. م

    یونس خان کپتانی سے دستبردار، استعفیٰ اعجاز بٹ کے حوالے کردیا

    پلیز کھیلوں کو سیاسی شعبدہ بازی کا مرکز نہ بنائیں ۔
  15. م

    Iriک کا نیا سروے۔۔ عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ

    میری ذاتی رائے میں افتخار چوھدری کی مقبولیت نواز شریف اور شہباز شریف سے کہیں زیادہ ھے ۔ لگتا ھے آئی آر آئی والے مسلم لیگ نواز سے پیسے لیتے ھیں ۔
  16. م

    یونس خان کپتانی سے دستبردار، استعفیٰ اعجاز بٹ کے حوالے کردیا

    یونس خان نے ایسا پہلی بار نہیں کیا ، میرے خیال میں یونس کو جذبات سے زیادہ حقیقت کو مدنظر رکھنا چاھیئے ۔ انڈیا کا میڈیا بار بار نیوزی لینڈ کے خلاف میچ فکس کرنے کی جھوٹی کہانیاں کہہ رھا ھے ۔ اس لیے معاملے کو بجائے پینڈنگ رکھنے کہ یہ ضروری تھا کہ اس پر چھان بین کی جاتی ۔ اب جب کے اسٹینڈنگ کمیٹی نے...
  17. م

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    بھائی یہ شفیع حیدر دانش ھیں ۔ ان کا مجموعہ کلام " موج ہوائے شام " چھپا ھوا ھے اسی میں سے کچھ کلام یہاں پیش کیا ھے ۔ آپ نے ھ اور ہ کی نشاندہی کی ۔ شکریہ ۔ میں نے ٹھیک کر دیا ہے ۔ بہت شکریہ جناب
  18. م

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    شکوہ ہے کم نگاہی کا دل کی پُکار پر کس منہ سے اب کے جائیں وہ دہلیز یار پر اشکوں سے ہو گیا ہے جو روشن چراغ شام اک آرزوئے کشتہ کے ویراں مزار پر بچھڑا جو تُو تو درد کا صحرا تھا سامنے برسات کا سماں ہی ملا چشم یار پر کرنیں بھی خوب لائی ہیں یہ صبح دلنواز موتی دمک رہے ہیں رُخ مرغزار پر...
  19. م

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    روپ نگر سے رات جو آئی صورت خوب سلونی پائی دل تو تھا آوارہ خاطر لمحہ لمحہ موج اڑائی یادوں کے سنسان جزیرے کہتے ہیں ہم کو سودائی چاند نگر کے گھاٹ پہ یارو شب برہنہ خوب نہائی بھیگی بھیگی نازک کرنیں ناپیں ساگر کی گہرائی موج صبا کے اٹھتے اٹھتے موسم گُل نے لی انگڑائی اس کو بھی...
  20. م

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    روش روش پہ مٹ گئیں بہار کی جوانیاں کہیں کہیں گلوں میں ہیں ابھی بھی وہ نشانیاں مقام طور چن لیا تھا رب ذوالجلال نے ھر اک بشر پہ کھل گئیں بشر کی لنترانیاں صداقتوں کے قافلے کبھی کے دربدر ہوئے قدم قدم پہ لیں جنم دلوں میں بدگمانیاں بہت ہی جاں گداز ہیں یہ زندگی کے سلسلے ہنسو کہ جاں کنی پہ...
Top