نتائج تلاش

  1. کاشفی

    سودا باتیں کِدھر گئیں وہ تِری بھولی بھالِیاں؟ - سودا

    غزل (مرزا محمد رفیع دہلوی سودا) باتیں کِدھر گئیں وہ تِری بھولی بھالِیاں؟ دِل لے کے بولتا ہَے، جو اَب تو، یہ بولِیاں ہر بات ہَے لطیفہ و ہر یک سُخن ہَے رمز ہر آن ہَے کِنایہ و ہر دم ٹھٹھولِیاں حَیرت نے، اُس کو بند نہ کرنے دیں پِھر کبھو آنکھیں، جب آرسی نے، تِرے مُنہ پہ کھولِیاں کِس نے کیا...
  2. کاشفی

    سودا چہرے پہ نہ یہ نقاب دیکھا - سوداؔ

    غزل (مرزا محمد رفیع دہلوی متخلص بہ سوداؔ) چہرے پہ نہ یہ نقاب دیکھا پردے میں تھا آفتاب دیکھا کُچھ مَیں ہی نہیں ہوں، ایک عالم اُس کے لیے یاں خراب دیکھا بے جُرم و گناہ، قتلِ عاشِق مذہب میں تِرے ثواب دیکھا جِس چشم نے مُجھ طرف نظر کی اُس چشم کو میں پُرآب دیکھا بھوَلا ہے وہ دِل سے لُطف اُس کے...
  3. کاشفی

    سودا بدلا تِرے ستم کا کوئی تجھ سے کیا کرے

    خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیئے شکریہ شوکت پرویز صاحب اور طارق شاہ صاحب!
  4. کاشفی

    ولی دکنی عاشِقاں پر ہمیشہ رَوشن ہے - ولی دکنی

    غزل (شمس ولی اللہ ولی دکنی) عاشِقاں پر ہمیشہ رَوشن ہے کہ فنِ عاشِقی، عجب فن ہے دُشمنِ دیں کا، دین دُشمن ہے راہ زن کا چِراغ رہزن ہے سفرِ عِشق کیوں نہ ہو مُشکِل؟ غمزہء چشمِ یار رہزن ہے مُجھ کوں رَوشن دِلاں نے دی ہے خبر کہ سُخن کا چِراغ رَوشن ہے عِشق میں شمع رو کے جلتا ہوں حال میرا سبھوں پہ...
  5. کاشفی

    ماتمِ یاس - پنڈت برج نرائن چکبست

    خوبصورت ماتم شیئر کرنے کے شکریہ حسان خان صاحب!
  6. کاشفی

    انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں - خاطر غزنوی

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ صاحب! خوش رہیئے۔۔
  7. کاشفی

    انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں - خاطر غزنوی

    غزل (خاطر غزنوی) انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں اب بستیاں بساؤں گا جا کر خلاؤں میں یادوں کے نقش کندہ ہیں ناموں کے روپ میں ہم نے بھی دن گزارے درختوں کی چھاؤں میں دوڑا رگوں میں خوں کی طرح شور شہر کا خاموشیوں نے چھین لیا چین گاؤں کا یوں تو رواں ہیں میرے تعاقب میں منزلیں لیکن میں...
  8. کاشفی

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    تعارفِ شاعر: محمدابراہیم بیگ نام اور خاطر تخلص ہے۔۱۹۲۵ء میں پشاور میں پید اہوئے۔تعلیم ایم اے (اردو)، ڈپلوما چینی زبان، آنرز (پشتو) ، سرٹیفکیٹ روسی زبان۔ریڈیو پاکستان پشاور سے منسلک رہے۔ کئی اخباروں اور رسالوں کے اڈیٹر رہے۔ پشاور یونیورسٹی میں چینی زبان کے استاد کی حیثیت سے تدریسی فرائض انجام...
  9. کاشفی

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ فرخ منظور صاحب! اور طارق شاہ صاحب! خوش رہیئے۔۔ ایک اضافی شعر کے ساتھ مکمل غزل شیئر کرنے کی جسارت کررہا ہوں قبول فرمائے۔۔ غزل (خاطر غزنوی) گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے گرمیء محفل فقط اک نعرہء مستانہ ہے اور وہ خوش...
  10. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے (محمدابراہیم بیگ خاطر غزنوی - پشاور)
  11. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اچھے دن کب آئیں گے کیا یوں ہی مر جائیں گے (محمد علوی)
  12. کاشفی

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    عمدہ و لاجواب ۔ دیر دیر سے شیئر کرتے ہیں لیکن بہت ہی خوب کرتے ہیں۔۔ شکریہ بہت بہت۔خوش رہیئے۔۔
  13. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    بہت شکریہ بہن۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین
  14. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ محمد امین صدیقی بھائی! خوش و خرم رہیئے۔:) اللہ رب العزت آپ کو خوشیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
  15. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ فہد اشرف صاحب! خوش و خرم رہیئے سدا۔ :)
  16. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    خیر مبارک اے خان صاحب!۔۔ خوش و خرم رہیئے۔۔۔:) آپ ایچ اے خان صاحب کے چھوٹے بھائی ہیں؟
  17. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔ آپ رب العزت آپ سب کو بھی بہت ساری خوشیاں اور کامرانیاں نصیب کرے۔۔آمین ثم آمین۔:)
  18. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب۔۔ خوش و خرم رہیئے۔۔:)
Top