نتائج تلاش

  1. طالوت

    آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

    چولوں کا اگر کوئی ریکارڈ ہوتا تو مسلسل چولیں مارنے کی عادت کے سبب شیخ صاحب کا ریکارڈ شیخ صاحب ہی توڑتے رہتے۔ میں تو ندیم (اسلام آباد ٹو نائٹ) پر حیران ہوں کہ انھیں اسلام آباد میں کوئی اور فارغ سیاست دان نہیں ملتا۔
  2. طالوت

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    مبارکاں جی مبارکاں۔ تو کسی اور پانچ آٹھ یا دس ہزاری فورم سے کوئی علمی فکری کھیل نما مقابلہ نہ ہو جائے ۔
  3. طالوت

    آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

    اصل میں ایک اور بھی معاملہ ہے نا ، آنجہانی مشرف کے دور سے ایک یہ سلسلہ بھی ہو گیا ہے کہ جو جو مرضی کہے بالکل توجہ نہ دو ، بکنے دو ۔ وگرنہ اب ایسا بھی کیا اندھیر کہ شیر کے منہ میں جا ہاتھ ڈالا :) خصوصا سیاسی جماعتیں اور سیاست دان اس پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ جی ہاں ، اس کا درمیان مگر بہت اچھا ہے۔
  4. طالوت

    آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

    ٹیم ٹیم کی بات ہے ، ذرا فوج کو جو ساہ چڑھا ہوا ہے وہ اتر لے :)
  5. طالوت

    آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

    لیں جی بے غیرت برگیڈ کی آلوں انڈوں کے بعد اب سب پیسے کی گیم ہے۔
  6. طالوت

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    وعلیکم السلام میرا نام ظہیر اشرف ہے۔
  7. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    داستان امیر حمزہ کا کچھ حصہ پڑھنے کا ارادہ ہے۔
  8. طالوت

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    لگتا نہیں کہ ڈاکٹر صاحب کی بات پر بھی کوئی کان دھرے گا۔ جب یہی منہ گجرات (بھارت) یا برما کے سانحوں پر تھو تھو کرتے ہیں تو ان کو رتی بھر شرم نہیں آتی۔
  9. طالوت

    پاک ٹی ہاؤس تیرہ برس بعد دوبارہ کُھل گیا

    ہم چڑھتے سورج کے پجاری اور تماش بین قسم کے لوگ واقع ہوئے ہیں ، چار چھ دن ہنگامہ رہے گا اور پھر یہاں کی خشک ادبی ، فکری ، فلسفی بحثوں و نتیجوں کے لئے ادیب ، مفکر ، فلسفی ہی رہ جائیں گے۔
  10. طالوت

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اور شروع کرتے ہیں پھر پہلے مراسلے سے :)
  11. طالوت

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    خوش آمدید عثمان۔ آپ سب کچھ ٹھیک کر رہے ، کرتے رہیں بس کرکٹ والا شوق جانیں دیں بہت سا قیمتی وقت بچ جائے گا اور بہتر جگہ استعمال ہو سکے گا:)
  12. طالوت

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    شاید کسی کی نظر نہیں پڑی کہ ملک الموت کے ترجمان جناب رحمان ملک نے فرمایا تھا کہ ’لشکرِ جھنگوی کا ہیڈکوارٹر پنجاب میں ہے تو اسے بند کیوں نہیں کیا جاتا؟ اور ان کے تین چار اہم رہنما ہیں جن کے پیچھے ہم لگے ہوئے ہیں۔ اگر یہ پکڑے جاتے ہیں تو کراچی سمیت دوسرے علاقوں میں دہشت گردی کم ہو جائے گی۔...
  13. طالوت

    شرکائے فورم کی تصاویر

    لے دس ، ائی تو جنگدانی اے بھائی ، بہرحال تصویر محفوظ کر لی ہے مجھے تو بہت اچھی لگی ۔ اب سوچ رہا ہوں کونسا دکھی گانا ملاؤں اس کے ساتھ :music:
  14. طالوت

    شرکائے فورم کی تصاویر

    زمانہ قدیم یعنی کالج کے زمانے کی تصویر زمانہ قریب یعنی دو برس قبل زمانہ جدید یعنی گذشتہ برس
  15. طالوت

    شرکائے فورم کی تصاویر

    پریشانیوں میں بھی روپ چڑھ آیا ہے ، اگر ممکن ہو تو ذرا پریشانی بیان کی جائے :)
  16. طالوت

    اسٹابیری میٹھا

    طریقہ زیادہ مشکل نہیں ، مگر میرے ساتھی میرے ہاتھ کی بنی ہوئی چیزیں ناک بھوں چڑھا کر کھاتے ہیں ، غذائیت کا خیال رکھنے کی سزا۔
  17. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پاکستانی ڈرامہ جب سے کوے کی چال چلا ہے ، اپنی ہنس کی چال بھول گیا ہے۔ یکسانیت اور بوریت کا شکار ہونا یقینی ہے۔ میں ان دنوں شب دیگ دیکھنے کا پروگرام بنا رہا ہوں۔
  18. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    The Big Bang Theory پانچ "سیزن" دیکھے ہیں چھٹے کا ارادہ ہے۔ عمدہ مزاحیہ سیریز ہے ۔ تین پی ایچ ڈی فزکس ایک انجینرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری رکھنے والا اور دور دراز (نیبراسکا) سے آئی فلم ایکٹریس بننے کے شوق میں آئی لڑکی کے گرد گھومتی بہت شاندار سیریز ہے۔ سائنسی اصطلاحوں کے بے حساب استعمال ، مشکل...
Top