نتائج تلاش

  1. طالوت

    لندن:’دہشت گرد‘ حملے میں ایک شخص ہلاک

    اس حساب کتاب میں میں نے مسلمانوں کو باہر نہیں نکالا اور نہ ہی اسے "جسٹی فائے" کرنے کی کوشش کی ہے ۔ دنیا بھر میں عدم برداشت کا سب سے بڑا سبب ناانصافی کو خیال کیا جاتا ہے کیا کبھی ہم اس پر بھی بات کریں گے تاکہ شاخوں کی بجائے اس زہریلے پودے کو جڑ سے کاٹا جائے۔ مغربی دنیا نے صدیوں تک مشرق ، امریکہ...
  2. طالوت

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    آمین ثم آمین۔:ROFLMAO:
  3. طالوت

    زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور

    یہ تمام سلسلہ میرے تخیل کے ایک زاویے کی ترجمانی کرتا ہے اور مجھے ایسی کسی بڑی اور فیصلہ کُن کامیابی کا انتظار ہے مگر جس دن یہ خواب سچ ہوا ، خوشی کے مارے میں نے فوت ہو جانا ہے شاید۔:)
  4. طالوت

    لندن:’دہشت گرد‘ حملے میں ایک شخص ہلاک

    سفاکیت کا معاملہ محض مذہب کی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکتا ، مسلمانوں کی دنیا میں حالت زار نے انھیں "فرسٹریشن" کا شکار بنا دیا ہے اسلئے ایسے معاملات میں وہ زیادہ نظر آتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ عالمی میڈیا کا غیر جانبدار رویہ بھی بہت اہم ہے مگر یہ سفاکیت ہر مذہب و ملت کےلوگوں میں پائی جاتی ہے اور اس کے...
  5. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں ان دنوں کسی اچھی سریز کی تلاش میں ہوں ، مزید تبصرے کا انتظار رہے گا تاکہ اس کے دیکھنے یا نا دیکھنے کا فیصلہ کیا جا سکے۔
  6. طالوت

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    مثال تو خوب دی ہے پر موٹاپا تو واقعی آ جاتا ہے :) ، جس ملک کے درمیان سے "فالٹ لائن" گزرتی ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔خیر اس واسطے میں نے عقل اور مندی الگ الگ پڑھنے کی گزارش کی تھی :)
  7. طالوت

    لیڈی ولنگڈن اور پاکستانی وزیراعظم۔۔۔۔۔۔۔ مختار آزاد

    اور پھر بھی احباب بضد ہیں کہ رعایتیں دو ، درست پر ہے بے اختیار واہ واہ نکلتی ہے :)
  8. طالوت

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    یقینا بجلی کی کمی سے کمر ٹوٹی پڑی ہے اور نیوکلر پلانٹ بھی اچھے طریقے سے چل رہے ہیں پر اگرالیابان جیسا کوئی کٹا کھل گیا مستقبل میں تو ؟؟ شہری دفاع کے ہمارے حال سے تو ہم سب واقف ہی ہیں اور یہ صورتحال تو اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور خطرناک ہو گی ۔ اور طویل المدتی منصوبوں میں بھی ہماری "عقل مندیوں"...
  9. طالوت

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    چین سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں مدد کرے: نواز شریف بی بی سی پر مذکورہ خبر پڑھتے ہوئے یہ خیال آیا آج جبکہ دنیا نیوکلر سے نکل کر توانائی کی دیگر ذرائع اختیار کر رہی کیا ہمیں وقتی ضرور کے تحت یہ طریقہ اختیار کرنا چاہیے ۔ کچھ عرصہ قبل جاپان میں آئے زلزلے اور اس کے نتیجے میں نیوکلر پلانٹ میں تباہی...
  10. طالوت

    میاں صاحب ، زرداری اور وہ

    ذرا اس "وہ" سے پردہ بھی اٹھائیے ، بہت سے مشترکہ "وہ" ذہن میں ناچ رہے ہیں۔
  11. طالوت

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    یقین جانئیے ساجدنے جو نقطہ اٹھایا ہے اس کے جواب میں اسے جان بوجھ کر نظر انداز کر کے جس قسم کی دلیلیں دی گئی ہیں کچھ افراد سے مجھے ان کی بھی ہرگز امید نہیں تھی۔ ہم یہ بات آخر کیوں تسلیم نہیں کر لیتے کہ عمران خان سے بھی غلطیاں ممکن ہیں اور اس معاشرے میں بلاشبہ تبدیلی کے لئے اسے اپنے کردار و عمل...
  12. طالوت

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    جناب والا آپ یہ بحث کہاں لے کر بیٹھ گئے ہیں ۔ ہم صا بر اور قناعت پسند لوگ ہیں ۔ "پرفیکشن" ہمیں "سُوٹ" نہیں کرتی۔ عمران خان نے بالکل ٹھیک کیا بلکہ عمران خان جو کہتا جو کرتا ہے ٹھیک کرتا ہے۔ ہم نے بڑی مشکل سے نیا بُت تراشا ہے اب کچھ عرصہ تو پوجنے دیں۔ اورچے گویرا کی تصویر بہت سے احباب اس کی اچھی...
  13. طالوت

    سانپ رے سانپ

    سیدھی سیدھی کہو نا بھائی کہ ڈر لاگے ہے ، گندے کیسے ہو گئے کیا وہ برسوں نہاتے نہیں ؟؟
  14. طالوت

    سفید برفانی چیتے پاکستان میں

    چیتے (یعنی لپرڈ) تو یہ بس چیتے ہی ہیں مگر ان کی دم انھیں ممتاز اور خوبصورت بناتی ہے۔
  15. طالوت

    پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

    دنیا کی غالبا بارہ بلند ترین چوٹیوں میں سے سات پاکستان میں ہیں۔ اور سب سے مشہور نانگا پربت (کلر ماؤنٹن) ہے جس نے اب تک سب سے زیادہ کوہ پیماؤں کی جانیں لیں ہیں۔
  16. طالوت

    سانپ رے سانپ

    مجھے تو سانپوں کی نانی ٹرنٹولا پسند ہے مگر سانپوں کی بھی کیا بات ہے ۔ سانپوں جو متعلق ہمارے ہاں جو کچھ مشہور ہے اس سانپوں کا ذرا سا بھی کچھ لینا دینا نہیں ۔ یہ انتہائی دلچسپ جاندار ہیں ، جنھیں ان سے خوف آتا ہے انھیں ان سے متعلق ڈاکیومینٹریز ضرور دیکھنی چاہییں ۔ سانپوں کی اکثریت زہریلی نہیں ہوتی...
  17. طالوت

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    بھائی جی آپ آدھی بی بی سی یہیں پڑھوا و دکھا دیتے ہیں ، دو روز سے میں آدھی بی بی سی سے محروم ہوں :)
  18. طالوت

    ہیلو، مبارک ہو، تم متعصب ہو

    اس رُو سے تو میرا خیال ہے پاکستان کے بارے میں یہ (سروے ) رائے درست ہے۔
  19. طالوت

    تعارف میرا تعارف

    جناب جس طرح آنکھیں موندے آرام فرما رہے ہیں اس لگتا یہی ہے کہ یا تو کھانے کا انتظار ہے یا مزیدار کھانا کھا کر قیلولہ فرما رہے ہیں۔ (یہ دھاگہ آپ سے متعلق نہیں ، مزید سوالات سے گریز کریں):)
  20. طالوت

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    عاطف بٹ ، آپ اپنے فرض کی ادائیگی میں سرخرو ہوئے یقینا یہ بات قابل مبارکباد و ستائش ہے۔
Top