نتائج تلاش

  1. طالوت

    ہیلو، مبارک ہو، تم متعصب ہو

    اس سروے کوپچھلے دنوں مجھے بھی بی بی سی پر دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ، پر ٹھیک ٹھیک سمجھ نہیں لگی ۔میرے خیال میں شاید یہاں دیگر اقوام کی پاکستانیوں کے بارے میں رائے جان جان کر اور خصوصا ہمارے معاشرے میں جاری تشدد کے حوالے سے ذہن اسے قبول نہیں کر پا رہا۔
  2. طالوت

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید نجمہ بی بی ۔ یقینا آپ اچھے کھانے بناتی ہوں گی ، امجد میانداد کے اوتار کی اب سمجھ آ گئی ہے۔
  3. طالوت

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    بہت عمدہ ۔ ایسے بہت سے فن اب دفن ہونے کے قریب ہیں۔ میرا جی چاہتا ہے کہ یہ فن سیکھوں ، بس کہیں موقع ملا تو کسی کمہار کے ساتھ آلتی پالتی مار کر بیٹھ جانا ہے اگرچہ میری برادری کو اس سے بڑی تکلیف ہو گی پر ان کو اب ایسی تکلیفوں کا عادی ہو جانا چاہیے۔
  4. طالوت

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہ بھی عجیب بات ہے ، سرکاری اہلکار ایم کیو ایم کے ہمدردوں کو ٹھکانے لگاتے تھے اور ایم کیو ایم سرکاری اہلکاروں کے ساتھ پنجابیوں ، پٹھانوں ، سندھیوں ، بنگالیوں ، مہاجروں ، غریب مزدوروں ، دہاڑی داروں کو ٹھکانے لگاتی تھی۔ البتہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ سرکاری ایجنسیوں کے اندھا دھند آپریشن نے...
  5. طالوت

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    شاید ابصار لاہور یا اسلام آباد وغیرہ کے رہائشی ہیں اور اگر کراچی کے ہیں تو کراچی میں ان سے زیادہ بہادر صحافی کوئی دوسرا نہیں۔
  6. طالوت

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ ایسی زبان استعمال کرنے والے خود کو کراچی کی پڑھی لکھی مڈل کلاس کی نمائندہ جماعت کہتے اور انھیں شرمندہ کرتے ہیں۔ ہم تو تحریک انصاف کے ان کم عقلوں کے لتے لیتے تھے جو نواز شریف کو "نورا" یا شہباز شریف کو "شوباز شریف" کہتے تھے ،مگر یہاں تو بار بار زبان گنگ ہو جاتی ہے کہ یا...
  7. طالوت

    وائٹ چکن قورمہ

    پبلشر کو ماریں گولی (کراچی میں تو یہ کام ویسے بھی نسبتا آسان ہے :D) ۔ آن لائن شائع کریں۔
  8. طالوت

    وائٹ چکن قورمہ

    وائٹ قورمہ واقعی مزے کی چیز ہے اور میرے خیال میں معمول کے قورمے کی نسبت زیادہ صحت بخش اور دلکش بھی ۔ بہرحال یہاں خشخاش پر پابندی کے سبب نہیں بنایا جا سکتا ۔ بڑھاپے میں بندہ کبھی تھوڑا کبھی زیادہ سٹھیا جاتا ہے ، کم عمری میں ہی یہ کام کر لینا چاہیے۔ :)
  9. طالوت

    پاکستان جی پی ایس کے بجائے “بےڈو” استعمال کرے گا

    پنڈ سے آٹھ دس میل دور ہوا تو پھر نہیں پہنچ سکتا ۔ کراچی کی بات اور ہے۔ راستے اور سمتیں یاد رکھنا میرے لئے ہمیشہ سے مشکل رہا ہے ۔ اسلئے بےڈو زندہ باد;)
  10. طالوت

