جناب ! آپکو اعتراض بچوں اور خواتین کے احتجاج پر ہے، آپ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ منہاج القرآن کے ہزاروں مدارس جو پاکستان میں قائم ہیں اگر قادری صاحب ان مدارس میں رائج الوقت جہاد کی ٹرینگ دیتے تو آج 14 کے بدلے معلوم نہیں کتنے افراد بھینٹ چڑھ جاتے جیسا کہ جامعہ حفصہ کے نام پر ہوا۔۔۔ واقعی میں قادری...