    پاکستان جی پی ایس کے بجائے “بےڈو” استعمال کرے گا

    مجھ پر یہ انکشاف ہوا ہے کہ میرا فون جو ھواوی کمپنی کا تیار کردہ ہے میں بےڈو ڈیفالٹ موجود ہے۔ جنگ ہو یا امن ہمارا نیوی گیشن سسٹم چلتا رہے گا پاک چین ہمالیہ سے بلند دوستی کے سبب ;)
  11. طالوت

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    پی ٹی آئی کو این اے 250 محض ایک "قربانی" پر مبارک ہو ، یہ خوش قسمتی ہے ، ورنہ جماعت تو "قربانیاں" بھی دیتی ہے اور سیٹ بھی نہیں ملتی۔
  12. طالوت

    پاکستان جی پی ایس کے بجائے “بےڈو” استعمال کرے گا

    جی یقینا ، خبر سے نہیں لگتا کہ جی پی ایس بند ہو گا۔ کوڈز کے بارے مجھے کچھ علم نہیں۔
  13. طالوت

    پاکستان جی پی ایس کے بجائے “بےڈو” استعمال کرے گا

    پاکستان نے امریکی گلوبل پوزیشننگ سسٹم یا جی پی ایس کے چینی نعم البدل ’’بے ڈو‘‘کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس طرح پاکستان وہ پانچواں ملک بن گیا ہے جس نے “بےڈو” کو استعمال کرنے کی حامی بھری ہے۔ ماہ مئی کی ابتداء میں ایک امریکی ویب سائٹdefencenews.com نے رپورٹ کیا تھا کہ پاکستانی ملٹری...
  14. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ترجمہ کس زبان میں کر رہے ہیں ؟ اگر اردو میں ہے تو یہ کب اور کیسے دستیاب ہو گا؟؟
  15. طالوت

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    این اے 250 گھوڑا حلقہ ہے اسے ان نکموں (الیکشن کمیشن) نے گدھا بنا دیا ہے۔ جب پتا بھی تھا کہ یہ تماشہ ہونا ہے تو پہلے مرتے فوج بلا لیتے یا رینجرز ، نگران سیٹ اپ اور کمیشن دونوں نے عجیب تماشہ لگا رکھا ہے ۔ اب جب فوج تعینات ہو ہی رہی تھی تو سارے حلقے میں ہی کرا لیتے ۔ مجھے نہیں سمجھ آتی متحدہ قومی...
  16. طالوت

    Pyynikin näkötorni

    بندے شندے کچھ خاص نظر نہیں آتے ، لگتا ہے خاصا پرسکون اور کم آبادی والا ملک ہے۔
  17. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کہیں موجود ہے تو ربط فراہم کر کے شکریہ کا موقعہ دیں۔
  18. طالوت

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    متبادل یقینا میسر ہے ، صرف اس کی تلاش اور پھر تراش خراش کی ضرورت ہے۔ بہت اچھے اچھے لکھنے والے لکھاری موجود نظام میں خامیوں اور ان کی درستگی کی بات تو کرتے ہیں مگر اسے نئے حالات و ضروریات کے مطابق کسی بہتر نظام سے بدلنے کی طرف توجہ شاید کسی نے نہیں دی۔ اب اسی کو لے لیجئے کہ مادی ترقی و مادہ...
  19. طالوت

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    پہلے امریکی عوام کے ٹیکسوں سے سامان خریدو پھر اسے ٹرانسپورٹ کرو ، منصوبہ بندی خراب ، اب یہ سامان چونکہ امریکی عوام کے ٹیکسوں کا ہے اور واپس جانا چاہیے اور پھر امریکی عوام کے ٹیکسوں کو لگاؤ اور واپس لے کر جاؤ۔ ان کی اس حرکت سے مجھے سوشلسٹ یاد آتے ہیں جب وہ ان کی اس واردات کو بیان کرتے ہیں۔
Top